قومی خبریں

آج سے اگلے 5 روز تک آندھی-طوفان کا الرٹ، کئی ریاستوں میں بارشیں

نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی کئی ریاستوں میں موسم پہلے کی نسبت قدرے خوشگوار ہو گیا ہے۔ 20 مارچ تک بیشتر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بونداباندی کا امکان ہے۔ راجدھانی دہلی کی بات کریں تو یہاں بارش ہونے کی پیش قیاسی کی گئی…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت پر سی بی آئی کے سامنے پیش ہوں گے تیجسوی یادو

نئی دہلی،16مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جاب فار لینڈ کے معاملے میں جمعرات کے روز دہلی ہائی کورٹ نے تیجسوی یادو کے خلاف جاری کئے گئے سی بی آئی کے سمن کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا، تاہم سی بی آئی نے یقین دہانی کرائی کہ انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔…

مزید پڑھیں »

بھوپال گیس سانحہ: متاثرین کے معاوضے میں اضافے کیلئے درخواست خارج

نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 1984 کے بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو اضافی معاوضہ کے طور پر یونین کاربائیڈ کارپوریشن (یو سی سی) کی جانشین کمپنیوں سے 7,844 کروڑ روپے اضافی معاوضے کے طور پر دینے کی درخواست کرنے والی مرکزی حکومت کی کیوریٹیو پٹیشن کو منگل…

مزید پڑھیں »

راہل کا وزیر اعظم مودی پر نشانہ، کہا ،خارجہ پالیسی کو ’فارین ڈیل پالیسی‘ بنا دیا!

نئی دہلی،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر و رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی اور گوتم اڈانی کے درمیان تعلقات کو لے کر ایک بار پھر بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ راہل گاندھی نے پوچھا کہ کیا ہندوستان کی خارجہ پالیسی کا مقصد اڈانی جی کو امیر…

مزید پڑھیں »

پنشن یافتگان کی ملک گیر تحریک آج حکومت نے زندگی کے آخری مرحلے میں ہمیں سڑک پر لا کھڑا کردیا

نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک بھر کے لاکھوں پنشن یافتگان ای پی ایس-95 قومی جدوجہد کمیٹی کے بینر تلے ای پی ایف او اور وزارت محنت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ یہ پنشن یافتگان گزشتہ کئی سالوں سے دہلی کے جنتر منتر اور…

مزید پڑھیں »

ووڈافون میں تقریباً 1000 ملازمین کی چھنٹنی کا منصوبہ تیار

لندن ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ووڈافون کمپنی جلد ہی تقریباً 1000 ملازمین کی چھنٹنی کرنے والی ہے۔ یہ چھنٹنی اٹلی میں ہوگی اور کہا جا رہا ہے کہ چھنٹنی کیے جانے والے ملازمین اٹلی میں مجموعی وَرک فورس کا ایک بڑا حصہ ہے۔ دراصل گزشتہ ہفتے ہی اس سلسلے میں کمپنی کے…

مزید پڑھیں »

سائبر سیکورٹی اور پرائیویسی کیلئے انسٹال شدہ ایپ کو ہٹانے کا حکم دے سکتی ہے حکومت

نئی دہلی ،14مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت سائبر سیکورٹی اور پرائیویسی کے تعلق سے اہم قدم اٹھانے جا رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آنے والے دنوں میں مرکزی حکومت اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں کو حکم دے سکتی ہے کہ وہ پہلے سے انسٹال شدہ ایپس کو…

مزید پڑھیں »

مودی حکومت نے سرکاری ملازمین کو دیا زوردار جھٹکا, کورونا دور کا 18 مہینے کا مہنگائی بھتہ ادا کرنے سے انکار

نئی دہلی،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) رواں سال مہنگائی بھتہ کا انتظار کر رہے سرکاری ملازمین کو امید تھی کہ حکومت ہولی سے پہلے اس کا اعلان کر دے گی لیکن ابھی تک ایسا نہیں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کو ہونے والے اجلاس میں ڈی اے کا مسئلہ سامنے آنے کی…

مزید پڑھیں »

طیارہ کے بعد اب ٹرین میں شرمناک حرکت خاتون کے اوپر ٹی ٹی نے کیا پیشاب، مسافروں نے پکڑ کر پولیس کے کیا حوالے

لکھنؤ ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آپ نے طیارہ میں ایک مسافر پر پیشاب کیے جانے کا واقعہ تو سنا ہی ہوگا جو گزشتہ دنوں خوب سرخیوں میں رہا تھا۔ اب کچھ ایسا ہی معاملہ ٹرین میں پیش آیا ہے۔ واقعہ امرتسر اور کولکاتا کے درمیان اکال تخت ایکسپریس کا ہے۔ ٹرین میں…

مزید پڑھیں »

گجرات: مائک کے ذریعہ اذان پر پابندی لگائی جائے، کورٹ سے نوٹس جاری

احمدآباد ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات ہائی کورٹ نے پیر کو گجرات حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مفاد عامہ کی عرضی پر اپنا جواب داخل کرے جس میں ریاستی حکومت کو ریاست بھر کی مساجد میں دن میں پانچ بار اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگانے کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button