قومی خبریں

فیس بک,میٹا کے 11000 ملازمین کی ملازمت پر خطرہ کے بادل

نیویارک،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فیس بک کی بنیادی کمپنی میٹا میں مزید ایک بڑی چھنٹنی کا امکان ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پرفارمنس بونس کی ادائیگی کے بعد آئندہ ماہ کے شروع میں میٹا (پرانا نام فیس بک) چھنٹنی کے مزید ایک بڑے دور کے لیے تیار ہے، جیسا کہ گزشتہ سال…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب جانے والے طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ، 182 مسافر اور عملہ محفوظ

ترواننت پورم،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز کو جمعہ کی صبح تکنیکی خرابی کے بعد کیرالہ کی راجدھانی ترواننت پورم میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ یہ پرواز کیرالہ کے کوزیکوڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی شہر دمام جا رہی تھی۔ ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی پیدا ہونے کے…

مزید پڑھیں »

اڈانی-ہنڈن برگ تنازع: اڈانی گروپ کو جھٹکا،سپریم کورٹ نے میڈیا رپورٹنگ پر روک لگانے سے کیا انکار

نئی دہلی،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ سے متعلق میڈیا پر خبریں شائع کرنے/ نشر کرنے پر پابندی لگانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جے۔ بی۔ پارڈی والا کی بنچ نے…

مزید پڑھیں »

شادی کب کرینگے آپ،کنوارے وزیر کا اپنی شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب

 ناگالینڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریاست ناگالینڈ کے وزیر تیمجن امنا الونگ Temjen Imna Along نے اپنی شادی سے متعلق سوال کا ایسا جواب دیا کہ لوگ ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران خاتون صحافی نے پوچھا کہ لوگ آپ کی شادی سے متعلق پوچھتے رہتے ہیں۔ اس بات…

مزید پڑھیں »

گوہاٹی ہائی کورٹ کی کاروائی الیکشن افسر کے ریٹائرڈ فوجی افسر کو غیر ملکی قرار دینے پر دس ہزار کا جرمانہ

گوہاٹی ،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گوہاٹی ہائی کورٹ نے ایک ریٹائرڈ فوجی افسر کو غیر مہاجر قرار دینے پر انتخابی حکام پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے ہرجانہ دینے کے ساتھ ساتھ الیکشن افسر کی نشاندہی کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ دراصل یہ عرضی…

مزید پڑھیں »

پنجاب: امرتسر میں حالات کشیدہ تلوار-بندوق کے ساتھ امرتپال سنگھ کے ہزاروں حامیوں کا تھانہ پر قبضہ

چنڈی گڑھ ،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب کے امرتسر میں اس وقت حالات کشیدہ نظر آ رہے ہیں۔ سکھ تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے چیف امرتپال سنگھ کی طرف سے اجنالا پولیس کو دی گئی دھمکی کے بعد جمعرات کو اجنالا تھانہ کے باہر امرتپال کے ہزاروں حامیوں نے تلواروں اور بندوقوں کے…

مزید پڑھیں »

’اپوزیشن کو معلوم ہونا چاہیے کہ کسے وزیر اعظم نہیں بننے دینا ہے:شتروگھن سنہا کا بیان

نئی دہلی ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے سبھی سیاسی پارٹیوں نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ بی جے پی کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے اتحاد کی کوششوں میں بھی رفتار دینی شروع کر دی ہے، لیکن فی الحال کوئی خاطر خواہ نتیجہ…

مزید پڑھیں »

سابق ایم ایل سی حاجی اقبال پر ایک لاکھ کا انعام

سہارنپور ،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سہارنپور کے سابق ایم ایل سی اور کان کنی مافیا حاجی اقبال پر ایک لاکھ کا انعام ہے۔ میرٹھ زون کے اے ڈی جی راجیو سبھروال نے 50,000 روپے کا انعام بڑھا کر ایک لاکھ روپے کر دیا ہے۔ سابق ایم ایل سی پر عصمت دری سمیت 35…

مزید پڑھیں »

گجرات: مسلم نوجوانوں کی سرعام پٹائی کرنے والے پولیس اہلکاروں کا ایس پی نے کیا دفاع

گاندھی نگر ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کھیڑا ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش کمار گڑھیا نے گجرات ہائی کورٹ میں حلف نامہ دائر کر کے ان پولیس اہلکاروں کی طرف سے اکتوبر 2022 میں اوندھیلا گاؤں میں مسلم نوجوانوں کو سرعام پیٹنے کو جائز قرار دیا ہے۔ انڈین ایکسپریس نے ایس پی کے حلف…

مزید پڑھیں »

کانگریس ترجمان پون کھیڑا کو سپریم کورٹ سے راحت،گرفتاری پر 28 فروری تک روک، آسام اور یوپی حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام پولیس کی جانب سے گرفتار کئے جانے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے بدھ کو کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا کو راحت دیتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ ریاستوں میں ان کے خلاف درج ایف آئی آرز کو یکجا…

مزید پڑھیں »
Back to top button