قومی خبریں

100 دنوں میں 101 شہروں میں جیو کی’Jio True 5G‘سروس لانچ

نئی دہلی، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جیو نے 100 دنوں میں 101 شہروں میں حقیقی 5 جی لانچ کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، تمل ناڈو کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر تھیرو ٹی منو تھنگراج نے کوئمبٹور، مدورائی، تروچیراپلی، سیلم، ہوسور اور ویلور کے شہروں میں جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک…

مزید پڑھیں »

ازبکستان میں بچوں کی موت کے بعد عالمی ادارہ صحت نے دو ہندوستانی کھانسی کے سیرپ پر جاری کیا الرٹ

نئی دہلی، 12جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ازبکستان میں بچوں کی موت کے بعد ڈبلیو ایچ او (عالمی ادارہ صحت) نے دو ہندوستانی کھانسی کے شربتوں کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ نوئیڈا کی کمپنی ’ماریون بائیوٹیک ‘…

مزید پڑھیں »

ادرک اور پانی کے ذریعے پیٹ کی چربی پگھلانے کا آسان ترین قدرتی نسخہ

لیموں پانی کے بارے میں تو سبھی جانتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ’ادرک پانی‘ کے ایسے حیران کن طبی فوائد بتا دیئے ہیں کہ سن کر ہر کوئی اس کا روزانہ استعمال شروع کردے گا۔ ویب سائٹ alternativehealthuniverse  کے مطابق ادرک پانی کا سب سے بڑا فائدہ تو یہ…

مزید پڑھیں »

طیارہ میں خاتون مسافر پر پیشاب کا معاملہ،ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی ، 11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں بدھ (11 جنوری) کو ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ایک خاتون ساتھی مسافر پر مبینہ طور پر پیشاب کرنے کے واقعے کے بارے میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم شنکر مشرا کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ دہلی پولیس…

مزید پڑھیں »

ہندو ، مسلمان یا لامذہب ہوں،سب کو بالادستی کا احساس ختم کرنا ہوگا: بھاگوت

نئی دہلی، 11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ملک کے مسلمانوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ ملک میں اسلام کو کوئی خطرہ نہیں ہے، لیکن ’مسلمانوں کو ہم برتر ہیں‘ کا احساس ترک کرنا ہوگا۔ صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ اگر یہ احساس…

مزید پڑھیں »

مالیگاؤں دھماکہ کے ملزم کرنل پروہت کی وکیل کو بامبے ہائی کورٹ میں جج بنانے کی سفارش

advocate neela Gokhale نئی دہلی، 11جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ کالجیم نے 10 جنوری کو منعقد ہونے والے اجلاس کے دوران منی پور، کرناٹک، بامبے اور گجرات ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کے لئے ناموں کی سفارش کی ہے۔ اس فہرست میں پرانے ناموں کی دوبارہ سفارش کی گئی ہے،…

مزید پڑھیں »

گورکھپور میں بغیر بیہوش کیے اسقاط حمل کی ملزم نرس گرفتار

گورکھپور؍لکھنؤ ، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے گورکھپور میں ایک انتہائی حیرت انگیز معاملہ سامنے آیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھٹ ہٹ واقع ستیم اسپتال کی مبینہ نرس گیتا کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس نے پیر کے روز پولیس کو بتایا کہ ڈاکٹر رنجیت مبینہ طور پر او…

مزید پڑھیں »

تبدیلی مذہب ایک سنگین مسئلہ، اس پر سیاست نہ کی جائے: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مذہب کی تبدیلی کو انتہائی سنگین معاملہ قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ایک عرضی کا نوٹس لیا جس میں مرکز کی طرف سے تبدیلی مذہب مخالف قانون متعارف کرانے کے لیے کارروائی کی درخواست کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست…

مزید پڑھیں »

کشمیر:75 سال بعد گاؤں میں پہلی بار بجلی کی ترسیل پر ناچ کر منایا جشن

سری نگر، 10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کشمیر کے ایک گاؤں میں پہلی بار بجلی مہیا کی گئی ہے۔ 200 افراد کی آبادی پر مشتمل جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ٹیتھن نامی گاؤں کے لوگ اب تک توانائی کے حصول کے لیے لکڑی اور روشنی کے لیے موم بتیوں جیسے روایتی ذرائع پر…

مزید پڑھیں »

کانجھاولا کیس میں دہلی پولیس کو پھٹکار ، پوچھا: سی سی ٹی وی فوٹیج کیوں نہیں، کیا ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کا انتظار ہے؟

نئی دہلی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی پولیس پر پہلے ہی کنجھاولا کیس میں لاپرواہی کے الزامات کا سامنا تھا، اب عدالت نے بھی پولیس کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے کیس میں اب تک شواہد اکٹھے نہ کرنے پر سخت رویہ اپنایا۔ عدالت نے کہا کہ پولیس ایک ہی وقت میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button