قومی خبریں

بھاجپا کی کوثرجہاں دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن بن گئیں

نئی دہلی ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی حج کمیٹی کی تنظیم نو کے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد ہوئے انتخابات میں بی جے پی نے جیت درج کی ہے۔ بی جے پی کی کوثر جہاں نے دہلی حج کمیٹی کا انتخاب جیت کر چیئرمین کا عہدہ حاصل کیا ہے۔ واضح رہے کہ…

مزید پڑھیں »

تاج محل میں تین دنوں تک مفت داخلہ، جانیں کب اور کیوں

آگرہ ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اگر آپ ویک اینڈ پر آگرہ گھومنے کا سوچ رہے ہیں ،تو بتا دیں کہ اس ویک اینڈ پر تاج محل میں داخلہ مفت ہوگا۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں کے 368 ویں عرس کے موقع پر آگرہ کے تاج محل میں 17 سے 19 فروری تک…

مزید پڑھیں »

زرخیز زمین پاکستان کے حصہ میں گئی پھر بھی ہندوستان نے ترقی کی:اجیت ڈوبھال

نئی دہلی ، 16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کہا کہ تقسیم ہند کے بعد لوگ یہ سمجھتے تھے کہ جب قابل کاشت زمین پاکستان کے پاس جائے گی ،تو ہندوستان اپنے لوگوں کا پیٹ نہیں پال سکے گا۔ این ایس اے نے کہا کہ تقسیم ہند کے…

مزید پڑھیں »

نوعمری میں شادی معاملہ: گرفتاریوں پر ہائی کورٹ سے آسام حکومت کو جھٹکا، ضمانت پر فوری رہائی کا حکم

گوہاٹی،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام میں بی جے پی حکومت کو گوہاٹی ہائی کورٹ سے بچپن میں شادی کے الزام میں ہزاروں لوگوں کو گرفتار کرنے پر بڑا دھچکا لگا ہے۔ حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے تمام درخواست گزاروں کو فوری اثر سے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کبھی صرف ’بی بی سی‘ پر بھروسہ کرتے تھے، اب کیا ہوا؟ کانگریس کا سوال

نئی دہلی ،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر کا محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) کا سروے بدھ کو دوسرے دن بھی جاری رہا۔ ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہلی اور ممبئی کے بی بی سی دفاتر میں جو سروے کی مہم…

مزید پڑھیں »

کرناٹک بھاجپا سربراہ کی اشتعال انگیزی ٹیپو سلطان کے پیروکار زندہ نہیں ہونے چاہئے

بنگلور ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کرناٹک بی جے پی کے صدر نلین کمار کٹیل نے 18ویں صدی کے میسور حکمراں اور عظیم مجاہد آزادی ٹیپو سلطان کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیپو سلطان کے پرجوش پیروکاروں کو زندہ نہیں رہنا چاہیے۔ یہی نہیں، انہوں نے…

مزید پڑھیں »

جیون مشن گھپلا: کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کو جھٹکا، ای ڈی نے سابق پرنسپل سکریٹری ایم شیوشنکر کو کیا گرفتار

کوچی،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین کو جھٹکا دیتے ہوئے ای ڈی نے ان کے سابق پرنسپل سکریٹری ایم شیو شنکر کو کیرالہ کے سیلاب ریلیف میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ شیوشنکر کو منگل کی رات گرفتار کیا گیا…

مزید پڑھیں »

بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری جاری، کل کارروائی کا ہوا تھا آغاز

نئی دہلی،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) محکمہ انکم ٹیکس کی منگل (14 فروری 2023) سے دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر شروع کی گئی چھاپے ماری آج بھی جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکار بی بی سی کے دفاتر میں بدھ کی صبح تک موجود…

مزید پڑھیں »

یوپی بورڈ کے امتحانات آج سے ، نقل کرنے پر قومی سلامتی قانون کے تحت ہوگی کارروائی!

لکھنؤ،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش سینئر سیکنڈری بورڈ کے امتحانات آج یعنی (16 فروری 2023) سے شروع ہونے جا رہے ہیں۔ ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے لئے ہونے والے ان امتحانات کو نقل سے پاک بنانے کے لئے حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تمام اقدامات لئے گئے ہیں۔ یوگی حکومت نے…

مزید پڑھیں »

کیرالہ، کرناٹک، تمل ناڈو میں آئی ایس آئی ایس کے مبینہ معاونین کیخلاف چھاپے

نئی دہلی،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آئی ایس آئی ایس کے مبینہ معاونین کے خلاف ایک بڑے کریک ڈاؤن میں، قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی صبح سویرے کیرالہ، کرناٹک اور تمل ناڈو کے متعدد مقامات پر دو الگ الگ دھماکوں کے مقدمات میں چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button