نئی دہلی، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے بھرت پور ضلع سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں جنید اور ناصر کو ہریانہ میں قتل اور گاڑی سمیت نذر آتش کرنے کے لئے معاملہ میں ملزمان کے حق میں مہاپنچایت کا انعقاد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مہاپنچایت میں بڑی تعداد میں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بغیر ٹکٹ کے تنہا سفر کرنے والی خاتون کو ٹرین سے نہیں اتارا جا سکتا۔ ریلوے کے اس مسافر دوست اصول کے مطابق ایسا کرنے پر خاتون متعلقہ ٹی ٹی ای (ٹریولنگ ٹکٹ ایگزامینر) کے خلاف ریلوے اتھارٹی سے شکایت کر سکتی ہے۔ ملک میں لاکھوں مسافر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکز اور پی ایم مودی پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں کانگریس کے اجلاس میں خلل ڈالنے اور اڈانی کیس سے توجہ ہٹانے کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پرینکا گاندھی نے ٹوئٹر پر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 2017 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے ہرش وردھن باجپائی کے خلاف درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں کوئی بھی امیدوار کی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر ووٹ نہیں دیتا۔ جسٹس کے ایم جوزف اور بی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہشت گردی کی فنڈنگ کے معاملے میں بڑی کاروائی کی چل رہی ہے۔ این آئی اے نے دہلی، ہریانہ، پنجاب اور گجرات سمیت سات ریاستوں میں ایک ساتھ 70 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ کاروائی دہشت گردی کی فنڈنگ میں ملوث گینگسٹرس پر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لال قلعہ پر حملہ کرنے والے ملزم عارف عرف اشرف کو پھانسی دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ سزا تو کئی سال پہلے ہو چکی تھی، اب اس پر عملدرآمد کا وقت آ گیا ہے۔ تہاڑ جیل کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ کو لے کر نچلی عدالت کو…
مزید پڑھیں »دہرادون، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اتراکھنڈ میں ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے بڑا زلزلہ آسکتا ہے۔ انگریزی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق نیشنل جیو فزیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے چیف سائنسدان ڈاکٹر این پورچندرا راؤ نے یہ…
مزید پڑھیں »بنگلور، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوتوا تنظیموں سے جڑے لیڈروں کی اشتعال انگیزی کسی بھی صورت کم ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ اب کرناٹک میں شری رام سینا چیف پرمود متالک نے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے جو مسلمانوں کے خلاف نفرت کا غماز ہے۔ انھوں نے کہا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی میں نجی بائیک کے تجارتی استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ دہلی حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس کے مطابق پابندی کے بعد بھی اگر نجی موٹر سائیکل کا استعمال ٹیکسی میں ہوتا ہے اور سڑکوں پر چلتی ہیں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو گیا ہے۔ گورنر آنندی بین پٹیل نے اپوزیشن کی نعرہ بازی اور شور و غل کے درمیان اپنی تقریر مکمل کی۔ اس درمیان اپوزیشن نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ اپوزیشن اراکین ’گورنر واپس جاؤ‘ اور ’تاناشاہی…
مزید پڑھیں »









