قومی خبریں

میرٹھ: ملیانہ مسلم مخالف قتل عام : 36 سال بعد فیصلہ، عدم ثبوت کی بنا پر 39 ملزمان عدالت سے بری

میرٹھ،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملیانہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران مسلمانوں کا قتل عام کیے جانے کے معاملہ پر 36 سال بعد فیصلہ سنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طویل سماعت کے بعد اے ڈی جے 6 لکھویندر سود کی عدالت نے 39 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں بیروزگاری کی شرح تین ماہ کی بلند ترین سطح 7.8 فیصد پر پہنچ گئی

unemployment rate in india نئی دہلی،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی (سی ایم آئی ای ) نے ہندوستان میں بے روزگاری کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق مارچ میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور یہ تین ماہ…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات: ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل اور اجتماعی آبروریزی کے تمام 26 ملزمان بری

گاندھی نگر،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کی ایک عدالت نے 2002 کے مسلم مخالف فسادات کے دوران الگ الگ واقعات میں 12 سے زیادہ مسلمانوں کے قتل اور خواتین کی اجتماعی عصمت دری کے تمام 26 ملزمان کو بری کر دیا۔ اس معاملہ میں کل 39 ملزمان تھے، جن میں سے 13 کی…

مزید پڑھیں »

شادی کے اسٹیج پر پٹاخے والی بندوق کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دلہن کا چہرہ جھلس گیا۔۔ویڈیو وائرل

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آج کل شادی بیاہ رشتوں سے زیادہ دکھاوے کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ لوگ اپنی زندگی کی نئی شروعات سے زیادہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شادی کی نمائش میں مصروف ہیں۔ نہ جانے ایسی کتنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں۔ جہاں لوگ شادی…

مزید پڑھیں »

گاؤں کے واحد ہندو شخص بلبیرسنگھ کے آخری رسومات مسلمانوں نے انجام دیئے

کولگام ،یکم اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جموں و کشمیر میں، پاکستان نواز دہشت گرد ہمیشہ ماحول کو خراب کرنے کا کام کرتے ہیں، لیکن اس کے بعد بھی وہ ہندوستانی روایت، ہندوستانی ثقافت اور ہندوستانیوں کے باہمی بھائی چارے کو توڑنے میں ناکام رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک نظارہ جنوبی کشمیر کے…

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی اگلے تین مہینے عرش سے برسیں گے آگ کے شعلے

نئی دہلی ،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی پیش گوئی کے مطابق اپریل-جون کے مہینے میں ملک کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت مزید بڑھ سکتا ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ شمال مغربی اور جزیرہ نما خطہ کے کچھ حصوں کے علاوہ ہندوستان کے بیشتر حصوں…

مزید پڑھیں »

امول دودھ کی قیمتوں میں فی لیٹر 2 روپے کا اضافہ

نئی دہلی ،یکم اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دودھ کی قیمتوں میں اضافہ بالتواتر جاری ہے ۔ دودھ کمپنیاں کچھ وقفہ کے بعد دودھ کی قیمتیں بڑھا دیتی ہیں جس سے عام لوگوں کا بجٹ متاثر ہوتا ہے۔ تازہ خبر ’امول‘ کمپنی کے ذریعہ دودھ کی قیمت بڑھائے جانے سے متعلق ہے۔ ’امول‘…

مزید پڑھیں »

ملک میں یکم اپریل سے اہم تبدیلیاں-سونا، ایل پی جی سلنڈر سے لے کر ٹول ٹیکس تک، جانیں کیا سستا اور کیا مہنگا ہوا

نئی دہلی ،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  یکم اپریل سے نئے مالی سال 2023-24 کا آغاز ہو گیا۔ اسی کے ساتھ  روزمرہ کی زندگی سے متعلق بہت سی چیزوں اور اصولوں میں تبدیلی نظر آئے گی۔ نئے انکم ٹیکس نظام کے نئے سلیب آج سے نافذ ہو گئے ہیں۔ ملک میں سونے کی…

مزید پڑھیں »

سدھو 10 ماہ بعد پٹیالہ جیل سے باہر آئے، کہا: جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں

چنڈی گڑھ ،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کو پٹیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ سدھو کو روڈ ریج کیس میں ایک سال کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن آج ایک سال مکمل ہونے سے تقریباً 48 دن پہلے انہیں رہا کر دیا گیا۔ اس دوران جیل…

مزید پڑھیں »

اگر وزیر اعظم تعلیم یافتہ نہ ہوں تو افسران گمراہ کر دیں گے: کجریوال

نئی دہلی ،یکم اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی کی ڈگری دکھانے کا مطالبہ کرنے کے معاملہ میں گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے 25 ہزار روپے کا جرمانہ کیے جانے کے بعد بھی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال لگاتار اس مسئلہ کو اٹھا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button