قومی خبریں

عدلیہ کو ایک اور وبا کا انتظار نہیں کرنا چاہئے: چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ

نئی دہلی ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چیف جسٹس آف انڈیا دھننجے وائی چندرچوڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ کو کورونا جیسی دوسری وبا کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ کورونا نے ہندوستان میں عدالتوں کو ٹیکنالوجی اور جدید آلات کو اپنانے کی ترغیب دی ہے،تاہم ہمیں وبائی امراض کے بغیر بھی ترقی کرتے رہنا…

مزید پڑھیں »

حج 2023: فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

نئی دہلی، 11مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جاوید عالم خان نے اپنے پریس بیانیہ میں بتایا کہ حج2023 پر جانے کے خواہشمند لوگوں کے لیے یہ اچھی خبر ہے ۔انہوں نے کہا کہ حج 2023 کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلرنمبر4مورخہ10مارچ2023 کے مطابق آن…

مزید پڑھیں »

تفتیشی ایجنسیوں کی چھاپہ ماری نچلی سطح کی سیاست بی جے پی-آر ایس ایس کے خلاف جنگ جاری رہے گی: لالو یادو

پٹنہ ، 11مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریلوے میں مبینہ زمین کے عوض نوکری دینے کے گھوٹالہ کے سلسلہ میں سی بی آئی اور ای ڈی کی کارروائی کے بعد لالو پرساد یادو نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مرکزی حکومت کی نچلی سطح کی سیاست قرار دیا ہے۔اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے…

مزید پڑھیں »

H3N2 انفلوئنزا موت: کرناٹک میں پہلی موت، مرکزی وزارت صحت کی ایڈوائزری جاری

نئی دہلی ، 10مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک میں H3N2 انفلوئنزا کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اس وائرس سے موت کی تصدیق جمعہ کو ہوئی۔ وزارت صحت کے مطابق دو افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کرناٹک اور ہریانہ میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

پیشی کے دوران ٹھگ سکیش کا مبینہ دعویٰ شراب پالیسی معاملہ میں اگلی گرفتاری دہلی سی ایم کجریوال کی ہوگی!

نئی دہلی، 10مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دو سو کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں جیل میں بند ٹھگ سکیش چندر شیکھر نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیشی کے دوران سکیش چندر شیکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ شراب پالیسی کیس میں گرفتار ہونے والے اگلے شخص اروند کجریوال ہوں…

مزید پڑھیں »

منیش سیسودیا کی گرفتاری: ضمانت پر سماعت 21 مارچ تک ملتوی، 7 دنوں کے ای ڈی ریمانڈ پر بھیجے گئے

نئی دہلی ، 10مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملہ میں سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو آج ایک بار پھر مایوسی ہاتھ لگی جب عدالت نے انھیں 7 دنوں کے لیے ای ڈی ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم سنا دیا۔ ای ڈی نے سماعت کے دوران سیسودیا کی 10…

مزید پڑھیں »

زمین کے عوض نوکری معاملہ: دہلی، ممبئی اور پٹنہ میں ای ڈی کی چھاپہ ماری، لالو یادو کی بیٹیوں کے گھر بھی پہنچی ایجنسی

نئی دہلی، 10مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لینڈ فار جاب (زمین کے عوض نوکری) گھوٹالے کے معاملے میں ای ڈی نے جمعہ (10 مارچ) کو دہلی، ممبئی اور پٹنہ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ رپورٹ کے مطابق ای ڈی کی ٹیم نے دہلی میں 15 مقامات پر چھاپے مارے ہیں جن میں لالو…

مزید پڑھیں »

سوپنا سریش کا الزام : وزیر اعلیٰ وجین کیخلاف ثبوت دینے پر 30 کروڑ کی پیش کش کی گئی

ترواننت پورم، 10مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ کے سونے کی اسمگلنگ کیس کی اہم ملزمہ سوپنا سریش نے بڑا انکشاف کیا ہے۔ سوپنا نے حکمراں سی پی آئی (ایم) پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایک ثالث کے ذریعے کیس کو حل کرنے کی پیشکش بھیجی تھی۔ اس میں ان سے…

مزید پڑھیں »

اگنی ویر اسکیم کے تحت مرکزی حکومت کا بڑا اعلان

نئی دہلی ، 10مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت نے بارڈر سیکورٹی فورس کی اسامیوں میں سابق اگنی ویروں کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عمر کی بالائی حد کے اصولوں میں بھی نرمی کی گئی ہے۔ تاہم، یہ اس…

مزید پڑھیں »

پٹنہ میں سلنڈر دھماکہ ، 40 جھونپڑیاں خاکستر،سینکڑوں بے گھر ہوگئے

پٹنہ، 9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں سلنڈر دھماکہ کے بعد شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس آتشزدگی کی وجہ سے تقریباً 40 جھونپڑیاں خاکستر ہو گئیں اور سینکڑوں افراد آشیانے سے محروم ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق آشیانہ دیگھا روڈ نالا کے کنارے بنی جھونپڑیوں میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button