قومی خبریں

ایم پی عتیق کے بیٹے اسد کی تدفین،عتیق بیٹے کے جنازے میں شامل نہ ہوسکے

الٰہ آباد،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق ایم پی اورگودی میڈیا کے ذریعہ خطاب دیئے گئے باہوبلی عتیق احمد کے بیٹے اسد کو ہفتہ کی صبح 10 بجے الٰہ آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ پولیس نے اسد کے نانا حامد علی سمیت صرف 20-25 رشتہ داروں کو قبرستان میں داخل ہونے…

مزید پڑھیں »

ثقافتی تنوع کے باوجود ہندوستانیوں کا ’ڈی این اے‘ ایک ہے:بھاگوت

نئی دہلی،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے آئین کے معمار بھیم راؤ امبیڈکر کو یاد کیا اور کہا کہ ہندوستانیوں کو ملک کو آگے لے جانے کے لئے ذات پات کی تقسیم کے شیطانی دائرے سے باہر آنے کی ضرورت ہے۔ موہن بھاگوت نے ملک میں مختلف…

مزید پڑھیں »

جس دن کرپشن کیخلاف آواز اٹھائی، جان گیا تھا کہ اگلا نمبر میرا ہے :کجریوال

نئی دہلی،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سی بی آئی نے مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے کے سلسلے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو آج 16 اپریل یعنی اتوار کو طلب کیا ہے۔کجریوال نے سی بی آئی کے سامنے پیش ہونے سے قبل ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جس دن…

مزید پڑھیں »

عتیق کے بیٹے اسد کے انکاؤنٹر میں مارے جانے کے بعد اکھلیش کا رد عمل نقلی انکاؤنٹر کے ذریعے سچے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ‘

لکھنو،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اومیش پال قتل کیس کے ملزم عتیق احمد کے مفرور بیٹے اسد احمد کو یوپی ایس ٹی ایف نے جھانسی میں ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا ہے۔اسد کے علاوہ شوٹر غلام محمد بھی ایس ٹی ایف کے ہاتھوں مارا گیا۔ اس انکاؤنٹر پر ایس پی (سماجوادی پارٹی)…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں پہلی بار پانی کے اندر چلی میٹرو ٹرین

کولکاتہ،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں پہلی بار دریا کے نیچے بنی سرنگ میں میٹرو ٹرین چلائی گئی۔ یہ ٹرین کولکاتہ سے ہگلی ندی کے راستے ہوڑہ پہنچی۔ کولکاتہ میں زیر آب میٹرو ٹرین کا تجربہ کیا جا رہا ہے جو دریائے ہوگلی کے مشرقی کنارے پر واقع ایسپلینیڈ اور مغربی…

مزید پڑھیں »

بی بی سی ڈاکیومنٹری اسکریننگ معاملہ: لوکیش چگھ کیخلاف کارروائی پر دہلی ہائی کورٹ نے لگائی پھٹکار

نئی دہلی ،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی یونیورسٹی میں متنازعہ بی بی سی ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ کرنے کے الزام میں یونیورسٹی انتظامیہ کے ذریعہ این ایس یو آئی قومی سکریٹری لوکیش چگھ کو ایک سال کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔ یونیورسٹی کے ذریعہ کی گئی اس کارروائی کے خلاف…

مزید پڑھیں »

دہلی ایمس:کورونا پر ایڈوائزری ، عملے کیلئے ماسک لازمی

نئی دہلی،13 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے اپنے ملازمین کے لیے کورونا وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے۔دہلی ایمس نے اسپتال کے تمام ملازمین کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین…

مزید پڑھیں »

ایک ماہ میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد 10 ہزار

نئی دہلی،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سات ماہ 20 دن بعد ملک میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 10 ہزار 158 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس سے قبل 24 اگست کو 10 ہزار 725 کیسز سامنے آئے تھے۔…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کا مودی حکومت پر حملہ سوٹ بوٹ کی سرکار کا ایک ہی ہدف، دوستوں کی تجوری مال سے بھر دی جائے

نئی دہلی،13 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے کتنا بھی پریشان ہو لیکن سوٹ بوٹ والی مودی حکومت کا صرف اور صرف ایک ہی ہدف ہے…

مزید پڑھیں »

للت مودی قانون سے بالا نہیں، بلاشرط معافی مانگنی ہوگی عدلیہ کیخلاف تبصرہ پر سپریم کورٹ سخت برہم

نئی دہلی،13 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی کو آج عدالت عظمیٰ نے سخت پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ ناراضگی للت مودی کے ذریعہ گزشتہ روز عدلیہ کے خلاف کیے گئے ایک تبصرہ پر ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ انھیں بغیر کسی شرط…

مزید پڑھیں »
Back to top button