نئی دہلی ، 13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین، امریکہ اور جاپان سمیت کئی ممالک میں بڑھتے ہوئے کورونا کے پیش نظر ملک کے ہوائی اڈے پر ٹیسٹنگ جاری ہے۔ ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت نے کئی میٹنگیں کرکے ہدایات بھی دی ہیں۔ اس دوران کانگریس نے مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ کو نشانہ بنایا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی کو یونین کا توسیعی علاقہ قرار دینے کی مرکز کی درخواست پر دہلی میں ایک منتخب حکومت کی ضرورت پر سوال اٹھایا۔ قومی راجدھانی میں خدمات کے کنٹرول کو لے کر مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ پر تیسرے دن سماعت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستان میں حج کمیٹی نے پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے سرکاری افسران کے لیے وی آئی پی کوٹہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ ہر سال تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد فریضہ حج ادا کرنے سعودی عرب جاتے ہیں جبکہ اکثریت کو اپنی باری کا انتظار…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ایک بزرگ خاتون پر پیشاب کرنے کے ملزم شنکر مشرا کے خلاف دہلی پولیس کی عرضی پر پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں سماعت کی گئی۔ دہلی پولیس نے شنکر مشرا کی تحویل کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کے تمام…
مزید پڑھیں »Kanjhawala case نئی دہلی ، 13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے کانجھا والا کیس میں ایف ایس ایل روہنی نے ملزم کے خون کے نمونے کی رپورٹ دہلی پولیس کو سونپی ہے۔ اس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزم نے واردات کی رات شراب نوشی کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی ایف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جو 15 سال سے زیادہ عمر والی مسلم لڑکیوں کے ذریعہ اپنا شوہر چننے کے حق سے متعلق ہے۔ عرضی قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال کی جانب سے داخل کی گئی ہے اور اس پر سماعت…
مزید پڑھیں »بھوپال، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سابق مرکزی وزیر اور سینئر سماجوادی لیڈر شرد یادو کی آخری رسومات ہفتہ یعنی آج مدھیہ پردیش کے نرمداپورم (ہوشنگ آباد) ضلع میں ان کے آبائی گاؤں آنکھماؤ میں ادا کی جائیں گی۔خاندانی ذرائع کے مطابق مسٹر یادو کے جسد خاکی کو آج دہلی میں ان کی…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ممبئی میں ایک مردہ ہسپانوی خاتون نے پانچ لوگوں کی جان بچائی ہے ۔ یہاں جسلوک اسپتال میں ایک خاتون Teresa Maria Fernandez کا علاج چل رہا تھا جسے ڈاکٹر نے برین ڈیڈ قرار دے دیا۔ اعضاء کے عطیہ کے لیے 67 سالہ خاتون کے اہل خانہ کی…
مزید پڑھیں »Uniform Civil Code لکھنؤ، 12جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات (12 جنوری) کو لکھنؤ میں مہاراجہ ہریش چندر جینتی کے پروگرام میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کامن سول کوڈ کو لے کر بڑا بیان دے ڈالا۔مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ…
مزید پڑھیں »گوہاٹی، 12جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آل آسام تنظم مدارس قومیہ،آسام کی سب سے قدیم اور اعلیٰ مدارس ریگولیٹری اتھارٹی نے ریاست کے تمام چھوٹے مدارس کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تنظم مدارس قومیہ کی طرف سے کئے گئے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 400 سے زائد غیر تسلیم…
مزید پڑھیں »








