قومی خبریں

جھارکھنڈ:مدرسہ میں بچوں کی سامنے پستول کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

پلامو ،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے پلامو ضلع میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جو ریاستی حکومت کی مدد سے چلنے والے مدرسے میں بچوں کو پڑھاتا ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک دیسی ساختہ پستول،گولی اور ایک کھوکھلا بھی برآمد کیا ہے۔درحقیقت، پلامو ضلع کے…

مزید پڑھیں »

میرٹھ : گاؤں پلڑا میں مسلم مخالف تشدد، گھروں اور فصلوں کو جلا دیا گیا، خوف و ہراس

میرٹھ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میرٹھ کے ہستیناپور علاقہ کے گاؤں پلڑا میں پردھان سے رنجش کی وجہ سے ایک نوجوان کا قتل ہو گیا، جس کے بعد فرقہ وارانہ تشدد کی آگ بھڑک اٹھی۔ ویشو نامی نوجوان کے قتل کے بعد پیر کے روز جب انتم سنسکارکیلئے لے جایا جا رہا تھا ،تو اس…

مزید پڑھیں »

عارف اور سارس کی دوستی -چڑیاگھر میں نظر آیا جذباتی لگاؤ

کانپور ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پچھلے مہینے ہندوستان میں ایک سارس اور ایک کسان کی دوستی کی کہانیاں سوشل میڈیا پر سپر ہٹ ہو رہی تھی ،آگے آگے موٹرسائیکل پر کسان اور پیچھے اڑتا ہوا سارس سوشل میڈیا پر سب سے پرکشش خبر کے طور پر مقبول ہوئے تھے ، جس کے بعد…

مزید پڑھیں »

ضابطہ کی پابندی کے ساتھ ہی مذبح چل سکتے ہیں:گجرات ہائی کورٹ

احمدآباد ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا کہ فوڈ سیفٹی قوانین پر عمل کیے بغیر مذہبی مواقع پر گوشت فروخت کرنے/مذبح چلانے کی کوئی غیر محدود آزادی نہیں ہے۔ جسٹس این وی انجاریہ کی بنچ نے یہ بھی کہا کہ بغیر لائسنس کے مذبح خانوں کو چلانے اور اجازت…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی ایمس گوہاٹی اور آسام میں دیگر تین میڈیکل کالج ملک کے نام کریں گے وقف

نئی دہلی،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیراعظم نریندرمودی 14 ا پریل 2023 کو آسام کا دورہ کریں گے۔ تقریباً دوپہر 12 بجے وزیراعظم ایمس گواہاٹی پہنچیں گے اور اس کے نو تعمیر شدہ کیمپس کا معائنہ کریں گے بعد میں ایک عوامی تقریب میں پی ایم مودی ایمس گواہاٹی اور دیگر تین میڈیکل…

مزید پڑھیں »

آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے تیار کویت کی پہلی نیوز کاسٹر کی رونمائی

کویت ،11؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت یعنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے نئے ایجادات اور مختلف کام انجام دیے جا رہے ہیں۔مگر حال ہی میں کویت میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک ایسی نیوز پریزیںٹر بنائی گئی ہے جسے دیکھ کر حقیقت کا گمان ہوتا…

مزید پڑھیں »

میں ڈرنے والا نہیں ، ملکی مفاد کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا: راہل گاندھی

وائناڈ ؍نئی دہلی،11؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے  وائناڈ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ میرا گھر 50 بار لے لو، میں وایناڈ اور ہندوستان کے لوگوں کا مسئلہ اٹھاتا رہوں گا۔ چار سال پہلے میں یہاں آیا اور آپ…

مزید پڑھیں »

گائے کا پیشاب انسانوں کے استعمال کے قابل نہیں :تحقیق

بریلی،11؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان میں ایک مخصوص لوگوں کے گروپ کی جانب سے گائے کے پیشاب کو اثردار دوائی قرار دیا جاتا ہے جبکہ تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ اس میں خطرناک جراثیم ہوتے ہیں۔ بریلی میں واقع ملک کے اہم ویٹرنری تحقیق کے ادارے آئی سی اے آر (انڈین…

مزید پڑھیں »

دہلی واقع مسجد بنگالی مارکیٹ میں بنے مدرسہ پر چلا بلڈوزر، بغیر نوٹس کارروائی کا دعویٰ

نئی دہلی،11؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی میں موجود مسجد بنگالی مارکیٹ کے مدرسہ کا کچھ حصہ آج صبح بلڈوزر سے منہدم کر دیا گیا۔ یہ کارروائی لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایل اینڈ ڈی او) کی طرف سے کی گئی ہے۔ اس بارے میں مسجد مینجمنٹ کا دعویٰ ہے کہ بغیر کسی جانکاری اور نوٹس…

مزید پڑھیں »

اڈانی – چین کے رشتے بہت گہرے ، کرونولوجی سمجھیں ، کانگریس کا الزام

نئی دہلی ،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکز کی مودی حکومت پر حملہ کا سلسلہ کانگریس کے ذریعہ لگاتار جاری ہے۔ تازہ حملہ ایک ویڈیو کے ذریعہ کیا گیا ہے جس میں اڈانی اور چین کے درمیان گہرے رشتوں کو ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں گوتم اڈانی کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button