قومی خبریں

عتیق کو نہیں جانتے، ہم ہندو ہیں، مجھے بھی مار دو،مہلوک وجے کی بیوہ

الٰہ آباد،6مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امیش پال قتل کیس میں پریاگ راج پولیس نے آج علی الصبح انکاؤنٹر کیا۔ اس انکاؤنٹر میں اومیش پال کو پہلے گولی مارنے والا وجے چودھری عرف عثمان مارا گیا۔ وجے کے انکاؤنٹر پر اس کی اہلیہ نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ’ ہم عتیق احمد کو نہیں جانتے…

مزید پڑھیں »

مودی غیر بی جے پی حکومتوں کو گرانے کے لیے سی بی آئی-ای ڈی کا استعمال کر رہے ہیں: کجریوال

نئی دہلی،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی غیر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریاستی حکومتوں کو گرانے کے لئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا استعمال کر رہے ہیں۔وزیر اعلی اروند کیجریوال نے نامہ…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس کا ایک اور ملزم انکاؤنٹر میں مارا گیا۔

پریاگ راج،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجوپال قتل واردات کے گواہ امیش پال کے قتل کے ایک اور ملزم کو پریاگ راج پولیس اور اسپیشل ٹاسف فورس(ایس ٹی ایف) نے پیر کو کوندھیارا تھانہ علاقے میں ایک مبینہ مڈھ بھیڑ میں ہلاک کردیا پولیس ذرائع نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس…

مزید پڑھیں »

دوران پرواز ایک اور مسافر نے کیا پیشاب ، ملزم گرفتار

نئی دہلی،5مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پرواز میں ایک بار پھر ایک مسافر کا دوسرے مسافر پر پیشاب کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ نیویارک سے نئی دہلی آنے والی امریکن ایئر لائن کی پرواز میں پیش آیا۔ طیارے نے جمعہ کی رات 9.16 بجے نیویارک سے اڑان…

مزید پڑھیں »

کے وائی سی اپڈیٹ کے نام پر اداکارہ سمیت 40 لوگوں کے ساتھ فراڈ

ممبئی ،5مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی میں KYC اپڈیٹ کے نام پر سائبر فراڈ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ملزمان نے تین دنوں میں 40 افراد کو جھانسہ دے کر لوٹ چکے ہیں۔ فلم اداکارہ شویتا سومیش میمن کا نام بھی اس فراڈ کا شکار ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہے۔…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال : ایک نئی بیماری سے کہرام، 9 دن میں 36 بچے جان بحق

کولکاتا ،5مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کے محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 9 دنوں میں 36 بچے ’ایڈینو وائرس Adenovirus ‘ کے سبب جان بحق ہو چکے ہیں اور ریاست میں اس وائرس سے پھیلنے والی بیماری خطرناک شکل اختیار کر رہی ہے۔ اتوار کی صبح کولکاتا کے بی سی…

مزید پڑھیں »

چار سال میں گھریلو گیس سلنڈر کی مہنگائی,جان کر اڑیں گے ہوش

نئی دہلی ،5مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں گزشتہ چند سالوں میں نمایاں اضافہ درج کیا گیا ہے، حکومتی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایل پی جی پر کل سبسڈی گزشتہ برسوں کے دوران نمایاں طور پر کم ہوئی ہے۔ حکومت کی طرف…

مزید پڑھیں »

11 مارچ کو غیر بی جے پی وزرائے اعلیٰ اور رہنماؤں کو کیا جائے گا مدعو،کپل سبل نے ایک نئے پلیٹ فارم کی دی تشکیل

نئی دہلی،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سابق مرکزی وزیر اور راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے ہفتہ کو بی جے پی دور حکومت میں مبینہ طور پر ملک میں جاری ناانصافیوں کے خلاف لڑنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کا اعلان کیا ہے۔کپل سبل نے غیر بی جے پی وزرائے اعلیٰ اور…

مزید پڑھیں »

این آئی اے نے حزب المجاہدین کے مبینہ جنگجو کی جائیداد ضبط کرلی

سری نگر ،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے وادی میں دہشت گردی کو فروغ دینے والے دہشت گردوں کی جائیدادوں کو قرق کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں، این آئی اے نے ہفتہ…

مزید پڑھیں »

7 مارچ کو میگھالیہ-ناگالینڈ اور 8 مارچ کو تریپورہ میں ہوگی حلف برداری

نئی دہلی ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) میگھالیہ، ناگالینڈ اور تریپورہ میں حکومت سازی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ میگھالیہ میں 7 مارچ کو صبح 11 بجے حلف برداری ہوگی۔ جبکہ ناگالینڈ میں حلف برداری کی تقریب 7 مارچ کو دوپہر 1:45 بجے اور تریپورہ میں 8 مارچ کو صبح 11 بجے ہوگی۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button