تمل ناڈو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یہ دل دہلانے والا واقعہ تمل ناڈو کے ویلور میں پیش آیا۔ ایک خوفناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں درندہ صفت شوہر نے مصروف سڑک پر اپنی بیوی پر متعدد بار چاقو سے وار کیا۔ جس کے نتیجے میں وہ گر گئی اور موقع واردات پر…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بیوی کی موجودگی میں سالی سے بچہ پیدا کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سالی سے ناجائز تعلقات کا انکشاف اس وقت ہوا جب سالی نے ایک بچہ کو جنم دیا۔ بچہ کے والد سے متعلق شبہات پر بہنوئی کی کارستانی کا انکشاف ہوا۔ آصف…
مزید پڑھیں »Urmila matondkar bharat jodo yatra جموں،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنے آخری مرحلے میں ہے۔ تمل ناڈو کے کنیا کماری سے شروع ہونے والی یہ یاترا اس وقت جموں و کشمیر میں ہے اور آج اس کا 130 واں دن ہے۔ بھارت جوڑو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے قصورواروں کی قبل از وقت رہائی پر اہم تبصرہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مجرم کو قبل از وقت رہائی دینا حکومت کا کام ہے، قبل از وقت رہائی کا معاملہ حکومت کی پالیسی کے تحت آتا ہے، اس کے ساتھ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی پولیس نے شردھا والکر قتل کیس کے سلسلے میں منگل کو اپنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ 6629 صفحات کی چارج شیٹ میں پولیس نے اس قتل کیس سے متعلق تمام پہلوؤں پر مفصل روشنی ڈالی ہے۔ پولیس نے کیس کے مرکزی ملزم آفتاب امین پونا والا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ پلوامہ دہشت گردانہ حملے اور سرجیکل اسٹرائیک پر دیے گئے بیان کو لے کر بحث میں ہیں۔ منگل (24 جنوری) کو اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر اس معاملے میں کچھ سوالات اٹھائے ہیں۔…
مزید پڑھیں »احمد آباد ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گجرات کے موربی میں گزشتہ سال ہوئے اندوہناک پل حادثہ معاملہ میں ریاستی حکومت نے موربی میونسپلٹی کو ’وجہ بتاؤ نوٹس‘ جاری کیا تھا جس میں پوچھا گیا تھا کہ پل حادثے کو لے کر میونسپلٹی کو تحلیل کیوں نہیں کر دینا چاہیے؟ اس کے جواب…
مزید پڑھیں »Human Chain Bareilly بریلی،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بریلی میں سڑک سیکورٹی ہفتہ کے تحت 24 کلومیٹر لمبی انسانی زنجیر بنائی گئی جس میں تقریباً 50 ہزار اسکولی بچوں نے حصہ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر، ڈی آئی جی، ڈی ایم اور ایس ڈی او نے بریلی کالج گیٹ سے انسانی زنجیر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر کو کرناٹک میں پری یونیورسٹی کالجوں کے کلاس رومز میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر غور کرنے کے لیے تین ججوں کی بنچ تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔درخواست گزارکے وکیل میناکشی اروڑا نے چیف جسٹس ڈی وائی کو بتایا۔ خیال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چھنٹنی کے درمیان ہندوستانی ملازمین کے لیے مزید ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔گوگل نے اپنے پروگرام الیکٹرانک ریویو مینجمنٹ (پی ای آر ایم) کو روک دیا ہے، جو ایمپلائر اسپانسرڈ گرین کارڈ حاصل کرنے میں اہم کردار نبھاتا ہے۔ گوگل نے بیرون ملکی ملازمین کو ای میل…
مزید پڑھیں »








