جالندھر،18مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خالصتان کے حامی امرت پال اور اس کے 6 ساتھیوں کو ہفتہ کو پنجاب پولیس نے جالندھر کے مہات پور علاقے سے گرفتار کرلیا گیا۔ اس وقت وہ سب موگا کی طرف جا رہا تھا۔ یہ گرفتاری اجنالہ پولیس اسٹیشن پر حملے سے متعلق کیس میں کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا کہ لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان صورتحال چیلنجنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات اب بھی کچھ جگہوں پر انتہائی نازک اور خطرناک ہیں کیونکہ دونوں ممالک کی فوجیں یہاں بہت قریب ہیں۔ انہوں نے یہ بات…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں بجلی ملازمین کی ہڑتال پر ہائی کورٹ کے سخت ہونے کے بعد اب یوپی حکومت نے بھی سخت کاروائی کی ہے۔ حکومت نے 650 آؤٹ سورسنگ کنٹریکٹ ورکرز کی خدمات ختم کر دی ہیں۔ اس کے ساتھ ملازمین کو پیش نہ کرنے پر 7 ایجنسیوں کے…
مزید پڑھیں »الٰہ آ باد،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے الٰہ آباد( پریاگ راج) میں ہوئے امیش پال قتل معاملہ میں ایس ٹی ایف نے ایک بڑی کارروائی کی ہے۔ ایس ٹی ایف نے کرولی علاقے سے دو خواتین کو حراست میں لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان خواتین نے امیش پال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،18مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے جمعہ کے روز بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشیکانت دوبے پر حملہ کیا اور انتخابی کمیشن کو سونپے گئے حلف ناموں کے مطابق ان کی تعلیمی اہلیت کے ثبوت پر سوال اٹھائے۔ اس کے جواب میں دوبے نے کہا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،17مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دفاعی شعبہ سے جڑے تین بڑے ایمپلائی تنظیموں، جن میں اے آئی ڈی ای ایف، بی پی ایم ایس اور سی ڈی آر اے شامل ہیں، انھوں نے 220 سال پرانے 41 اسلحہ کارخانوں کی باوقار تاریخ کے سمٹنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ اے آئی ڈی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،17مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی سکیورٹی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عتیق احمد کی جانب سے کیے گئے مطالبے پر سپریم کورٹ نے سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔ جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،17مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فوج بھرتی کی تیاری کر رہے نوجوانوں کے لیے سی آئی ایس ایف (Central Industrial Security Force) کی طرف سے اچھی خبر دی گئی ہے۔مرکزی وزارت داخلہ نے مرکزی ویروں کے لیے 10 فیصد کے ریزرویشن کا اعلان کیا ہے۔وزارت نے ایک ہفتہ قبل بارڈر سیکورٹی فورس…
مزید پڑھیں »بنگلور،17مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک واقع یادگیر کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو انڈولا میں کرونیشور مٹھ کے پجاری اور شری رام سینا کے ریاستی صدر سدھلنگ سوامی Siddalinga Swamy کو ہیٹ اسپیچ کا قصوروار ٹھہرایا۔ کرناٹک پولیس نے 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تقریر دینے کے معاملے میں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،17مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے بجلی ملازمین نے جمعرات کی رات سے 72 گھنٹے کی ہڑتال شروع کر دی۔ ادھر، حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وہ ہڑتال کرنے والے پاور ورکرز کے ساتھ سختی سے نمٹے گی اور اگر کوئی ملازم بجلی کے نظام میں خلل ڈالنے میں ملوث پایا گیا…
مزید پڑھیں »








