نئی دہلی،17مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے مرکز اور الیکشن کمیشن کو پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کو لازمی بنانے کی ہدایت دینے کی درخواست کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ وہ کسی شخص کو ووٹ دینے پر مجبور نہیں کر سکتی۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی17؍مارچ2023 :(اردودنیانیوز.کام/ای میل) لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس نرسہما اور جسٹس جے پی پاردی والا کے روبرو…
مزید پڑھیں »ایودھیا،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں زیر تعمیر رام مندر کو لے کر بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ رام مندر کی تعمیر کا کام تیزی سے مکمل ہو رہا ہے۔ مندر کی 70 فیصد تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ دریں اثنا، شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر کے خزانچی سوامی گووند دیو گری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اڈانی معاملہ پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پارلیمنٹ میں بحث اور مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے تحقیقات کے مطالبہ پر لگاتار احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس معاملہ پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بھی تعطل جاری ہے۔ دریں اثنا، اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راہل گاندھی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کی کارروائی میں حصہ لینے پارلیمنٹ پہنچے ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے لندن میں ہندوستان کے خلاف کچھ نہیں کہا۔ پارلیمنٹ میں بولنے کا موقع ملا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اپنی جیت کو یقینی بنانے کے لیے بی جے پی نے مسلم ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ایک خاص منصوبہ بنایا ہے۔ پارٹی ملک کے 65 مسلم اکثریتی اضلاع میں اقلیتی برادری سے 5000 مودی متر بنائے گی، جو اپنے اپنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو فلم ساز ویویک اگنی ہوتری کو ہدایت دی ہے کہ وہ اوڈیشہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس مرلی دھر کے خلاف اپنے ٹوئٹ کے لیے معافی مانگنے کے لیے 10 اپریل کو حاضر ہوں۔ خیال رہے کہ اگنی ہوتری نے پچھلے سال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فوج کا ’چیتا ہیلی کاپٹر‘ اروناچل پردیش میں حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حادثہ منڈلا پہاڑی علاقہ کے پاس ہوا ہے اور اس کی خبر ملتے ہی پائلٹوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا۔ حالانکہ بعد…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’یوپی میں کابا‘ لوک بھوجپوری گیت گاکر بے پناہ شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھوڑ کے سامنے اب ایک نئی پریشانی کھڑی ہو گئی ہے۔ ان کے فیس بک اکاؤنٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے جس پر نیہا سنگھ راٹھوڑ نے شدید ناراضگی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،16مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ (15 مارچ 2023) کو جمنا کے سیلابی میدانوں میں واقع جے جے کلسٹر کے رہائشیوں کو تین دن کے اندر اپنی جھگیوں کو خالی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ہائی کورٹ نے دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کو بھی ہدایت دی کہ…
مزید پڑھیں »








