قومی خبریں

ای ڈی حکومت کے اشارے پر کام کر رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ آج صبح رائے پور میں انتقام کی سیاست اور ہراساں کرنے کی ایک نئی مثال دیکھنے کو ملی ہے۔کانگریس کا 85 واں اجلاس 24، 25 اور 26 فروری کو ہونے جا رہا ہے۔ تین دن پہلے آج…

مزید پڑھیں »

پارکنگ کے تنازع پر پرتشدد تصادم، 32 راؤنڈ فائرنگ، 2 ہلاک

پٹنہ ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کی راجدھانی پٹنہ کے مضافات میں واقع جیٹھولی گاؤں میں پارکنگ کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران ملزم نے فائرنگ کی۔ جس میں پانچ افراد کو گولیاں لگیں۔ گولی لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی انشورنس کمپنیوں پر تواتر کے ساتھ سائبر اٹیک!جنوری میں روزانہ 16 لاکھ سے زیادہ بار ہوا حملہ

نئی دہلی ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جنوری میں ہر دن ہندوستانی انشورنس کمپنیوں پر 1.6 ملین سے زیادہ سائبر حملوں کو روکا گیا۔ پیر کے روز ایک رپورٹ میں یہ جانکاری دی گئی۔ انشورنس سیکٹر کی 114 ویب سائٹس پر مجموعی طور پر 49844877 سائبر حملے درج کیے گئے۔ ٹی سی…

مزید پڑھیں »

کرن پریاگ میں بھی جوشی مٹھ جیسے حالات درجنوں مکانات میں شگاف، 28 پر منہدم ہونے کا خطرہ

دہرادون ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے کرن پریاگ میں بھی اب جوشی مٹھ جیسے حالات پیدا ہوتے جا رہے ہیں۔ زمین دھنسنے سے یہاں کے کئی گھروں میں اتنے شگاف آئے ہیں کہ افسران بھی حیران ہیں۔ اتوار کو متاثرہ علاقہ بہوگنا نگر، سبھاش نگر اور اوپری بازار کا ضلع…

مزید پڑھیں »

اسدالدین اویسی کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر حملہ

نئی دہلی، 20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی Asaduddin Owaisi کی نئی دہلی کے اشوک روڈ پر واقع سرکاری رہائش گاہ پر اتوار کی رات مبینہ طور پر پتھراؤ کیا گیا۔ مسٹر اویسی نے اس…

مزید پڑھیں »

اڈانی امیروں کی فہرست میں پھسل کر 25 ویں مقام پر پہنچے،

نئی دہلی ، 20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کے جو برے دن شروع ہوئے اس کا اختتام دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ اڈانی گروپ کو یکے بعد دیگرے کئی جھٹکے لگ رہے ہیں۔ کمپنی کے شیئرس میں بکوالی حاوی ہو گئی…

مزید پڑھیں »

امریکیوں کی بڑی تعداد خبروں میں غلط بیانی اور ’ Fake news‘ سے نالاں

نیویارک، 20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں ایک تازہ سروے میں سامنے آیا ہے کہ امریکیوں کی لگ بھگ نصف تعداد یہ سمجھتی ہے کہ ملک میں نیوز میڈیا کے بڑے ادارے رپورٹنگ میں گمراہ کن اور غلط بیانی پر مشتمل انداز اپنا کر لوگوں کو مخصوص سوچ کے لیے قائل کرنے کی کوشش…

مزید پڑھیں »

خطرے میں کھربوں روپے کی 123 وقف املاک، کیا دہلی وقف بورڈ نے بھاجپا کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو دھوکہ دیا؟

نئی دہلی ، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی وقف بورڈ کی 123 ملکیتیں اب اس کے ہاتھ سے پھسلتی ہوئی معلوم پڑ رہی ہیں۔ دہلی میں سب سے بیش قیمتی اربوں اور کھربوں روپے کی ملکیت پر دہلی وقف بورڈ کی لاپروائی کے سبب خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ بلکہ کچھ…

مزید پڑھیں »

ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جگہ پبلک اسکول چلانے کا الزام,اعظم خان کے ٹرسٹ کو 15 دن میں عمارت خالی کرنے کا نوٹس

رام پور ، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش حکومت کے سابق وزیر اعظم خان کو لگاتار مشکلات کا سامنا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ کی زیرقیادت ریاستی حکومت نے اعظم کے جوہر ٹرسٹ کے زیر انتظام رامپور پبلک اسکول کی عمارت کی لیز کو…

مزید پڑھیں »

’یوٹیوب‘ کے نئے سی او ہندنژاد امریکی نیل موہن کا مختصر تعارف

واشنگٹن ، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوٹیوب کی سی ای او سوزین ووجکی کے اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد ہند نژاد امریکی نیل موہن ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے نئے سی ای او مقرر ہوں گے۔ نیل موہن اس وقت یوٹیوب کے چیف پروڈکٹ آفیسر ہیں اور وہ سوسن…

مزید پڑھیں »
Back to top button