قومی خبریں

داؤدی بوہرہ فرقہ کی تقریب میں پی ایم مودی کی شرکت

ممبئی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ (10 فروری) کوداؤدی بوہرہ فرقہ کے الجامعہ السیفیہ عربی اکیڈمی کے ممبئی کیمپس کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے داؤدی بوہرہ برادری کے پروگرام سے بھی خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ میں آپ کے خاندان کا فرد ہوں۔…

مزید پڑھیں »

ہنڈن برگ کیس: سرمایہ کاروں کے پیسے ڈوبنے پر سپریم کورٹ نے اظہار تشویش اسٹاک مارکیٹ کے ریگولیٹری نظام کو بہتر بنانے پر کیا جائے گا غور

نئی دہلی ،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پاردی والا کی بنچ کے سامنے دو عرضیاں سماعت کے لیے رکھی گئیں۔ وکیل وشال تیواری اور منوہر لال شرما نے الگ الگ درخواستیں دائر کی تھیں جس میں کیس سے متعلق…

مزید پڑھیں »

بجٹ سیشن: کانگریس ایم پی رجنی پاٹل سیشن سے معطل

نئی دہلی ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس ایم پی رجنی پاٹل کو پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے معطل کیے جانے کے بعد پیوش گوئل نے کہا کہ پی ایم مودی کی تقریر کا ویڈیو بنانا اور اسے سوشل میڈیا پر ڈالنا قابل اعتراض ہے۔ اس معاملے میں استحقاق کمیٹی کی رپورٹ آنے…

مزید پڑھیں »

’مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ‘ سے متعلق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے بیان پر طلبا حیران

نئی دہلی ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اسمرتی ایرانی نے پارلیمنٹ میں مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ (ایم اے این ایف) سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کچھ ایسی جانکاری دی جس پر طلبا نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ دراصل کیرالہ کی تریشور لوک سبھا…

مزید پڑھیں »

بوہرہ فرقہ سے اخراج کا معاملہ، سپریم کورٹ کی بڑی بنچ کرے گی سماعت

نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو داؤدی بوہرہ کمیونٹی میں اخراج کے عمل کے خلاف ایک کیس کو 9 ججوں کی بنچ کو بھیج دیا تاکہ عقیدے کے معاملات میں عدالتی نظرثانی کے دائرہ کار کا تعین کیا جا سکے۔ جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی میں اور…

مزید پڑھیں »

کشمیرمیں انمول دھات لیتھیم کے ذخائر دستیاب

نئی دہلی،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حکومت نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ملک میں پہلی بارلیتھیم کے ذخائر پائے گئے ہیں۔ لیتھیم ایک دھات ہے اور ای وی بیٹریوں کے اہم اجزاء میں سے ایک ہے۔ مائنز سکریٹری وویک بھاردواج نے کہا کہ پہلی بار لیتھیم کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور…

مزید پڑھیں »

بی بی سی پر پابندی کیلئے ’ہندو سینا‘ کی عرضی، سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار

نئی دہلی،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندو سینا کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب سپریم کورٹ نے اس شدت پسند تنظیم کی بی بی سی کے ہندوستان میں آپریشن پر مکمل پابندی عائد کرنے والی عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا۔ ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا کی جانب سے داخل کی…

مزید پڑھیں »

راجستھان بجٹ: 500 روپے میں گیس سلنڈر، مفت بجلی اور تعلیم، گہلوت سرکار کے بجٹ کے اہم اعلانات

جے پور،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاست کے اگلے مالی سال کے لئے بجٹ پیش کر دیا۔ اس بجٹ میں وزیر اعلیٰ گہلوت نے خواتین، نوجوانوں اور کسانوں کے لیے کئی اہم وعدے کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے اعلان کیا کہ راجستھان میں نوجوانوں…

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ کا اعتراف:سال گزشتہ سب سے زیادہ لوگوں نے ہندوستانی شہریت کو خیرباد کہا

نئی دہلی ،9فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے جمعرات (9 فروری) کو بتایا کہ پچھلے 12 سالوں میں 16 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے ہندوستان کی شہریت چھوڑ کر دوسرے ملک کی شہریت لی ہے۔ ان میں سے گزشتہ سال یعنی 2022 میں سب سے زیادہ 2 لاکھ 25 ہزار 620…

مزید پڑھیں »

راجیہ سبھا میں پی ایم مودی کی تقریر کے دوران نعرہ بازی، خوب ہوا ہنگامہ

نئی دہلی ،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)راجیہ سبھا میں آج صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پر بحث کا جواب دینے آئے پی ایم مودی کی تقریر کے دوران خوب ہنگامہ ہوا۔ اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کا مطالبہ کر رہی کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے پی ایم مودی…

مزید پڑھیں »
Back to top button