قومی خبریں

یوپی: سکنڈری بورڈ کے رزلٹ کا اعلان،ٹاپرس میں مشکوٰۃ نور بھی شامل

لکھنؤ،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی سیکنڈری ایجوکیشن کونسل نے 10ویں اور 12ویں بورڈ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتیجہ آج دوپہر 1:30 بجے بورڈ ہیڈ کوارٹر پریاگ راج میں اعلان کیا گیا۔ پریانشی سونی نے یوپی بورڈ 10ویں کے امتحان میں ٹاپ کیا ہے۔ پریانشی نے 600 میں…

مزید پڑھیں »

یوپی رزلٹ :آخر کار بی جے پی کے’’ پپو‘‘ پاس ہوگئے!

لکھنؤ ،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بریلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ایم ایل اے راجیش مشرا عرف پپو بھرتول نے یوپی بورڈ 12ویں کے امتحان میں سیکنڈ ڈویژن میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے اس سال یوپی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحان دیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ بچی سیتا…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے پہلوانوں کی درخواست پر دہلی پولیس اور حکومت کو بھیجا نوٹس

 نئی دہلی،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منگل یعنی 25 اپریل کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے پہلوانوں کی درخواست پر دہلی پولیس اور حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ ونیش پھوگاٹ vinesh phogat سمیت سات خواتین پہلوانوں…

مزید پڑھیں »

کرناٹک مسلم ریزرویشن کیس:سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

نئی دہلی،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کرناٹک میں مسلمانوں کیلئے چار فیصد ریزرویشن کو ہٹانے کے حکومت کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ ساتھ ہی کرناٹک حکومت نے بھی سپریم کورٹ کو یقین دلایا ہے کہ حکومت کے نئے حکم کے مطابق…

مزید پڑھیں »

دہلی شراب پالیسی معاملہ: سی بی آئی کی چارج شیٹ میں پہلی مرتبہ منیش سیسودیا کا نام

نئی دہلی،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے سابق ڈپٹی سی ایم منیش سیسودیا دہلی کی ایکسائز پالیسی معاملے میں سی بی آئی اور ای ڈی کی جانچ میں ہیں۔ سی بی آئی نے ایکسائز پالیسی معاملے میں راؤس ایونیو کورٹ میں منگل کو ایک ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ چارج شیٹ…

مزید پڑھیں »

ایم پی:کالج کینٹین کا کھانا کھانے کے بعد 22 طالبات بیمار

بھوپال،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے اندور میں موجود ’سیج یونیورسٹی‘ کی 22 طالبات کالج کینٹین کا کھانا کھانے کی وجہ سے بیمار پڑگئی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ راؤ تھانہ حلقہ میں موجود سیج یونیورسٹی میں پڑھنی والی تقریباً 22 طالبات آلودہ غذا کھانے کی وجہ سے بیمار پڑگئیں۔ یہ طالبات…

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ شیوراج کا اعلان: ایم پی میں مبینہ بنیاد پرستی کی تعلیم دینے والے مدارس کا جائزہ لیا جائے گا

بھوپال،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے اعلان کیا ہے کہ غیر قانونی مدارس اور مدھیہ پردیش کے ان اداروں کا جائزہ لیا جائے گا جہاں مبینہ طور پر تعصب کا سبق پڑھایا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے بدھ کو امن و امان…

مزید پڑھیں »

سنجے راوت نے بی جے پی کو بنایا نشانہ کہا، اگر ہمت ہے تو مہاراشٹر میں ابھی انتخابات کرائیں

ممبئی،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے بدھ کے روز بی جے پی کو چیلنج کیا کہ اگر ان میں ہمت ہے تو وہ ریاست میں انتخابات کرائے اور کہا کہ بی جے پی اپنی بنیاد کھو رہی ہے۔ سنجے راوت…

مزید پڑھیں »

ایمس کے ڈاکٹر جانچ کریں کہ اعظم خان ’ وائس سیمپل‘ دے سکتے ہیں یا نہیں: عدالت

رام پور،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر محمد اعظم خان راجدھانی دہلی کے سر گنگا رام اسپتال میں داخل ہیں۔ دریں اثنا، رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے ایمس کے ڈائریکٹر کو خط لکھ کر اعظم خان کا طبی معائنہ کرنے کا حکم دیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: مسلم خاتون کے املاک نذر آتش کرنے کے معاملہ میں باپ-بیٹے مجرم

نئی دہلی،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجدھانی دہلی کی ایک عدالت نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے ایک معاملہ میں باپ بیٹے کو تشدد اور آتشزدگی کے لیے مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ استغاثہ نے ان کے خلاف بلاشبہ الزامات ثابت کیے ہیں۔ مجرم ٹھہرائے…

مزید پڑھیں »
Back to top button