نئی دہلی،16 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ مجرموں کو سخت سزا ملنی چاہئے لیکن سزا قانون کے مطابق ملنی چاہئے اور اس کا سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا جانا چاہئے۔ پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ ہمارے ملک کا قانون آئین میں لکھا گیا ہے،…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،16 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ مالی سال 2022-23 میں ہندوستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن کر ابھرا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں اضافہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تعلقات گزشتہ چند برسوں کے دوران مزید مضبوط ہوئے ہیں۔وزارت تجارت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پریاگ راج (الہ آباد) میں امیش پال کے قتل میں مطلوب پانچ لاکھ روپے کے انعامی شوٹر گڈو مسلم کی تلاش میں لگی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کو اس کے بارے میں اہم معلومات ملی ہیں۔ پولیس حراست میں مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے اطلاع دی ہے کہ گینگسٹر عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کو پریاگ راج میں میڈیکل کے لیے لے جانے کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ عتیق احمد کو جھانسی میں انکاؤنٹر میں ان کے…
مزید پڑھیں »بھونیشور،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اڈیشہ کے سنبل پور شہر میں تازہ تشدد کے درمیان ضلع انتظامیہ نے غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ خدمات بھی مزید دو دنوں کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔ سنبل پور صدر کے ڈپٹی ضلع مجسٹریٹ پرویش چندر دنڈسینا نے موجودہ…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مولانا بلال عبد الحئی حسنی ندوی کو ندو ۃ العلماء کا ناظم مقرر کیا گیا ہے۔ وہ پہلے سے ناظر عام کی ذمہ داریاں سنبھال رہے تھے، حالانکہ وہ نائب مہتمم تھے۔ مولانا بلال عبد الحئی، عالم اسلام کے معروف دینی تعلیمی ادارہ ندوۃ العلما ء کے استاد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزارت داخلہ نے سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے لئے ہندی اور انگریزی کے علاوہ 13 علاقائی زبانوں میں کانسٹیبل (جنرل ڈیوٹی) امتحان منعقد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ تاریخی فیصلہ داخلہ اور تعاون کے وزیر امت شاہ کی پہل پر سی اے پی ایف میں مقامی…
مزید پڑھیں »غازی پور،15 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرشنانند رائے قتل کیس کا فیصلہ آج غازی پور کی عدالت میں ملتوی کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اب عدالت 29 اپریل کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔ غازی پور سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری اور ان کے بھائی مختار انصاری کے…
مزید پڑھیں »لندن ،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 13000 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں مطلوب ہیروں کے تاجر میہول چوکسی نے عدالتی جنگ جیت لی ہے۔ انٹی گوا اور باربوڈا ہائی کورٹ نے جمعہ کو میہول چوکسی کے حق میں فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا کہ میہول چوکسی کو انٹی گوا اور باربوڈا سے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ امبیڈکر نے آئین لکھا۔ جمہوری عمل میں امبیڈکر کے بغیر، دلت اور خواتین اپنے ووٹ کا حق کھو دیتے۔ کھڑگے نے کل شام منچریالا ضلع کے ناسپور میں منعقدہ کانگریس ستیہ گرہ میں حصہ لیا۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں »









