قومی خبریں

"بہار ایس آئی آر تنازع: راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن پر نشانہ، کہا ’پکچر ابھی باقی ہے‘”

راہل گاندھی نے کہا کہ ’ایک شخص، ایک ووٹ‘ دستور کا بنیادی اصول ہے لیکن الیکشن کمیشن اس پر عمل درآمد میں ناکام ہے، اور معاملہ ابھی واضح نہیں۔

مزید پڑھیں »

اسرائیل غزہ میں نسل کشی پر آمادہ، الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل پر پرینکا گاندھی کا سخت ردعمل

’’خاموشی اور بے عملی کے ذریعے ان جرائم کی حمایت کرنا خود ایک جرم ہے۔‘‘ — پرینکا گاندھی

مزید پڑھیں »

بہار ووٹر لسٹ تنازع: زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اعتراف: "کچھ غلطیاں فطری ہیں”

کپل سبل نے کہا کہ بہار کے ایک حلقے میں 12 زندہ افراد کو مردہ قرار دیا گیا اور 65 لاکھ ووٹروں کے نام فہرست سے خارج کر دیے گئے، الیکشن کمیشن نے غلطیوں کو فطری قرار دیا۔

مزید پڑھیں »

جیل سے واپسی پر جلوس، ویڈیو وائرل — جامع مسجد سنبھل کے صدر اور شرکاء پر مقدمہ درج”

"سنبھل جامع مسجد کے صدر ظفر علی کی رہائی کے بعد نکالے گئے جلوس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، ویڈیو وائرل ہونے پر کارروائی۔"

مزید پڑھیں »

‘بھارت بھی 50 فیصد ٹیرف لگائے، کوئی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا’، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر ششی تھرور کا واضح پیغام

"اگر امریکہ 50 فیصد ٹیرف لگاتا ہے تو بھارت بھی اتنا ہی لگائے، ہم کسی کے رحم و کرم پر نہیں ہیں" – ششی تھرور

مزید پڑھیں »

"الیکشن کمیشن بتائے، کیا ووٹر لسٹ درست ہے یا جعلی؟ عوام کو اعتماد نہیں!” – راہول گاندھی

"الیکشن کمیشن بتائے، کیا ووٹر لسٹ درست ہے یا جعلی؟ عوام کو اعتماد نہیں!" – راہول گاندھی

مزید پڑھیں »

کیش اسکینڈل:سپریم کورٹ سے جسٹس یشونت ورما کی درخواست مسترد — تحقیقاتی عمل کو درست قرار دیا گیا

عدلیہ میں شفافیت پر زور، سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کی جانب سے دائر کردہ عرضی کو ناقابل غور قرار دیا۔

مزید پڑھیں »

دو ووٹر شناختی کارڈ رکھنا جرم، جیل اور جرمانے کے ساتھ ووٹ کا حق بھی چھن سکتا ہے

"دو ووٹر شناختی کارڈ رکھنا بھی ویسا ہی جرم ہے جیسے دو آدھار یا دو PAN کارڈ رکھنا۔ جیل، جرمانہ اور ووٹ کے حق سے محرومی — سب کچھ ممکن ہے۔" — الیکشن کمیشن آف انڈیا

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں ایس آئی آر کا اعلان کر دیا

"الیکشن کمیشن نے ریاستی چیف سیکریٹری کو باضابطہ ہدایت دی ہے کہ وہ ایس آئی آر کے عمل کو فوری طور پر نافذ کریں تاکہ ووٹر لسٹوں کی درستگی یقینی بنائی جا سکے۔"

مزید پڑھیں »

آدھار کارڈ انشورنس فراڈ کا نیا ذریعہ بن گیا،

"آدھار فراڈ کا نیا ہتھیار بن چکا ہے، جرائم پیشہ افراد جعلی شناختیں بنا کر بیمہ کمپنیوں سے لاکھوں روپے وصول کر رہے ہیں" — انوکرتی شرما، ایڈیشنل ایس پی، سنبھل

مزید پڑھیں »
Back to top button