قومی خبریں

باہوبلی مختار انصاری کی مشکلات میں مزید اضافہ، 22 سال بعد قتل کا مقدمہ ہوا درج

غازی پور،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی پولیس نے گینگسٹر مختار انصاری کے خلاف جولائی 2001 میں اُسری چٹی گینگ وار کے سلسلے میں قتل کا مقدمہ درج کیا ہے، جس میں تین افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ مختار انصاری شروع میں اس کیس میں گواہ تھے، لیکن 22…

مزید پڑھیں »

شوہر کی دو بیویوں میں تقسیم، ہفتے میں تین دن پہلی بیوی کے ساتھ اور تین دن دوسری کے ساتھ،

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرادآباد میں دو بیویوں سے شادی کے بعد خاندان میں جھگڑا ہوگیا۔ ایک بیوی نے اپنے شوہر کو اپنے ساتھ سسرال میں نہ رکھنے پر پولیس سے شکایت کی۔ اس معاملے کو کونسلنگ کے لیے ناری اتران کیندر بھیجا گیا تھا۔خاتون نے دو ماہ قبل شکایت کی تھی۔مرادآباد…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ میں تیز آواز میں اذان دینے پر 7 مساجد کو جرمانہ

دہرادون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایک بار پھر مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے تیز آواز میں اذان دینے پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ اس بار معاملہ اتراکھنڈ کے ہریدوار کا ہے جہاں کی انتظامیہ نے 7 مساجد پر صوتی آلودگی کیلئے جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس فیصلے پر جمعیہ علماء اتراکھنڈ کے صدر مولانا محمد…

مزید پڑھیں »

سینئر کانگریس رہنما اور کالم نگار انیس درانی کا 75سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی،21جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سینئر کانگریس رہنما، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین، کانگریس اقلیتی شعبے کے سابق سکریٹری اور معروف کالم نگار انیس درانی کا آج ہفتے کی صبح نوئیڈا کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 75 سال کے تھے۔ پسماندگان میں ایک بیٹی اور دو بیٹیاں…

مزید پڑھیں »

 جموں کے نروال علاقے میں دو پراسرار دھماکے، 6 افراد زخمی

جموں،21جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جموں کے نروال علاقے میں ہفتے کو دو پر اسرار دھماکوں میں کم سے کم 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے نروال علاقے میں دو دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں کم سے کم چھ افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ…

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا انفلوئنسر پر حکومت سخت دعویٰ غلط ثابت ہونے پر لگے گا 50 لاکھ روپے کا جرمانہ

نئی دہلی،21جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں فالوورس رکھنے والے ایسے لوگوں پر اب سختی ہونے والی ہے جو کسی مصنوعات کے تعلق سے غلط جانکاری دیتے ہیں۔ دراصل حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کے لیے ایک نیا قانون بنایا ہے جس کے تحت ان پر 50 لاکھ روپے…

مزید پڑھیں »

پہلوانوں کا احتجاج: ہراسانی پر مبنی آڈیو ہمارے پاس ہے، ونیش پھوگاٹ کا دعویٰ

نئی دہلی ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)خواتین ریسلرز نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ اور کچھ کوچز پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ دریں اثنا حکومت اس معاملے کو حل کرنے کے لئے ایکشن میں ہے۔ وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر مسلسل دوسرے دن احتجاجی پہلوانوں…

مزید پڑھیں »

این سی پی رہنما محمد فیضل کو ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت

تروواننت پورم ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لکشدیپ کے سابق ایم پی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر پی پی محمد فیضل کو 10 سال کی سزا کے معاملے میں کیرالہ ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ محمد فیصل Mohammed Faizal کو لکشدیپ کی سیشن عدالت نے اقدام قتل کیس…

مزید پڑھیں »

کانجھا والا کیس: ملزم دیپک کھنہ کو نہیں ملی ضمانت، جانیں کیا ہے الزام؟

نئی دہلی،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے کانجھا والا کیس کے ملزم دیپک کھنہ کو ضمانت نہیں ملی ہے۔ عدالت نے ان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ دیپک کھنہ پر ملزم کی مدد کرنے کا الزام ہے۔ اس معاملے کی شروعات میں کہا گیا تھا کہ دیپک کار چلا رہا تھا…

مزید پڑھیں »

کجریوال کے ’کون ہیں ایل جی؟‘ والے بیان پر ایل جی کا رد عمل

نئی دہلی،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) ونے سکسینہ نے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو خط لکھ کر ان کے اس بیان کو گمراہ کن، غلط اور توہین آمیز قرار دیا ہے، جس میں کیجریوال نے کہا تھا ’کون ہے ایل جی؟ کہاں سے آ گیا ایل جی؟‘۔ ایل جی…

مزید پڑھیں »
Back to top button