قومی خبریں

بھاجپا لیڈر کوثر جہاں کے چیئرپرسن منتخب ہونے پر آپ کا الزام

نئی دہلی ، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) عام آدمی پارٹی نے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ پر دہلی حج کمیٹی کا الیکشن غیر آئینی طریقے سے کرانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایل جی نے افسران کو دھمکیاں دے کر غیر قانونی طور پر حج کمیٹی کا انتخاب اور…

مزید پڑھیں »

اڈانی-ہنڈن برگ معاملہ سپریم کورٹ نے کمیٹی تشکیل دینے سے متعلق فیصلہ محفوظ رکھا

نئی دہلی، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شیئر بازار کے لیے ریگولیٹری اقدامات کو مضبوط کرنے کے مقصد سے ماہرین کا پینل بنانے کے بارے میں مرکز کے مشورہ کو سیل بند لفافے میں قبول کرنے سے سپریم کورٹ نے آج انکار کر دیا۔ اڈانی-ہنڈن برگ معاملے پر سپریم کورٹ کی بنچ نے…

مزید پڑھیں »

  اڈانی معاملہ ہندوستان میں’ جمہوریت‘ بحال کرے گا، امریکی ارب پتی کا دعویٰ 

 واشنگٹن ، 17فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)  امریکی ارب پتی سرمایہ کار جارج سوروس کا کہنا ہے کہ گوتم اڈانی کی کاروباری سلطنت میں اتھل پتھل ہندوستانی شیئر بازاروں میں حصص فروخت کرنے کے رجحان کا باعث بنی ہے اور اس سے ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہوا…

مزید پڑھیں »

گوگل انڈیاسے453 ملازمین فارغ کردیئے گئے

نئی دہلی ، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گوگل انڈیا نے کمپنی کے مختلف محکموں سے 453 ملازمین کو نکال دیا ہے۔ ملازمین کو ای میل کے ذریعے ملازمت سے ہٹائے جانے کی اطلاع دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ چھٹنی جمعرات کی رات دیر کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق ملازمین…

مزید پڑھیں »

دہلی میں پاسپورٹ کی تصدیق اب 15 دن میں نہیں،محض پانچ دن میں ہوگی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

نئی دہلی ، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ جمعرات کو کہا کہ پاسپورٹ کی درخواستوں کی تصدیق اب 15 دن کے بجائے پانچ دنوں میں مکمل کی جائے گی۔ امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے نئی دہلی میں دہلی پولیس کے…

مزید پڑھیں »

مودی کو بدنام کرنے کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ہو رہی ہے :مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی

نئی دہلی ، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے امریکہ کے ارب پتی تاجر جارج سوروس کے پی ایم مودی سے متعلق بیان کو غیر ملکی سازش قرار دیا ہے۔ جارج سوروس نے جمعرات کی رات میونخ سیکورٹی کونسل میں کہا کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے، لیکن وزیر…

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر نے انڈیا میں اپنے دو دفاتر بند کر دیئے

نیویارک، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹوئٹرکارپوریشن نے انڈیا میں اپنے تین دفاتر میں سے دو کو بند کر دیا ہے اور عملے کو گھر سے کام کرنے کا کہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر جس نے گزشتہ سال کے آخر میں انڈیا میں اپنے تقریباً 200 سے زائد عملے میں سے 90 فیصد…

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کی بیٹی اور مصری شوہر نے 51 ملین ڈالر کا ولا خرید لیا

نیویارک، 17فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ارب پتی بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ ملینڈا گیٹس کی بیٹی مائیکروسافٹ کی وارث، گھڑ سواری کی شوقین، میڈیکل کی طالبہ اور حال ہی میں والدہ بننے والی ’’جینیفر گیٹس‘‘ Jennifer Gates اپنے نجی پول کے ساتھ 51 ملین ڈالر کے ایک عظیم الشان پینٹ…

مزید پڑھیں »

ہریانہ میں 2 مسلم نوجوانوں کو زندہ جلا دیا گیا

چندی گڑھ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے بھرت پور سے دو دن قبل اغوا ہونے والے دو مسلم نوجوانوں ناصر اور جنید کو ہریانہ کے بھیوانی ضلع میں ان کی گاڑی سمیت انھیں زندہ جلا دیا گیا۔ مہلوکین کے اہل خانہ نے اس انسانیت سوز واقعہ کے لئے بجرنگ دل کے کارکنوں…

مزید پڑھیں »

بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفاتر میں انکم ٹیکس کا ’سروے‘ تیسرے روز بھی جاری

نئی دہلی ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)محکمہ انکم ٹیکس منگل سے دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے مار رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکار اب بھی بی بی سی کے دفاتر میں موجود ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج دیر شام تک سروے ختم…

مزید پڑھیں »
Back to top button