لکھنؤ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی پولیس نے منگل کی رات ’کا با‘ فیم لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور Neha Singh Rathore کو ان کے گھر پر ایک نوٹس سونپا ہے۔ اس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ویڈیو ’کا با سیزن-2‘ کے ذریعے سماج میں بدامنی پھیلانے کا کام کیا ہے۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز دہلی وقف بورڈ سے کہا کہ وہ 123 جائیدادوں سے متعلق تمام معاملات کے بورڈ سے واپس لینے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے ایک علیحدہ عرضی دائر کرے جو طویل عرصے سے تنازعہ میں ہیں۔ جسٹس منوج…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) صدر جمعیۃ علما ہند مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کی جانب سے دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی آج سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرلی ہے۔ریلیز کے مطابق دو رکنی…
مزید پڑھیں »سری نگر،22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ رام بن میں مٹی کے تودے اور پتھر کھسک آنے کی وجہ سے منگل کی شام سے بند ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ رام بن سے بانہال کے درمیان قومی شاہراہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انتخابی کمیشن کے ذریعہ ایکناتھ شندے گروپ کو اصلی شیوسینا کی شکل میں منظوری دینے کے خلاف ادھو ٹھاکرے گروپ کی عرضی پر سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے انتخابی کمیشن کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا، حالانکہ عدالت نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ کرناٹک کی پری یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہن کر سالانہ امتحان میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرنے والی طالبات کے ایک گروپ کی درخواست پر سماعت کی جائے گی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس…
مزید پڑھیں »احمد آباد ،22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گجرات ہائی کورٹ نے بدھ کے روز گجرات کے موربی پل حادثہ معاملہ میں ایک اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اوریوا گروپ کو حکم دیا کہ سبھی ہلاک شدگان کے کنبوں کو 10-10 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 2-2 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرے۔ ساتھ ہی عدالت نے…
مزید پڑھیں »دیماپور؍نئی دہلی،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے ہے کہ مودی حکومت نے بینکوں اور ایل آئی سی میں رکھا ہوا عوام کا پیسہ اڈانی کے حوالہ کر دیا اور اڈانی نے اس پیسے سے سرکاری زمین، بندرگاہ اور سڑکیں وغیرہ خرید لی، اس کے بعد ہی اڈانی لاکھوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی-این سی آر، اتر پردیش اور مغربی ہریانہ کے کئی علاقوں میں ہلکی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ ریکٹر پیمانہ پر زلزلہ کی شدت 3.6 بتائی جا رہی ہے اور اس زلزلہ کا مرکز اتر پردیش کے مظفر نگر میں ہونے کی بات سامنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملک کے کئی علاقوں میں فروری میں ہی لوگوں نے گرمی کی شدت کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے اور متعدد مقامات پر درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے ڈی جی ڈاکٹر…
مزید پڑھیں »









