قومی خبریں

منالی میں کنگنا رناوت کے خلاف شدید احتجاج، ’’گو بیک کنگنا‘‘ کے نعرے اور بلیک فلیگ لہرائے گئے

منالی کے پتلکُہل علاقے میں مقامی افراد نے بی جے پی ایم پی کنگنا رناوت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ’’گو بیک کنگنا‘‘ کے نعرے لگائے اور بلیک فلیگ دکھائے، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل۔

مزید پڑھیں »

ٹرک ڈرائیور اغوا کیس:برطرف آئی اے ایس افسر پوجا کھیڈکر کے گھر سے لاپتہ ڈرائیور بازیاب

پونے میں پولیس نے سابق آئی اے ایس افسر پوجا کھیڈکر کے گھر سے ایک لاپتہ ٹرک ڈرائیور کو برآمد کیا، معاملے نے ایک بار پھر تنازع کو ہوا دے دی ہے۔

مزید پڑھیں »

وقف ایکٹ پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات معطل، پورے قانون پر روک سے انکار

سپریم کورٹ نے وقف ایکٹ 2025 پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پورے قانون کو نہیں روکا جا سکتا، صرف کچھ دفعات پر روک لگائی جا سکتی ہے۔ عدالت نے "5 سال سے مسلم ہونے کی شرط" کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے معطل کر دیا۔

مزید پڑھیں »

"بہار SIR پر سپریم کورٹ کا سخت انتباہ: بے ضابطگی ہوئی تو پورا عمل منسوخ”

’’اگر بہار ایس آئی آر میں بے ضابطگی ہوئی تو پورا عمل رَد، فیصلہ پورے ملک پر لاگو ہوگا‘‘ — سپریم کورٹ

مزید پڑھیں »

جب پولیس یونیفارم پہنتی ہے تو ذات، مذہب یا ذاتی تعصبات کو چھوڑنا لازمی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پولیس پر زور دیا کہ وہ اپنی وردی کے تقدس کے ساتھ تعصب سے آزاد رہیں اور حساس کیسز کی شفاف تحقیقات یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیں »

فلائٹ کے ٹیک آف کے فوراً بعد اسپائس جیٹ کا پہیہ نکل گیا، ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ

اسپائس جیٹ Q400 طیارے کا پہیہ اڑان کے فوراً بعد گر گیا، تاہم ممبئی میں ایمرجنسی لینڈنگ کامیاب رہی اور تمام مسافر محفوظ رہے۔

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کو کسان احتجاج پر ہتک عزت کیس میں سپریم کورٹ سے ریلیف نہیں

عدالت عظمیٰ نے کہا کہ اظہارِ رائے کی آزادی کسی کو یہ حق نہیں دیتی کہ وہ دوسروں کے وقار کو نقصان پہنچائے۔

مزید پڑھیں »

یو اے پی اے کیس: سپریم کورٹ نے عمر خالد، شرجیل امام اور گلفشاں فاطمہ کی ضمانت عرضیوں پر سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے دہلی فسادات سازش کیس میں ملزمین کی ضمانت عرضیوں پر آج فیصلہ نہیں دیا، سماعت اب 19 ستمبر کو ہوگی۔

مزید پڑھیں »

سی پی رادھاکرشنن نے بطور پندرھویں نائب صدر ہند عہدہ سنبھالا

سی پی رادھاکرشنن نے صدر دروپدی مرمو کے سامنے نئی دہلی کے راشٹرپتی بھون میں نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا، تقریب میں اعلیٰ سیاسی قیادت اور مرکزی وزراء شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں »

دہلی اور بمبے ہائی کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سکیورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ پر

دہلی اور ممبئی میں اعلیٰ عدالتوں کو بم سے اڑانے کی ای میل دھمکی، ججز، وکلا اور دیگر افراد کو فوراً احاطے سے نکالا گیا، پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ساتھ تلاشی مہم شروع کر دی۔

مزید پڑھیں »
Back to top button