قومی خبریں

کانگریس صد رکا پی ایم مودی سے سوال : آپ نے تو سالانہ 2 کروڑ ملازمت کا وعدہ کیا تھا، 8 سال کی 16 کروڑ ملازمت کہاں ہے؟

نئی دہلی،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ملک میں بیروزگاری کو لے کر ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ مودی جی! سرکاری محکموں میں 30 لاکھ عہدے خالی ہیں۔ آج آپ جو 71000 تقرری نامے تقسیم کر رہے ہیں وہ…

مزید پڑھیں »

مدرسوں میں غیرمسلم بچوں کی تعلیم پراین سی پی سی آر کو اعتراض

لکھنؤ ،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اترپردیش اسٹیٹ مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید کے ایک بیان پر نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس این سی پی سی آر نے سخت نوٹس لیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مدارس میں غیر مسلم طلبا بھی پڑھ سکیں گے۔اسپیشل سیکرٹری، محکمہ…

مزید پڑھیں »

عدالت عظمیٰ کا فیصلہ: کثرت ازدواج اور حلالہ کو چیلنج کرنے والی عرضی پر 5 ججوں کی نئی بنچ کرے گی سماعت

نئی دہلی ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعہ (20 جنوری) کے روز ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں میں کثرت ازواج اور نکاح حلال رسم کو آئینی چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر پانچ ججوں کی بنچ سماعت کرے گی۔ اس معاملے پر پی آئی ایل داخل کرنے والوں…

مزید پڑھیں »

طیارہ میں پیشاب معاملہ: ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا

نئی دہلی،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایئر انڈیا کے طیارہ میں ایک مسافر کے ذریعہ خاتون مسافر پر پیشاب کیے جانے کا معاملہ طول پکڑتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ اس معاملے میں ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا کمپنی پر ایک بڑا جرمانہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹس میں ڈی…

مزید پڑھیں »

خواتین پہلوانوں کا مبینہ جنسی استحصال: ملک کا نام روشن کرنے والی بیٹیاں جنتر منتر پر ،مگر پی ایم خاموش ہیں:کانگریس

نئی دہلی ،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کو برطرف کئے جانے کے مطالبہ پر پہلوانوں کا احتجاج تیسرے دن بھی جاری رہا۔ پہلوانوں نے برج بھوشن پر جنسی استحصال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ دریں اثنا کانگریس نے پریس کانفرنس…

مزید پڑھیں »

جوشی مٹھ سے متعلق ایک اور حیران کن انکشاف 2018 سے ہر سال 10 سینٹی میٹر ڈوبا، سیٹ لائٹ تصاویر سے اٹھا پردہ

نئی دہلی،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مشرقی جوشی مٹھ کے حوالے سے ایک اور حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ ہر سال تقریباً 10 سینٹی میٹر غرق ہو رہا ہے۔ سال 2018 اور 2022 کے درمیان جوشی مٹھ کی اسرو کی سیٹ لائٹ تصاویر نے ان رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ یہ رپورٹ ظاہر…

مزید پڑھیں »

عدالت عظمیٰ کے نام : مسلم لڑکیوں کی کم عمری میں شادی ،پرسنل لاء اور ’پی سی ایم اے‘ سے متعلق سماجی کارکنان کا کھلا خط

نئی دہلی،19جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مسلم خواتین کے امور پر گہری نظر رکھنے والی کچھ سماجی کارکنان نے سپریم کورٹ کو ایک کھلا خط لکھا ہے۔ اس خط میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی سپریم کورٹ نے مسلم پرسنل لاء کے ذریعہ ایک نابالغ لڑکی کی بلوغت کے بعد اس کی…

مزید پڑھیں »

اناؤعصمت دری کیس: صدرجمہوریہ،پی ایم اور وزیر اعلیٰ کو کل دیپ سنگھ سینگر کی رہائی پر متاثرہ کا مکتوب

لکھنؤ،19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے سابق بی جے پی ایم ایل اے کل دیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے دی گئی عبوری ضمانت کی متاثرہ نے مخالفت کی ہے۔ سینگر کو 2017 میں اناؤ میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی…

مزید پڑھیں »

رپورٹ میں حیران کن انکشاف: ملک میں تعلیمی معیار میں گراوٹ، سرکاری اسکول کے بچے پرائیویٹ ٹیوشن پر ہیں منحصر

نئی دہلی،19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سالانہ اسٹیٹس آف ایجوکیشن رپورٹ (اے ایس ای آر) 2022 میں حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں پرائیویٹ ٹیوشن لینے والے طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کلاس 1-8 میں ٹیوشن کلاسز لینے والے طلباء کا فیصد 2022 میں…

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کے جنسی استحصال پر ہنگامہ جے رام رمیش کا پی ایم مودی سے چبھتا ہوا سوال، ’کیا بی جے پی سے بیٹیوں کو بچانا ہے؟

نئی دہلی،19جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے جنتر منتر پر مشہور پہلوانوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کیخلاف محاذ کھولا ہوا ہے۔ ڈبلیو ایف آئی سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کیخلاف جنسی استحصال کے الزام پر کانگریس نے بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button