بھرت پور، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)راجستھان کے بھرت پور میں چارٹرڈ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے نے یوپی کے آگرہ سے اڑان بھری تھی اور یہ حادثہ بھرت پور ضلع کے اوچھین علاقے میں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
دھنباد؍رانچی ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک ہولناک حادثے کی خبر ہے۔ مشہور ڈاکٹر سی سی ہزرا اسپتال میں ہفتہ کی رات شب لگنے والی آگ میں 6 افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں ڈاکٹر وکاس ہزرا، ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریما ہزرا، گھریلو ملازمہ اور ڈاکٹر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 28جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اختتام ہفتہ کی وجہ سے تعطیلات اور ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے بینک مسلسل چار روز تک بند رہیں گے، جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بینک ملازمین 30 اور 31 جنوری کو ہڑتال پر جانے والے ہیں، اس سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)میڈیا رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر انڈین مجاہدین کے شہزاد احمد کی ہفتہ کو دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران موت ہو گئی۔جاں بحق مشتبہ شخص شہزاد احمد کو 2008 کے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں دہلی پولیس کے انسپکٹر موہن چند شرما کو ہلاک…
مزید پڑھیں »بنگلور، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بنگلورو شہری بلدیہ نے ایئرو انڈیا شو کے مدنظر علاقہ میں گوشت اسٹال، نان ویج ہوٹل اور ریستورانوں کو بند کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ یہ پابندی 30 جنوری سے 20 فروری تک کے لیے عائد کی گئی ہے۔ برہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 28جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے کیشو پورم سے کنجھاوالا جیسا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں 27 جنوری کو صبح 3:00 بجے ٹاٹا زیسٹ گاڑی نے اسکوٹی کو ٹکر ماری۔ حادثے کے وقت اسکوٹی پر دو افراد سوار تھے جس میں ایک شخص کی موقع پر ہی دردناک موت ہو گئی۔…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 2021 لکھیم پور کھیری تشدد کیس کے ملزم آشیش مشرا کو جمعہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ آشیش مشرا مرکزی وزیر اجے کمار مشرا کے بیٹے ہیں، جنہیں سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہی آٹھ ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دی تھی۔ عدالت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ملک میں بالی ووڈ انڈسٹری اور فلموں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک عرصے سے بائیکاٹ کا رجحان جاری ہے۔ حال ہی میں شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان ‘‘کے گانے کے حوالے سے بھی احتجاج دیکھا گیا۔ اس معاملے پر مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گجرات مسلم نسل کشی پر بنی بی بی سی کی دستاویزی فلم پر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔جے این یو، جامعہ ملیہ کے بعد اب دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) میں دستاویزی فلم کی نمائش کو لے کر ہنگامہ جاری ہے۔ جمعہ کو دہلی یونیورسٹی میں…
مزید پڑھیں »پٹنہ ، 27جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاست بہار کے 609 مدارس کی امداد پر روک لگا دی ہے۔پٹنہ ہائی کورٹ نے26 جنوری2023 کو بہار حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ 609 مدارس کے حق میں گرانٹ جاری کرنے پر اس وقت تک روک لگائے جب تک کہ ان…
مزید پڑھیں »









