قومی خبریں

عباس انصاری کو ہائی کورٹ سے بڑی راحت، سزا پر روک، ایم ایل اے کا عہدہ بحال، ماؤ میں ضمنی انتخاب منسوخ

الہ آباد ہائی کورٹ نے عباس انصاری کی سزا پر روک لگا کر ان کا ایم ایل اے عہدہ بحال کر دیا، ماؤ اسمبلی سیٹ پر ضمنی الیکشن نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ 30 دن کی حراست پر عہدہ کھو دیں گے، نئے بلز پر ہنگامہ کیوں؟

"سب سے آسان طریقہ اپوزیشن حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کا یہ ہے کہ مرکزی ایجنسیوں کے ذریعے وزرائے اعلیٰ کو گرفتار کر لیا جائے" — کانگریس ایم پی ابھیشیک منو سنگھوی

مزید پڑھیں »

آن لائن سٹے بازی اب قابل سزا جرم، مودی کابینہ نے گیمنگ بل کی منظوری دے دی

مودی کابینہ نے آن لائن گیمنگ بل کو منظوری دے دی ہے، جس کے بعد آن لائن بیٹنگ اور سٹے بازی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس اور پی ایم مودی پر کارٹون تنازع: سپریم کورٹ کا کارٹونسٹ کو 10 دن میں معافی مانگنے کا حکم

"کارٹون تنازع پر سپریم کورٹ نے کارٹونسٹ ہیمنت مالویہ کو سوشل میڈیا پر 10 دن کے اندر معافی نامہ شائع کرنے کی ہدایت دی۔"

مزید پڑھیں »

اپوزیشن نے نائب صدر کے انتخاب کے لیے جسٹس بی سدرشن ریڈی کو نامزد کیا

اپوزیشن نے این ڈی اے امیدوار سی پی رادھا کرشنن کے مقابلے میں جسٹس (ریٹائرڈ) بی سدرشن ریڈی کو نائب صدر کے انتخاب کے لیے نامزد کیا ہے۔

مزید پڑھیں »

کتا نہیں، کار سے کچلے جانے سے ہوئی سب انسپکٹر رچا کی موت، غازی آباد حادثے میں نیا انکشاف

غازی آباد میں سب انسپکٹر رچا سچن کی موت کے کیس میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے، پولیس کے مطابق حادثے میں صرف کتے کا ٹکراؤ نہیں بلکہ کار سے کچلے جانے سے ان کی جان گئی

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ میں ’ووٹ چوری‘ کے خلاف اپوزیشن کا ہنگامہ، 124 سالہ مِنتا دیوی کی ٹی شرٹ پہن کر انوکھا احتجاج

اپوزیشن نے پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے باہر بہار کے ووٹر لسٹ تنازع پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے حکومت پر ’ووٹ چوری‘ کا الزام لگایا اور 124 سالہ مِنتا دیوی کی تصویر والی ٹی شرٹس پہن کر انوکھا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں »

"بہار ایس آئی آر تنازع: راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن پر نشانہ، کہا ’پکچر ابھی باقی ہے‘”

راہل گاندھی نے کہا کہ ’ایک شخص، ایک ووٹ‘ دستور کا بنیادی اصول ہے لیکن الیکشن کمیشن اس پر عمل درآمد میں ناکام ہے، اور معاملہ ابھی واضح نہیں۔

مزید پڑھیں »

اسرائیل غزہ میں نسل کشی پر آمادہ، الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل پر پرینکا گاندھی کا سخت ردعمل

’’خاموشی اور بے عملی کے ذریعے ان جرائم کی حمایت کرنا خود ایک جرم ہے۔‘‘ — پرینکا گاندھی

مزید پڑھیں »

بہار ووٹر لسٹ تنازع: زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اعتراف: "کچھ غلطیاں فطری ہیں”

کپل سبل نے کہا کہ بہار کے ایک حلقے میں 12 زندہ افراد کو مردہ قرار دیا گیا اور 65 لاکھ ووٹروں کے نام فہرست سے خارج کر دیے گئے، الیکشن کمیشن نے غلطیوں کو فطری قرار دیا۔

مزید پڑھیں »
Back to top button