قومی خبریں

اسمریتی ایرانی کے سی بی ایس ای ریکارڈ کی تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار، دہلی ہائی کورٹ نے سی آئی سی کا حکم کالعدم قرار دیا

عدالت نے کہا کہ عوامی شخصیات کی ذاتی تعلیمی تفصیلات محض تجسس یا سنسنی پھیلانے کے لیے ظاہر نہیں کی جا سکتیں، کیونکہ یہ آئینی طور پر محفوظ پرائیویسی کے دائرے میں آتی ہیں۔

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: آرٹیکل 32 کے تحت سزائے موت کو چیلنج کیا جا سکتا ہے

"آرٹیکل 32 کے تحت سزائے موت کے کیس دوبارہ کھولے جا سکتے ہیں، اگر مجرم کے بنیادی حقوق متاثر ہوئے ہوں"، سپریم کورٹ کا فیصلہ۔

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ساتھ کرکٹ قومی مفاد کے خلاف ہے، کانگریس نے بی سی سی آئی کو لکھا خط

گورو گوگوئی نے کہا کہ سرحد پار کشیدگی کے پیش نظر پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنا قومی مفاد کے خلاف ہے۔

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے نمیشا پریا کیس میں سماعت سے انکار، اٹارنی جنرل نے دیا اہم بیان

سپریم کورٹ نے کہا کہ نمیشا پریا کیس پر حکومت ہند ہی میڈیا کو بریف کرے گی، کسی اور کو بیان دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں »

چھ آپریشنز کے باوجود ہمت نہ ہاری، مانسی کا خواب ڈاکٹر بننے کا پورا ہوا

"مانسی کی محنت اور حوصلے نے یہ ثابت کر دیا کہ بیماری انسان کو نہیں بلکہ انسان کی ہمت کو ہرا سکتی ہے۔"

مزید پڑھیں »

بیوی کی اعلیٰ نوکری کے بعد رشتے میں تلخی، شوہر کو بار بار طعنے۔۔۔ ہائی کورٹ نے ختم کی شادی

"پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد بیوی کے رویے میں واضح تبدیلی آئی، شوہر کو بار بار بے روزگار ہونے کا طعنہ دینا ذہنی اذیت ہے۔" – چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا کتوں کے حامیوں اور این جی اوز کو الٹی میٹم

"عدالت نے واضح کہا کہ ہر این جی او اور کتے سے محبت کرنے والا مقررہ رقم جمع کرائے ورنہ کیس میں مزید حصہ لینے کا حق کھو دے گا۔"

مزید پڑھیں »

بہار اسمبلی انتخابات: سپریم کورٹ نے ووٹر لسٹ کے لیے آدھار کارڈ کو بھی کیا لازمی دستاویز قرار

سپریم کورٹ نے ووٹر لسٹ سے حذف شدہ 65 لاکھ ووٹروں کے دعووں کی جانچ کے دوران آدھار کارڈ کو بھی بطور ثبوت شامل کرنے کی ہدایت دی۔

مزید پڑھیں »

شاہجہاں پور:جلال آباد کا نیا نام پرشورام پوری، مرکزی حکومت نے منظوری دے دی

مرکزی وزارت داخلہ نے شاہجہاں پور کے جلال آباد کا نام تبدیل کر کے پرشورام پوری کرنے کی منظوری دے دی، جتن پرساد نے کہا یہ سناتنی سماج کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔

مزید پڑھیں »

ششی تھرور نے پھر کانگریس کو چونکایا، مودی حکومت کے متنازع بل کی حمایت

"یہ عقل کا معاملہ ہے اور مجھے اس میں کچھ غلط نہیں لگتا۔" — ششی تھرور

مزید پڑھیں »
Back to top button