قومی خبریں

مسلم تنظیمیں آر ایس ایس کے ساتھ گفت و شیند جاری رکھنے کی خواہشمند

نئی دہلی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مسلم تنظیموں کا موقف ہے کہ آر ایس ایس کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے اور دونوں برادریوں کے درمیان تنازعات کو جلد حل کیا جانا چاہیے۔ آئی اے این ایس کے مطابق جماعت اسلامی ہند، جس کے نمائندے نے آر ایس ایس کے…

مزید پڑھیں »

بریلی :صبا نے ہندو مذہب اختیار کیا،عاشق انکور کے ساتھ مندر میں شادی

اترپردیش/بریلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 21سالہ صبا نے بریلی میں مذہب تبدیل کیا۔ صبا بی جمعہ کو مسلمان سے ہندو بن گئی۔ جہاں اس نے بریلی کے منی ناتھ میں واقع آگستیامونی آشرم مندر میں اپنے عاشق انکور کے ساتھ مندر میں سات چکر لگائے۔ دونوں کی شادی ہندو رسم و رواج کے مطابق…

مزید پڑھیں »

پانچ برسوں میں 24 ارب ڈالرز کا فوجی سامان درآمد کیا: وزیر دفاع

نئی دہلی، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستان نے گذشتہ پانچ برسوں کے دوران مختلف ممالک سے تقریباً 24 ارب ڈالرز کا فوج سازوسامان درآمد کیا ہے۔وزیر برائے مملکت دفاع اجے بھٹ نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران انڈیا نے امریکہ، روس، فرانس، اسرائیل اور سپین سمیت دیگر ممالک سے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کیلئے تمام کیس برابر ہیں: چیف جسٹس آف انڈیا

نئی دہلی، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چیف جسٹس آف انڈیا چندرچوڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے لیے کوئی بھی کیس چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا، ہر کیس اہم ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ کے یوم تاسیس پر انہوں نے کہا کہ عدالت صنفی مساوات کی مضبوط حامی بن کر ابھری ہے۔آج سپریم…

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد فیلوشپ بند کرکے حکومت اقلیت مخالف پالیسی کا کھلے عام مظاہرہ کر رہی ہے- چدمبرم

نئی دہلی ، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو منسوخ کرنے کے فیصلے پر مرکز پر حملہ کیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا تھا کہ اعلیٰ تعلیم کے لیے…

مزید پڑھیں »

’ اگنی ویر ‘کے خواہشمندوں کے لیے اہم خبر، بھرتی کے عمل میں تبدیلی

نئی دہلی، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستانی فوج میں اگنی ویر بننے کی تیاری کرنے والے نوجوانوں کے لیے اہم خبر ہے۔ بھرتی کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔ہندوستانی فوج نے اس حوالہ سے ایک میمورنڈم جاری کیاہے۔ اس اشتہار میں بھرتی کے عمل میں تبدیلی کی اطلاع دی گئی ہے۔ہندوستانی…

مزید پڑھیں »

جامعہ تشدد کیس:عدالت نے شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا کو بری کیا

نئی دہلی، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کی ساکیت عدالت نے شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا کو 2019 کے جامعہ تشدد کیس میں بری کر دیا ہے، جس سے انہیں بڑی راحت ملی ہے۔ تاہم کئی دیگر مقدمات کی وجہ سے انہیں اب بھی جیل میں ہی رہنا پڑے گا۔ دہلی کی…

مزید پڑھیں »

بہار:این آئی اے کا چھاپہ، ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے تین افراد حراست میں

 موتیہاری؍پٹنہ، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) این آئی اے نے ایک بار پھر مشرقی چمپارن میں چھاپہ مارا ہے۔ این آئی اے پٹنہ اور رانچی کی ٹیم نے ہفتہ کی صبح موتیہاری ضلع کے چکیہ تھانہ علاقے میں بڑی کاروائی کی ہے۔ این آئی اے نے ضلع پولیس کے ساتھ مل کر چکیہ…

مزید پڑھیں »

انکیتا بھنڈاری قتل معاملہ: پولیس نے کلیدی ملزم پلکت آریہ کی ملکیت قرق کرنے کی بھیجی سفارش

دہرا دون، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے مشہور انکیتا بھنڈاری قتل واقعہ میں پوڑی پولیس کے ذریعہ سخت قدم اٹھانے کا راستہ صاف کر دیا گیا ہے۔ پوڑی کے ایس ایس پی نے اس قتل معاملہ کے کلیدی ملزم پلکت آریہ کی ملکیت قرق کرنے کی سفارش جاری کر دی ہے۔…

مزید پڑھیں »

زوال پذیر اڈانی کی سلطنت,آر ایس ایس بھی ہوئی بے چین، کہا ’ایک لابی نے منفی کہانی گھڑی ہے

نئی دہلی، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہنڈن برگ رپورٹ کے بعد اڈانی گروپ کے لیے آئے روز بری خبریں آرہی ہیں۔ اپوزیشن جہاں چاروں طرف سے گھرے اڈانی پر حملہ کر رہی ہے، وہیں مودی حکومت اس معاملے سے کنارہ کشی اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔ آر ایس ایس جو کہ ہر…

مزید پڑھیں »
Back to top button