قومی خبریں

حجاج کرام کی طبی دیکھ بھال کیلئے مرکز نے ریاستوں سے مانگے مسلم ڈاکٹروں کے نام

نئی دہلی ، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور میڈیکل کالجوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ حجاج کی صحت کی نگرانی کے لیے سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والے مسلم ڈاکٹروں، دندان سازوں اور پیرامیڈیکس کو تعینات کریں۔ ہر سال ہزاروں ہندوستانی حج…

مزید پڑھیں »

 ملک میں پھر کورونا وائرس کا پھیلاؤ 5 مہینے بعد سب سے زیادہ 2151 مریضوں کی تصدیق

نئی دہلی ، 29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2151 معاملوں کی تصدیق کی گئی۔ یہ تعداد گزشتہ 5 مہینوں میں سب سے زیادہ ہے۔ اس سے پہلے 28 اکتوبر کو کوونا کے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا سماعت سے قبل فیصلہ لکش دیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی رکنیت بحال

نئی دہلی ، 29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) این سی پی لیڈر اور لکشدیپ سے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کر دی ہے۔ فیضل کی رکنیت ایک فوجداری معاملہ میں سزا سنائے جانے کے بعد منسوخ کر دی گئی تھی۔ ہائی کورٹ نے ان کی سزا پر روک لگا…

مزید پڑھیں »

نفرت انگیز تقاریر سے چھٹکارا پانے کے لیے مذہب کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا-سپریم کورٹ

نئی دہلی، 29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریر کے واقعات پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کو کہاکہ مذہب کو سیاست کے ساتھ ملانا نفرت انگیز تقریر کا ذریعہ ہے۔سیاستدان اقتدارکے حصول کے لیے مذہب کے استعمال کو تشویشناک بنا دیتے…

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں 10 مئی کو انتخابات، 13 مئی کو نتائج

نئی دہلی ، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات 10 مئی کو ہوں گے۔ نتائج 13 مئی کو آئیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے بدھ کو کہا کہ ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں ہوگی۔ کرناٹک میں 5.21 کروڑ ووٹر ہیں، جو 224 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالیں گے۔ 9.17…

مزید پڑھیں »

اڈانی کی کمپنیوں میں 20 ہزار کروڑ روپے کہاں سے آئے: کھڑگے

نئی دہلی ، 29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریسی صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے سیدھا سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ وہ بتائیں کہ اڈانی گروپ کی کمپنیوں میں 20 ہزارکروڑ روپے کس کے ہیں۔مسٹر کھڑگے نے ٹویٹ کیاکہ نریندر مودی جی، اڈانی کی شیل کمپنیوں میں 20000 کروڑ روپے کس…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کو ای میل کے ذریعے دھمکی دینے والا شخص گرفتار، دوسرے کی تلاش

جے پور ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کے بعد لارنس بشنوئی اور گولڈی برار کا گینگ پورے ملک میں سرخیوں میں آگیا ہے۔ اداکار سلمان خان بشنوئی گینگ کے ریڈار پر ہیں اور سلمان خان کو سپاری دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اس واقعے کے…

مزید پڑھیں »

گجرات سے الٰہ آباد، جانیں کب اور کہاں سے عتیق احمد کا قافلہ گزرا

لکھنؤ ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق ایم پی عتیق احمد کو گجرات، مدھیہ پردیش، راجستھان کے راستے یوپی لایا گیا ہے۔ عتیق کا یوپی (اتر پردیش) تک کا سفر تقریباً 24 گھنٹے میں مکمل ہوا۔ عتیق احمد کا قافلہ اتوار (26 مارچ) کی شام کو احمد آباد کی سابرمتی سینٹرل جیل سے…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کو 22 اپریل تک سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس جاری

نئی دہلی ، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے لیے ایک بار پھر بری خبر سامنے آئی ہے۔ انھیں سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، اور اس کے لیے ایک ماہ سے بھی کم وقت کی مہلت دی گئی ہے۔ گزشتہ پانچ روز میں راہل…

مزید پڑھیں »

کسی بھی اکاؤنٹ کو ڈیفالٹ قرار دینے سے پہلے بتانا ضروری: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بینک قرض معاملے میں ایک عرضی پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ سنایا جس میں بینکوں کو زبردست پھٹکار لگائی گئی ہے۔ بینکوں کو عدالت نے پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ قرض لینے والوں کی بھی بات سنی جانی چاہیے اور…

مزید پڑھیں »
Back to top button