قومی خبریں

Budget 2023: اقلیتی وزارت کے بجٹ پر چلی مودی سرکار کی قینچی، مختص بجٹ میں 38 فیصد کی تخفیف

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس اور دیگر حزب اختلاف بجٹ کو انتخابی میدان کے پچ تیار کرنے والا بتایا ہے ، اس کی کچھ جھلک اقلیتی وزارت کے مختص بجٹ پر مودی سرکار کی چلنے والی قینچی سے بھی واضح ہوتا ہے کہ یہ بجٹ آئندہ عام انتخابات کے…

مزید پڑھیں »

خلع اور نکاح کی منسوخی کا اختیار شرعی کونسل کے بجائے کورٹ کو ہے: مدراس ہائی کورٹ

چنئی، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدراس ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں واضح کیا کہ شریعت کونسل نہ تو عدالتیں ہیں اور نہ ہی ثالث جنہیں شادی کو منسوخ کرنے کا اختیار ہو لہٰذاہائی کورٹ نے قانونی طور پر جائز طلاق کی خواہش مند مسلم خواتین کو صرف فیملی کورٹس سے…

مزید پڑھیں »

اڈانی کو پیچھے چھوڑ کر امبانی ہندوستان کے امیر ترین شخص بن گئے

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریلائنس کمپنی کے مالک مکیش امبانی ایک بار پھر ملک کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ انہوں نے اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی کو سب سے زیادہ خالص مالیت کے معاملے میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فوربس نے یہ اطلاع دی ہے۔ گوتم…

مزید پڑھیں »

 بجٹ 24-2023: موبائل اور ٹی وی ہوں گے سستے،حکومت نے کسٹم ڈیوٹی میں کی کمی

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بجٹ 24-2023 میں مرکزی حکومت نے موبائل فون مینوفیکچرنگ کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے۔ بجٹ 24-2023 کے نفاذ کے بعد ملک میں موبائل فون سستے ہو سکتے ہیں۔ حکومت نے موبائل فون میں استعمال ہونے والے کچھ پرزوں پر کسٹم ڈیوٹی کم کرنے…

مزید پڑھیں »

امریکہ پہلی بار طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل یوکرین بھیجے گا

نیویارک، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) خبر رساں ادارے رائیٹرز نے کہا کہ امریکہ پہلی بار یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے اور جب کہ یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمیگل نے اگلے جمعے کو یوکرین اور یورپی یونین کے درمیان ایک سربراہی اجلاس کیف…

مزید پڑھیں »

یورپی یونین نے بھی گجرات فسادات کی تحقیقات کی، مگر رپورٹ نتائج جاری نہیں کیے

نئی دہلی ،31جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکز کی مودی حکومت نے گجرات فسادات پر تیار بی بی سی کی ڈاکیومنٹری (دستاویزی فلم) پر پابندی عائد کر دی ہے، پھر بھی کئی یونیورسٹیوں میں اس کی اسکریننگ کو لے گزشتہ کچھ دنوں سے تنازعہ جاری ہے۔ اس درمیان خبریں سامنے آرہی ہیں کہ…

مزید پڑھیں »

عصمت دری کے متأثرہ خاندان کی داستان: آسارام کی حرکتوں نے آنِ واحد میں ساری ’اندھ بھکتی‘ ختم کردی!

نئی دہلی،31جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اپنے آشرم میں مقیم رہنی والی اپنی خاتون شاگرد کے ساتھ عصمت دری کے ہندو مذہبی پیشوا آسارا م کو گاندھی نگر کی عدالت نے عصمت دری کیس میں سزا سنائی ہے۔ سیشن کورٹ نے آسارام کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ مقدمہ مجرم آسارام کے…

مزید پڑھیں »

بجٹ 2023: بجٹ سے کئی توقعات، لیکن سخت مایوسی کیلئے بھی ہیں تیار : پی چدمبرم

نئی دہلی،31جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو بجٹ پیش کرنے جا رہی ہیں۔ یہ نرملا سیتا رمن کا مودی حکومت کی دوسری میعاد کا آخری مکمل بجٹ ہے۔ مرکزی بجٹ کو پیش کئے جانے سے پہلے ہی کانگریس کے کئی لیڈروں نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا…

مزید پڑھیں »

ایئر انڈیا کیس: مسافر خاتون پر پیشاب کے ملزم شنکر مشرا کو ملی ضمانت

نئی دہلی،31جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایئر انڈیا پیشاب اسکینڈل کیس کے ملزم شنکر مشرا کو ضمانت مل گئی ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے شنکر مشرا کو ایک لاکھ روپے کی ضمانت پر ضمانت دی ہے۔ اس سے قبل عدالت نے پیر کو سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ ایڈیشنل سیشن…

مزید پڑھیں »

کرناٹک کانگریس بی بی سی کی دستاویزی فلم دکھائے گی

میسور،31جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اب کرناٹک کانگریس میسور میں اپنے دفتر کے احاطے میں پی ایم مودی پر بی بی سی کی متنازعہ دستاویزی فلم بھی دکھائے گی۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کے پی سی سی کے ترجمان ایم لکشمن نے کہا کہ بی بی سی نے سچائی کو اجاگر کیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button