قومی خبریں

نفرت پر مبنی جرائم اور نفرت انگیز تقریر پر کوئی سمجھوتہ نہیں : سپریم کورٹ

نئی دہلی ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر کو نفرت انگیز تقاریر اور نفرت پر مبنی جرائم کے حوالے سے ایک اہم تبصرہ کیا اور عدالت نے کہا کہ ہندوستان جیسے سیکولر ملک میں مذہب کی بنیاد پر نفرت انگیز جرائم کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔عدالت نے یہ بھی کہا…

مزید پڑھیں »

پی ایم ایل اے معاملہ میں رعنا ایوب کی سمن کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج

نئی دہلی،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے منگل کو صحافی رعنا ایوب کی اس عرضی کو مسترد کر دیا جس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کیس میں خصوصی عدالت کی طرف سے جاری سمن کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس وی راما سبرامنیم اور جے بی پاردی…

مزید پڑھیں »

متھرا میں بھی کنجھاولا جیسا واقعہ، سڑک پر کئی کلومیٹر تک گھسیٹی گئی نعش

متھرا،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے متھرا ضلع میں دہلی کے کنجھاولا جیسا واقعہ پیش آیا ہے۔ متھرا کے تھانہ مانٹ علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر کئی کلومیٹر تک ایک کار میں ایک لاش پھنسی ہوئی تھی۔ کار جب مونٹ ٹول پلازہ پر پہنچی تو ایکسپریس وے کے سیکورٹی اہلکاروں نے…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں بی آر ایس کی میگا ریلی ملک میں محض تقریریں ہوتی ہیں، کسانوں پر کوئی توجہ نہیں دیتا: کے سی آر

ناندیڑ ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کے سی آر نے کہا کہ اس بار کسان سرکار، اب ہمیں قومی سطح پر جانا ہے۔ اب ایک بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ آتے ہیں اور لمبی لمبی تقریریں کر کے چلے جاتے ہیں۔75 سال گزرنے کے باوجود ملک کو پانی اور…

مزید پڑھیں »

یکساں سول کوڈ کیخلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سراپا احتجاج

لکھنؤ ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اتوار کو کہا کہ مسلمان ہونے کا مطلب ہے اپنے آپ کو خدا کے سپرد کر دینا، اس لیے ہمیں شریعت کی مکمل پیروی کرنی ہوگی۔ وہیں بورڈ نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ ملک کے آئین میں ہر…

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف کی موت پر ششی تھرور کے تعزیتی ٹویٹ پر ہنگامہ بھاجپا کا الزم ،’پاکستان پریم ‘ہی کانگریس کا رجحان ہے

نئی دہلی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستان کے سابق آمر حکمراں اور صدر پرویز مشرف برسوں تک لاعلاج بیماری سے لڑنے کے بعد اتوار (5 فروری) کو دبئی کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے ٹویٹ کرکے ان کے انتقال…

مزید پڑھیں »

آسام چائلڈ میرج کے خلاف کاروائی ، اب تک 2278 گرفتار

گوہاٹی ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام پولیس نے اتوار (5 فروری) تک ریاست بھر میںکم عمری کی شادی سے متعلق معاملات میں 2278 لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور 4074 مقدمات درج کیے ہیں۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ہفتہ (4 فروری) کو اعلان کیا کہ ریاستی پولیس…

مزید پڑھیں »

کانگریس کا پی ایم مودی سے سوال، پوچھا اڈانی آپ کے ہیں کون؟‘

نئی دہلی، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اڈانی معاملے پر اب تک وزیر خزانہ، آر بی آئی، سیبی اور وزارت خزانہ نے ٹال مٹول سے جواب دیا ہے، لیکن پی ایم مودی اس پورے معاملے پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اڈانی معاملے پر وزیر…

مزید پڑھیں »

اڈانی کے شیئرز میں ہلچل پر سیبی نے کہا،’بازار سے کھلواڑ ناقابل برداشت

نئی دہلی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)  سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) نے کہا کہ وہ اپنے بنیادی اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے اسٹاک مارکیٹ میں منصفانہ اور تمام ضروری نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ خیال رہے کہ ہنڈن برگ کی رپورٹ کے سبب اڈانی کے شیئروں میں لگاتار…

مزید پڑھیں »

لو جہاد کیخلاف‘ ہندو تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ سخت پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کادیا حکم

ممبئی، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ممبئی میں مبینہ لو جہاد کے خلاف سکل ہندو سماج نامی تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کا حکم دیا ہے، اس سے قبل نکالی گئی ریلی اور جلسہ میں مسلم مخالف نعرے لگائے گئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button