دہلی پولیس نے بچوں کی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار اور 6 بچوں کو بازیاب کر لیا۔ گروہ غریب خاندانوں کو نشانہ بنا کر بچوں کو اغوا اور فروخت کرتا تھا۔
مزید پڑھیں »قومی خبریں
این آئی اے نے صبح کے وقت ایک بڑے آپریشن میں جموں و کشمیر سمیت پانچ ریاستوں میں 22 مقامات پر چھاپے مارے، دہشت گردی کی سازش کیس کی تحقیقات میں مقامی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی مدد لی گئی۔
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے کہا کہ بہار کی ووٹر لسٹ نظرثانی میں آدھار کارڈ کو شناخت کے لیے 12ویں دستاویز کے طور پر قبول کیا جائے گا، تاہم یہ شہریت کا ثبوت نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش حکومت کو کڑی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ شہری کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں، ریاست کو فوری طور پر 25 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں »ایس ایس پی مرادآباد ستپال انٹیل نے گائے کے گوشت کی اسمگلنگ چھپانے اور اسمگلروں سے مبینہ سودے بازی کرنے والے 10 پولیس اہلکاروں کو فوری معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں »مرکز کی مودی حکومت نے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مظلوم اقلیتی طبقہ کے لیے شہریت ترمیمی قانون میں بڑی رعایت کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 2024 تک آنے والوں کو ہندوستانی شہریت فراہم ہوگی۔
مزید پڑھیں »ریونت ریڈی نے کہا کہ "میں نہ کویتا کے پیچھے ہوں اور نہ ہریش راؤ یا سنتوش کے۔ عوام نے پہلے ہی انہیں رد کر دیا ہے، میں صرف عوام کے ساتھ ہوں۔"
مزید پڑھیں »دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ 2020 دہلی فسادات منصوبہ بند سازش کا نتیجہ تھے، لہٰذا ملزمان کو ضمانت نہیں دی جا سکتی۔
مزید پڑھیں »دیوریا ریلوے اسٹیشن پر اتوار کی رات اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب مسافروں سے پیسے بٹور رہے خواجہ سراؤں نے روکنے پر آر پی ایف انسپکٹر پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے دو خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے چڑیا گھر میں برڈ فلو کے بڑھتے خطرے نے انتظامیہ اور زائرین دونوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں 12 پرندوں کی موت کے بعد پورے احاطہ کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے اور ایچ 5 این 1 ایوین انفلوئنزا وائرس کی…
مزید پڑھیں »









