قومی خبریں

ہریانہ کے سی ایم کھٹر کا دعوی: پرانی پنشن اسکیم کی وجہ سے 2030 میں ملک دیوالیہ ہو جا نے کاخدشہ

چنڈی گڑھ ، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے پرانی پنشن اسکیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسے نافذ کیا گیا تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اولڈ پنشن اسکیم کا صرف اعلان کیا جاتا ہے، لیکن اسے پارلیمنٹ میں ہی پاس…

مزید پڑھیں »

جانا تھا بہار ،انڈیگو طیارہ کے ذریعہ مسافر راجستھان پہنچ گیا

جے پور ، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) انڈیگو ایئر لائنز ایک مسافر کو بہار کے بجائے راجستھان لے گئی۔ اس معاملے میں جمعہ (3 فروری) کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) نے تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈی جی سی اے نے کہا کہ مسافر کو پٹنہ جانے والی…

مزید پڑھیں »

اڈانی گروپ کو دیئے گئے قرض پر آر بی آئی کی وضاحت ملک کا بینکنگ نظام بہت لچکدار اور نہایت ہی مستحکم ہے

نئی دہلی ، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بینکنگ سیکٹر کے ریگولیٹر ریزرو بینک آف انڈیا نے اڈانی گروپ کے ہندوستانی بینکوں کے ذریعہ دیئے گئے قرض پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ آر بی آئی نے کہا ہے کہ بینکوں کا ریگولیٹر اور نگران ہونے کے ناطے، آر بی آئی پورے بینکنگ سیکٹر…

مزید پڑھیں »

اڈانی گروپ بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا احتجاج لوک سبھا کی کارروائی 6 فروری تک کے لئے ملتوی

نئی دہلی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اڈانی گروپ کے بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ہے۔ جس کے باعث ایوان کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کرنی پڑی۔ اپوزیشن کے زبردست ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی 6 فروری کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ہنگامہ آرائی کے…

مزید پڑھیں »

بی بی سی دستاویزی فلم معاملہ: عدالت عظمیٰ نے مودی حکومت کو نوٹس جاری کرکے3 ہفتوں میں طلب کیا جواب

نئی دہلی، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم  BBC documentary پر پابندی لگانے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر جمعہ یعنی 3 فروری کو سماعت کرتے ہوئے مودی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ…

مزید پڑھیں »

کنجھاولا معاملہ: واقعہ کے وقت مہلوکہ خاتون نشہ کی حالت میں تھی :دہلی پولیس

نئی دہلی، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے کانجھاولا معاملہ میں دہلی پولیس کو 20 سالہ انجلی کی وسرا رپورٹ حاصل ہو گئی ہے۔ اس کی اطلاع جمعہ کو ایک عہدیدار نے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ رورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ واقعہ کے وقت انجلی حالت نشہ میں تھی۔خصوصی پولیس…

مزید پڑھیں »

ہنڈن برگ رپورٹ کا معاملہ عدالت عظمیٰ جا پہنچا,اڈانی گروپ کے سرمایہ کاروں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

نئی دہلی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہنڈن برگ رپورٹ اور اڈانی انٹرپرائزز کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس معاملے پر عدالت میں ایک مفاد عامہ کی عرضی داخل کی گئی ہے۔ عرضی میں امریکہ میں قائم فرم ہیڈنبرگ ریسرچ کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے، جس کی رپورٹ سے…

مزید پڑھیں »

اڈانی گروپ کو ہنڈن برگ جھٹکے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ کا جھٹکا

نئی دہلی، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہنڈن برگ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کو لگاتار مشکلات کا سامنا ہے۔ اڈانی گروپ کو امریکی اسٹاک مارکیٹ سے بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اڈانی گروپ کی فلیگ شپ کمپنی اڈانی انٹرپرائزز کو ڈاؤ جونز سسٹین…

مزید پڑھیں »

اڈانی کی دولت کو آیا زوال: تازہ بلومبرگ بلینیر انڈیکس میں گوتم اڈانی ٹاپ 20 سے بھی باہر

نئی دہلی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سے اڈانی گروپس کا برا دور شروع ہو چکا ہے۔ رپورٹ جاری ہوئے تقریباً ایک عشرہ گزر چکا ہے لیکن اس کا منفی اثر اڈانی گروپس پر اب بھی لگاتار پڑ رہا ہے۔ ہنڈن برگ…

مزید پڑھیں »

مصر میں 15 ملین پونڈ کا خالص سونے کا عروسی جوڑا

قاہرۃ، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سونے اور ہیروں سے آراستہ عروسی لباس تیار کرنے والی اسپیشلسٹ کمپنی نے فیس بک کے اپنے پیج پر منفرد قیمتی عروسی جوڑے کا اشتہار دے کر پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق کمپنی کے اشتہار میں صارفین کو بتایا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button