قومی خبریں

سمر سنگھ 14 دن کی عدالتی حراست میں ، عدالت سے باہر آتے ہی بھیڑ نے دوڑایا

Bhojpuri Akanksha Dubey suicide case  وارانسی ،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بھوجپوری اداکارہ کی وارانسی میں خودکشی کیس میں ایک نئی تازہ ایڈیٹ سامنے آیا ہے۔ کیس کا مرکزی ملزم سمر سنگھ عدالت پہنچا اور مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہوا۔ خصوصی عدالت میں پیش کیے جانے کے بعد سمر سنگھ کو طبی معائنہ کے لیے…

مزید پڑھیں »

یوپی پبلک سروس کمیشن امتحانات کے نتائج جاری،ٹاپ ٹین میں سلطنت پروین-محسنہ شامل

لکھنؤ،8پریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی پبلک سروس کمیشن 2022 کا حتمی نتیجہ جاری ہوچکا ہے۔ کل 5311 امیدواروں نے پی سی ایس امتحان میں شرکت کی تھی۔جن میں سے 1070 امیدواروں نے مینس کا امتحان پاس کیا اور انٹرویو راؤنڈ میں شرکت کی۔ آگرہ کی دویا سیکروار امتحان میں ٹاپر بنی ہیں۔جبکہ لکھنؤ کی…

مزید پڑھیں »

اجمیر مجاور نصیرالدین چشتی کا بیرسٹر اویسی ؔکے نام کھلا خط،لگائے رکیک الزامات ،مشورہ دیا، تقسیم کی سیاست سے بچیں

اجمیر ،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اجمیر شریف کے مجاور نصیر الدین چشتی کا اویسی کے نام کھلا خط لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے امید ہے کہ آپ رمضان کے مقدس مہینے میں ایک بابرکت وقت گزار رہے ہوں گے۔ میں آج آپ کو ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت…

مزید پڑھیں »

3250 کروڑ روپے کے قرض دھوکہ دہی معاملہ ، سی بی آئی کی چارج شیٹ داخل

نئی دہلی،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سی بی آئی نے 3250 کروڑ روپے کے قرض دھوکہ دہی معاملے میں آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو افسر چندا کوچر، ان کے شوہر دیپک کوچر اور ویڈیوکون گروپ کے بانی وینوگوپال دھوت کے خلاف فرد جرم داخل کر دی ہے۔افسران…

مزید پڑھیں »

اومیش پال قتل معاملہ: عتیق احمد کی ہمشیرہ عائشہ پر بھی شکنجہ، ملزموں کو بھگانے میں مدد کا الزام

لکھنؤ ،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اومیش پال قتل کیس میں عتیق کی بہن عائشہ نوری کو ملزم بنایا گیا ہے۔ عائشہ پر الزام ہے کہ اس نے اومیش پال کے شوٹرز کو فرار ہونے میں مالی مدد کی تھی۔ عائشہ کے شوہر کو پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے، ان کے شوہر…

مزید پڑھیں »

مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی علیل،اسپتال میں داخل

لکھنؤ ،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ انہیں رائے بریلی سے لکھنؤ لایا گیا ہے اور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ نمونیا اور سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے انہیں…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ میں لفظ ’امی ‘ اور ’ابو ‘ کیلئے تنازع، ڈی ایم سے کی شکایت، تفتیش کا حکم

دہرادون،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ میں دوسری جماعت کے بچوں کو ’امی ابو‘ پڑھانے پر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہاں ایک طالب علم کے والد نے بچوں کے لیے انگریزی کی نصابی کتاب میں ماں باپ کے لیے ’امی‘ اور ’ابو‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

آگرہ: ہندو مہاسبھا کے عہدیداروں نے خود کرائی گئو کشی رام نومی پر فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے کی سازش ناکام

آگرہ،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رام نومی کے موقع پر بہار اور بنگال سمیت ملک کے کئی شہروں میں فرقہ وارانہ تشدد بھڑک اٹھے اور پولیس کو امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کافی مشقت کرنا پڑی۔ دریں اثنا، یوپی کے آگرہ میں ایک سنسنی خیز معاملہ کا انکشاف ہوا ہے۔ امر اجالا…

مزید پڑھیں »

سلمان خان نے دھمکیوں کے درمیان نئی بلٹ پروف کار خرید لی

ممبئی،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سلمان خان کو مسلسل جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اس سب کے درمیان انہوں نے اپنی گاڑیوں کے مجموعہ میں ایک نئی بلٹ پروف گاڑی کا اضافہ کیا ہے۔ سلمان نے ‘نسان’ کمپنی سے سب سے مہنگی سفید نسان پٹرول بلٹ پروف کار Bulletproof Nissan Patrol SUV…

مزید پڑھیں »

الٰہ آباد: بی جے پی لیڈر کے بیٹے کی گاڑی پر بم سے حملہ

الٰہ آباد ،7اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امیش پال قتل کیس کے بعد ایک بار پھر بم دھماکے ہوئے ہیں۔ جھونسی کے علاقے میں بی جے پی کی ضلعی وزیر وجے لکشمی چندیل کے بیٹے پر بم سے جان لیوا حملہ کیا گیا۔ دو بم ان کی گاڑی سے ٹکرائے۔ چنڈیل کا بیٹا ودھان…

مزید پڑھیں »
Back to top button