نئی دہلی ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ کے دوسرے دن پارٹی صدر جے پی نڈا کی توسیع کو منظوری دے دی گئی۔ نڈا کی میعاد اگلے ایک سال یعنی جون 2024 تک بڑھا دی گئی ہے۔ بتا دیں کہ جے پی نڈا کو جون 2019 میں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ڈوڈہ ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بامبے اسٹاک ایکسچینج انسٹی ٹیوٹ نے ضلع انتظامیہ ڈوڈہ اور محکمہ محنت و روزگار کے اشتراک سے پیر کو مشن یوتھ جے اینڈ کے کے تحت بے روزگار نوجوانوں کو بینکنگ، انشورنس اور میوچل فنڈز کی تربیت دینے کے لیے 50 گھنٹے کا تربیتی پروگرام شروع کیا۔…
مزید پڑھیں »سہارنپور ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش کے سہارنپور میں سابق ایم ایل سی حاجی اقبال کے خلاف انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر قرقی کی کارروائی کی ہے۔ انتظامیہ نے حاجی اقبال کی بھگت سنگھ کالونی میں واقع جائداد کو قرق کیا ہے۔ تھانہ مرزاپور پولیس نے ایک ہفتہ کے اندر حاجی…
مزید پڑھیں »دہلی ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آگرہ کے تاریخی تاج محل کے علاقہ ٹریپوزیم زون کے اندر واقع 500 دکانوں کو ہٹانے کے آگرہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکم پر روک کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ معاملہ کی سماعت کر رہے جسٹس سنجے کشن کول نے یوپی حکومت…
مزید پڑھیں »راجستھان:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے سروہی میں ایک دوسرے کی محبت میں دیوانہ وار فرار ہونے والے داماد اورساس کو پکڑ لیا گیا ہے۔ لوگوں نے اسے 15 دن کے بعد پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ جس کے بعد دونوں نے مندر میں عہد کیا کہ آئندہ ایسا نہیں کریں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)قومی دارالحکومت دہلی میں پی ایم مودی کے’میگا روڈ شو‘ پر اپوزیشن پارٹیاں سوال اٹھا رہی ہیں۔ کانگریس، ایس پی اور سی پی آئی (ایم) کے لیڈروں کا کہنا ہے کہ بی جے پی غیر ضروری روڈ شو کر کے پیسہ پانی کی طرح بہار ہی ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 16جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی پولیس نے پیر (16 جنوری) کو گینگسٹر سکیش چندر شیکھر سے متعلق 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کے معاملے میں ایک ضمنی چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ سکیش پر دوا ساز کمپنی رین بیکسی کے سابق مالک شیویندر موہن سنگھ کی بیوی سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شمال مغربی ہندوستان میں سردلہر کے درمیان دہلی میں پیر کو اس موسم کا سب سے کم درجہ حرارت 1.4 ڈگری سیلسس ریکارڈ کیا گیا. ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے قومی راجدھانی علاقے میں آئندہ شدید سردی کی لہر کی وجہ سے اگلے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ بحران کو قومی آفت قرار دینے کے لیے مداخلت کے مطالبہ والی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے عرضی دہندہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اتراکھنڈ ہائی کورٹ جائے اور اپنی…
مزید پڑھیں »بنگلور ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مشن کرناٹک کے تحت بنگلورو پہنچنے والی کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے موجودہ بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ ریاست میں پہلے پروگرام کے دوران پرینکا گاندھی نے لوگوں سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں…
مزید پڑھیں »








