قومی خبریں

’گو فرسٹ‘ ایئرلائنز کو مالی بحران کا سامنا، 3 اور 4 مئی کی سبھی پروازیں رد

نئی دہلی، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’گو فرسٹ Go First  ‘ ایئرلائنز کو اس وقت زبردست مالی بحران کا سامنا ہے۔ نتیجہ کار گو فرسٹ نے آئندہ تین دنوں کے لیے اپنی بکنگ بند کر دی ہے۔ ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹیو افسر کوشک کھونا کے مطابق فنڈ کی زبردست کمی کے سبب…

مزید پڑھیں »

مودی سرنیم تنازعہ: راہل گاندھی کی سزا پر روک سے متعلق عرضی پر گجرات ہائی کورٹ میں سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

احمد آباد ، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات ہائی کورٹ  Gujarat High Court نے منگل کے روز مودی سرنیم (کنیت) والے راہل گاندھی کے بیان پر ذیلی عدالت کے ذریعہ سنائی گئی سزا کے خلاف عرضی پر سماعت کی۔ بعد ازاں اس معاملے پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو معاملہ میں اہم انکشاف:  رہائی کے دستاویزات میں مجرموں کے گھناؤنے کرتوتوں کا ذکر تک نہیں 

نئی دہلی، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ بلقیس بانو کیس Bilkis Bano case​​ کے 11 مجرموں کی رہائی کے خلاف دائر عرضی پر آج سماعت کرے گی۔ سماعت کے دوران آج گجرات حکومت کو وہ دستاویزات پیش کرنے ہیں، جن کی بنیاد پر اس سنگین معاملے کے مجرموں کو رہا کیا…

مزید پڑھیں »

سزائے موت پانے والوں کو کم تکلیف دہ موت، سپریم کورٹ کرے گا سماعت

نئی دہلی، 2 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ سزائے موت کو کم کرنے کے لیے کم تکلیف دہ طریقہ تلاش کرنے کے لیے ایک ماہرین کی کمیٹی مقرر کرنے پر غور کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ اس معاملے کی سماعت جولائی میں کرے گی۔سماعت…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: آصف اقبال، دیوانگنا اور نتاشا کی ضمانت کیخلاف دہلی پولیس کی عرضی سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی ، 2 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی میں Delhi Riots 2020 میں ہونے والے فسادات کے تین ملزمان آصف اقبال  Asif Iqbal Tanha، دیوانگنا کالیتا Devangana Kalita اور نتاشا نروال Natasha Narwal کی ضمانت کے خلاف دائر کی گئی دہلی پولیس کی عرضی کو منگل کے روز…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس: ملزم گڈو مسلم ابھی تک گرفت سے دور، پولیس ان پہلوؤں سے کر رہی ہے تفتیش

لکھنؤ، یکم مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گڈو مسلم Guddu Muslim جس پر 24 فروری کو وکیل امیش پال اور ان کے دو پولیس گارڈز کو قتل کرنے کا الزام ہے، دو ماہ سے پولیس کی گرفت سے دور ہے۔ واقعے کے دوران گڈو کو کیمرے میں امیش پال پر دیسی بم پھینکتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

پونے: اے آر رحمن کے ’لائیو کانسرٹ‘ میں اچانک پہنچی پولیس

پونے ، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے پونے میں گزشتہ شب آسکر فاتح موسیقار و گلوکار اے آر رحمن AR Rahman  کے میوزک کانسرٹ میں اچانک پولیس پہنچ گئی اور کانسرٹ کو بند کروا دیا گیا۔ دراصل پونے کے راجہ بہادر مل علاقے میں ہو رہے اس کانسرٹ میں رات…

مزید پڑھیں »

سیبی کی طرف سے عرضی سپریم کورٹ میں داخل: اڈانی گروپ کیخلاف ہنڈن برگ کے الزامات کی جانچ کیلئے چاہیے مزید 6 ماہ کا وقت

نئی دہلی ، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شیئر مارکیٹ کو ریگولیٹ کرنے والے ادارہ سیبی نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے جس میں اڈانی گروپ کے خلاف ہنڈن برگ ریسرچ رپورٹ کے الزامات کی جانچ کے لیے مزید 6 ماہ کا وقت مانگا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ…

مزید پڑھیں »

الٰہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ متھرا شاہی عیدگاہ اور شر کرشن جنم بھومی تنازعہ پر نئے سرے سے ہوگی سماعت

الٰہ آباد ، یکم مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج متھرا شاہی عیدگاہ اور شری کرشن جنم بھومی تنازعہ پر شاہی عیدگاہ و یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ کی عرضیوں پر انتہائی اہم فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے سول جج کے فیصلے کے خلاف متھرا کے ضلع جج کو نئے…

مزید پڑھیں »

اب مدھیہ پردیش میں بھی ہوگا مبینہ غیرقانونی’مدرسوں کا سروے

بھوپال، یکم مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے مبینہ‘غیر قانونی’مدارس اور دیگر اداروں کا جائزہ لینے کا حکم دیا ہے جہاں ان کے بقول بنیاد پرستی کی تعلیم دی جاتی ہے_ رپورٹ کے مطابق بھوپال میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے…

مزید پڑھیں »
Back to top button