لکھنؤ، 3 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مدرسہ ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین افتخار احمد جاوید نے کہا کہ اتر پردیش بورڈ آف مدارس نے مذہبی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم فراہم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔چیئرمین نے کہا کہ مدارس کے بچے اس سال NCERT(نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ)…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 3 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ 3 جنوری کی صبح دہلی میں ایک بار پھر شروع ہوئی اور بوقت دوپہر غازی آباد کے لونی بارڈر سے اتر پردیش میں داخل ہوئی۔ اس موقع پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کانگریس کے دیگر سرکردہ…
مزید پڑھیں »راجستھان :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کہا جاتا ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے۔ اس کہاوت کو سچ کرتے ہوئے راجستھان میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ راجستھان کے ضلع سروہی میں ایک 40 سالہ ساس کو اپنے 27 سالہ داماد سے پیار ہو گیا۔ محبت میں گرفتار ہونے کے بعد اب ساس اور…
مزید پڑھیں »راجوری ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جموں کے راجوری کے ڈنگری گاؤں میں پیر کی صبح ایک آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ ایک بچی جاں بحق۔ 5 زخمی ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکہ ان تین گھروں میں سے ایک میں ہوا جہاں اتوار کی شام دہشت گردوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 2 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز بڑھنے لگے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 173 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 2 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 1698 ہے۔وزارت صحت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملک میں جسمانی طور سے معذور افراد کے تعلق سے لوگوں کا رویہ بڑا غیر انسانی اور غیر ہمدردانہ ہے۔ معاشرے میں بھی معذور لوگوں کو برابری کا درجہ حاصل نہیں ہے۔ بہت ہوا تو انہیں رحم کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ سرکاری نیم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 2 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے 2016 کے نوٹ بندی کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اب اس فیصلہ کو واپس نہیں لیا جاسکتا اور نہ ہی اس کے مقاصد کی حصولیابی پر…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 2 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ’’ بم دھماکہ کا سبب بننا سرکاری فرائض میں سے نہیں ہے‘‘۔ اس بات کا اظہار مالیگاؤں بم دھماکہ مقدمہ میں بامبے ہائی کورٹ نے کیا اور دھماکہ کے اہم ملزم کرنل پروہت کی مقدمہ ڈسچارج کرنے والی عرضداشت کو خارج کر دیا ہے۔ آج…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما اور شردھا قتل کیس کو بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) سمیت کئی جماعتوں کے لیڈروں نے کیش کرتے ہوئے لو َ جہاد کا معاملہ قرار دیا ۔ دریں اثناء بجرنگ دل نے کرناٹک کے منگلورو میں…
مزید پڑھیں »بنگلور ، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بی جے پی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ دریں اثنا، ہفتہ (31 دسمبر) کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بنگلورو میں پارٹی کے بوتھ صدر اور بوتھ لیول ایجنٹ سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے سابق سی ایم…
مزید پڑھیں »









