قومی خبریں

محرم کے بغیر حج کیلئے امسال خواتین کا سب سے بڑا دستہ جائے گا

نئی دہلی،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اس سال کا سفر حج ہندوستانی حاجیوں کے لیے ایک تاریخی سفر ہوگا، خیال رہے کہ فقہ اسلامی محرم کے بغیر سفر حج کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ 4,300 سے زیادہ خواتین نے بغیر محرم یا مرد سرپرست کے سفر کرنے کے لیے…

مزید پڑھیں »

جمہوریت کو روندا جا رہا ہے، چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ

نئی دہلی ،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آج چدمبرم نے گورنروں کی تقرری اور ان کے طریقہ کار کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کا حملہ: پوری مودی حکومت پر اڈانی کا ہے قبضہ

نئی دہلی ،7اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم نریندر مودی اور معروف تاجر گوتم اڈانی کے تعلقات پر سوال اٹھائے ہیں۔انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں راہل گاندھی نے کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ میں مودی اور اڈانی کے…

مزید پڑھیں »

بھنڈرانوالا کی طرح نظر آنا چاہتا تھا امرت پال! سرجری کا انکشاف

نئی دہلی،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)خالصتان نواز اور ’وارث پنجاب دے Waris Punjab De‘ کا سربراہ امرت پال سنگھ پولیس کی پہنچ سے دور ہے۔ دریں اثنا، معلوم چلا ہے کہ گزشتہ سال اگست میں ہندوستان لوٹنے سے قبل اس نے جارجیا کا دورہ کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امرت پال نے وہاں کاسمیٹک…

مزید پڑھیں »

پرینکا – راہل سے نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات کہا ، ہم ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے

نئی دہلی ،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے جمعرات (6 اپریل) کو پارٹی رہنماؤں راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس ملاقات کی تصویر ٹویٹ کی ہے، وہیں پنجاب اور کانگریس لیڈروں کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ حال ہی میں…

مزید پڑھیں »

کرناٹک کے وزیر کی اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر، شکایت پر پولیس کارروائی

بنگلورو،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی لیڈروں نے متنازعہ بیانات دینا شروع کر دیا ہے۔ اسی تناظر میں کرناٹک کے کابینہ وزیر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی مْنیرتنا نے اقلیتی برادری کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا، جس پر ایف آئی آر درج کر…

مزید پڑھیں »

بیٹے کی بھاجپا میں شمولیت کانگریسی سینئر لیڈر اے کے انٹونی نے کہا، مجھے دلی صدمہ ہوا

نئی دہلی،6 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر اے کے انٹونی Antony کے بیٹے انیل انٹونی نے جمعرات (6 اپریل) کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ اس کے بعد والد اے کے انٹونی کا پہلا ردعمل آیا۔ انہوں نے اپنے بیٹے کے فیصلے پر دکھ کا اظہار کیا…

مزید پڑھیں »

بہاری مزدوروں پر حملے کی فرضی خبر کا معاملہ سپریم کورٹ نے بی جے پی لیڈر کو معافی مانگنے کا دیا حکم

نئی دہلی،6 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے مزدوروں پر تمل ناڈو میں حملے کی فرضی خبر سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے آج سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔ عدالت عظمیٰ نے یوپی بی جے پی ترجمان پرشانت امراؤ پٹیل کو اس تعلق سے معافی مانگنے کا بھی…

مزید پڑھیں »

اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا وجے چوک تک ترنگا مارچ اکثریت کے باوجود حکومت جے پی سی سے خوفزدہ کیوں: کھڑگے

نئی دہلی،6 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بجٹ اجلاس کے آخری دن اپوزیشن پارٹیوں نے اڈانی-ہنڈن برگ معاملے اور راہل گاندھی کو پارلیمنٹ سے نااہل قرار دیئے جانے کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک ترنگے جھنڈوں کے ساتھ مارچ نکالا۔ مارچ کی قیادت کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر…

مزید پڑھیں »

بی جے پی ہنومان کے ’ انداز‘ میں کام کرتی ہے، سب کی مدد کرتی ہے:پی ایم مودی

نئی دہلی ،6 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی جے پی نے جمعرات کو اپنا 43 واں یوم تاسیس منایا۔ اس موقع پر پی ایم مودی نے کارکنوں سے 45 منٹ تک خطاب کیا۔ آج ہنومان جینتی ہے، اس لیے انھوں نے اپنے کاموں کی مثالیں دیتے ہوئے بی جے پی کے کام…

مزید پڑھیں »
Back to top button