قومی خبریں

سلاٹر ایکٹ معاملہ میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے دی ضمانت

الٰہ آباد ،5اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں یوپی گائے ذبیحہ ایکٹ کے تحت درج ایک شخص کو پیشگی ضمانت دی ہے کیونکہ عدالت نے غور کیا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ تعزیری قانون کے غلط استعمال کی ایک واضح مثال ہے اور یہ کہ حکومت نے…

مزید پڑھیں »

چلتی ٹرین میں مسافروں پر آتش گیر مادہ چھڑک کر لگائی آگ، تین لوگوں کی موت

کوزیکوڈ،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیرالہ کے الاتور میں الاپوزا-کنور ایگزیکٹیو ایکسپریس ٹرینAlappuzha-Kannur Executive Express train (16307) کے ڈی-1 کوچ میں ایک نوجوان نے مسافروں پر آتش گیر مادہ چھڑک کر آگ لگا دی۔ آگ سے بچنے کی کوشش میں چھلانگ لگانے سے دو سالہ بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال تشدد: امتناعی احکامات جاری، انٹرنیٹ سروس معطل

کولکاتہ،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کے تشدد سے متاثرہ ہگلی ضلع کے کچھ علاقوں میں امتناعی احکامات جاری رہے اور انٹرنیٹ خدمات رات بھر معطل رہیں۔دوسری طرف پولیس نے بی جے پی کے ریاستی صدر سوکانت مجومدار کو پیر کو رسدہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ پولیس نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

یوگی حکومت کا ’اہم‘ فیصلہ، مغلوں کی تاریخ ہوں گی قصۂ پارینہ

لکھنؤ،3اپریل  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی یوگی حکومت نے تعلیمی سیشن 24-2023 کے لیے یوپی بورڈ اور سی بی ایس ای بورڈ کے نصاب میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔اسکولوں میں اب طلبا کو مغلوں کی تاریخ نہیں پڑھائی جائے گی۔ یوپی حکومت نے تاریخ کی کتاب ہندوستانی تاریخ کے کچھ عنوانات سے مغل…

مزید پڑھیں »

مودی سرنیم معاملہ: راہل گاندھی نے سورت کورٹ پہنچ کر سزا کو کیا چیلنج، 3 مئی کو ہوگی سماعت

نئی دہلی،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی آج گجرات کے سورت سیشن کورٹ پہنچے اور ذیلی عدالت کے ذریعہ مودی سرنیم (کنیت) معاملہ پر سنائی گئی 2 سال جیل کی سزا کو چیلنج پیش کیا۔ پیر کے روز راہل گاندھی کے وکیل نے اپیل فائل کی اور پھر اس کے…

مزید پڑھیں »

آبکاری پالیسی گھوٹالہ: را ؤز ایوینیو کورٹ میں منیش سیسودیا کی پیشی، عدالتی حراست میں 14 دنوں کی توسیع کا فیصلہ

نئی دہلی ،3اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی آبکاری پالیسی کیس میں جیل میں بند دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو آج بھی عدالت سے راحت نہیں ملی۔ راؤز ایوینیو کورٹ نے منیش سیسودیا کو 14 دنوں کی مزید عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ پیر کے روز سیسودیا کو راؤز ایوینیو…

مزید پڑھیں »

لڑکیوں کے جنسی استحصال پر دہلی خاتون کمیشن کا جوائنٹ پولیس کمشنر کو سمن

نئی دہلی،3اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کالج فیسٹ (جشن) کے دوران لڑکیوں کے بار بار جنسی استحصال کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے دہلی خاتون کمیشن (ڈی ڈبلیو سی) نے پیر کے روز معاملے کی جانچ شروع کی۔ جانچ کے حصے کی شکل میں دہلی پولیس اور دہلی یونیورسٹی کے افسروں کو مستقبل میں…

مزید پڑھیں »

اومیش پال قتل معاملہ: عتیق احمد کا بہنوئی میرٹھ سے گرفتار، شوٹروں کی مالی اعانت کا الزام

لکھنؤ؍میرٹھ،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے الہ آباد پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے دوران امیش پال قتل معاملہ کے سلسلے میں عتیق احمد کے بہنوئی اخلاق احمد کو میرٹھ سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اخلاق احمد نے 2005 میں بی ایس پی کے رکن…

مزید پڑھیں »

ضمانت ملنے کے بعد اے ٹی ایس نے دستاویزات کی تصدیق میں چالیس دن لگا دیئے: گلزار اعظمی

ممبئی،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مبینہ جبراً مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی کل دیر شام بالآخیر جیل سے رہائی عمل میں آگئی اور وہ اس مقدمہ کا پہلا ملزم ہے جس کی جیل سے رہائی عمل میں آئی ہے۔یہ اطلاع جمعیۃ کی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔ریلیز…

مزید پڑھیں »

نصراللہ گنج کا نام شیوراج حکومت نے ’بھیروندا‘ میں بدل دیا

بھوپال،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی جے پی حکومتوں کا مختلف شہروں اور یادگاروں کے قدیمی نام تبدیل کرنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اسی ضمن میں اب مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت نے تاریخی حیثیت کے حامل نصراللہ گنج کا نام ’ریاست بھوپال‘ کے نواب خاندان سے جدا کر دیا ہے۔حکومتی احکامات کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button