قومی خبریں

سپریم کورٹ نائب وزیراعلیٰ سیسودیا کی عرضی پر سماعت کرے گا

نئی دہلی، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کی گرفتاری اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی حراست میں بھیجنے کے خلاف ان کی درخواست پر منگل کو 15.50 بجے سماعت کرے گا دہلی کی 2021-2022 کی ایکسائز پالیسی…

مزید پڑھیں »

مودی-اڈانی ماڈل،خون اور دولت کے دلدل میں کھل رہا ہے کمل

ہندوستان بیرونی طاقتوں کے حملوں کی زد میں ہے، بالخصوص برطانیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے حملوں کی۔ یا پھر ہماری حکومت چاہتی ہے کہ ہم اس طرح سوچیں۔ کیوں؟ کیونکہ پرانی استعماری حکمت عملی اور نو سامراجی قوتیں ہماری دولت اور خوشحالی کو برداشت نہیں کر پا رہی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس : ایم پی عتیق احمد کے اہل خانہ ہائی کورٹ میں دو موضوع کے تحت کریں گے اپیل

الٰہ آباد ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے الٰہ آباد(پریاگ راج) میں راجو پال قتل کیس کے واحد گواہ امیش پال کے قتل کے بعد پورے شہر میں سنسنی پھیل گئی ہے۔دریں اثنا، راجوپال کی بیوی اور ایس پی کی کوشامبی چائل سیٹ سے ایم ایل اے پوجا پال نے سی ایم…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس:یوپی پولیس کی کا رروائی، پولیس انکاؤنٹر میں ملزم ارباز کی موت

الٰہ آباد، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجو پال قتل کیس کے اہم گواہ امیش پال اور اس کے گنر کو دن دہاڑے گولیوں سے بھوننے والے جرائم پیشہ شخص ارباز پولیس انکاؤنٹر میں جاں بحق ہوگیا ۔ پریاگ راج پولس نے دعویٰ کیا کہ ارباز جو امیش پال قتل کیس میں ملوث…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ سے اگنی پتھ اسکیم کو چیلنج پیش کرنے والی سبھی عرضیاں خارج

نئی دہلی ، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم Agnipath scheme کو چیلنج کرنے والی سبھی عرضیاں دہلی ہائی کورٹ نے خارج کر دی ہیں۔ عدالت نے عرضیوں کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ اس اسکیم کو لانے کا مقصد ہماری افواج کو بہتر طریقے سے تیار کرنے کا…

مزید پڑھیں »

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ سیسودیا پانچ دنوں کی سی بی آئی تحویل میں

نئی دہلی، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو 4 مارچ تک سی بی آئی کی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ انہیں دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں آج مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جب سیسودیا کو پیش کیا گیا تو راؤس ایونیو کورٹس کے احاطے کے…

مزید پڑھیں »

’نام بدلو کمیشن‘ بنانے کے مطالبہ کو سپریم کورٹ نے کیا خارج،سخت موقف میں میں کہا، اس ایشو کو اٹھانا ملک میں ابال لانا ہے

نئی دہلی، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے شہروں، قصبوں، سڑکوں وغیرہ کے قدیم ناموں کی پہچان کے لیے ایک ’ری نیمنگ کمیشن‘یعنی نام بدلو کمیشن بنانے کے مطالبہ والی عرضی کو خارج کر دیا۔ عدالت نے عرضی خارج کرتے ہوئے سخت لہجے میں تبصرہ کیا کہ ملک ماضی کا قیدی…

مزید پڑھیں »

غلام نبی آزاد نے ’غلام‘ کہنے سے ناراض، جے رام رمیش کو ہتک عزت کا بھیجا نوٹس

سری نگر،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے غلام نبی آزاد پر تنقید کی تھی، اس بارے میں غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جے رام رمیش کو ان کے ہتک آمیز ریمارکس کے لیے قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ آزاد نے کانگریس لیڈر کو ’غلام‘ کہنے پر نوٹس دیا…

مزید پڑھیں »

انسانی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی ’قیام ِپاکستان‘ ہے : جاوید اختر

ممبئی،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بالی ووڈ کے مشہور شاعر، نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے نجی ٹی وی اے بی پی نیٹ ورک کے آئیڈیاز آف انڈیا سمٹ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کا ذکر کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کا قیام انسانی…

مزید پڑھیں »

ناصر جنید قتل کیس: برآمد اسکارپیو ہریانہ کے محکمہ پنچایت راج کے نام درج، اٹھ رہے ہیں سنگین سوالات

جے پور ،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے بھرت پور ضلع سے ناصر اور جنید کو اغوا کے بعد مار پیٹ اورزندہ جلائے جانے کے معاملے میں راجستھان کی بھرت پور پولیس نے ایک اسکارپیو گاڑی برآمد کی ہے۔ اب بتایا جارہا ہے کہ سفید رنگ کی اسکارپیو جیپ جس کا نمبر HR70-4177…

مزید پڑھیں »
Back to top button