قومی خبریں

آر ایس ایس ہیڈ کوارٹر کو اڑانے کی مبینہ دھمکی، سیکورٹی الرٹ

ناگپور ، 31دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ناگپور میں واقع آر ایس ایس ہیڈکوارٹر کو بم کی مبینہ دھمکی جاری کی گئی ہے۔ اس کے پیش نظر ہفتہ (31 دسمبر) کو سیکورٹی بڑھا دی گئی۔پولیس نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے آر ایس ایس ہیڈکوارٹر کو بم سے اڑانے کی مبینہ دھمکی دی۔…

مزید پڑھیں »

"ہمارے جھنڈے کے نیچے خوش آمدید…”، سی ایم ہیمنت بسوا نے راہول گاندھی کو آر ایس ایس ہیڈکوارٹر میں مدعو کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے راہول گاندھی کو آر ایس ایس ہیڈکوارٹر آنے کی دعوت دی ہے۔ دراصل، ہیمنت بسوا کا یہ ردعمل راہل کے اس بیان پر آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا، "ذاتی طور پر آپ سب کا شکریہ۔ آر ایس ایس…

مزید پڑھیں »

یمنا ایکسپریس وے پر 12 ویں کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، تین درندے گرفتار

آگرہ، 28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یمنا ایکسپریس وے پر 12ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ تین نوجوانوں نے عصمت دری کی ۔لڑکی کے بیان پر مقدمہ درج کرنے کے بعد پولس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اوریا کی 12ویں جماعت کی طالبہ…

مزید پڑھیں »

کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا اعلان، 26 جنوری کو ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالیں گے

نئی دہلی،28دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیت نے نے اعلان کیا ہے کہ 26 جنوری کو ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی راکیش ٹکیت نے کہا کہ ایجی ٹیشن اور سیاست الگ چیزیں ہیں اور ایجی ٹیشن میں…

مزید پڑھیں »

سی بی آئی نے کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ اومن چانڈی کو جنسی ہراسانی کیس میں دی کلین چٹ

نئی دہلی ،28دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن یعنی سی بی آئی نے سنسنی خیز سولر گھوٹالے میں عصمت دری کیس کے ملزم اومن چانڈی کو کلین چٹ دے دی ہے۔ اومن چانڈی کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں اور ان کا شمار کانگریس کے تجربہ کار رہنماؤں…

مزید پڑھیں »

جموں میں ملی ٹینٹوں اور فورسز کے مابین تصادم، 3 ملی ٹینٹ ہلاک

سری نگر،28دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جموں کے سدھرا علاقے میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین مختصر تصادم میں 3 عدم شناخت ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں۔ اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ نے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی۔ اطلاعات کے…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کی والدہ کی طبیعت ناساز ،عیادت کیلئے مودی اسپتال پہنچے

احمد آباد،28دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پی ایم مودی کی والدہ ہیرا بین کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں احمد آباد کے یو این مہتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اسپتال کے مطابق ان کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔ وہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم مودی بھی اپنی ماں سے…

مزید پڑھیں »

تنخواہوں سے محروم ائمہ مساجد سے نائب وزیر اعلیٰ سیسودیا کا ملاقات سے مبینہ انکار

نئی دہلی ،28دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اطلاعات کے مطابق منگل کے روز کل ہند امام ایسوسی ایشین کے سیکڑوں وقف بورڈ کے مستقل امام وموذنین دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا سے ان کے دفتر میں مہینوں سے تنخواہ نہ ملنے کی شکایت کرنے پہنچے ۔لیکن نائب وزیر اعلی نے اس وفد سے…

مزید پڑھیں »

بھارت جوڑو یاترا: راہل گاندھی کی سیکورٹی میں چوک ، کانگریس نے مرکزی وزیر داخلہ کو لکھا خط

نئی دہلی،28دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی سیکورٹی میں لاپروائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کانگریس نے راہل گاندھی کی سیکورٹی میں بداحتیاطی کا الزام عائد کرتے ہوئے کچھ سنگین سوالات بھی کھڑے کیے ہیں۔ کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ایک…

مزید پڑھیں »

مالکن نے کام کرنے والی ملازمہ کو زبردستی گھسیٹ کر لے گئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نوئیڈا میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ کام کرنے والی ملازمہ کو مالکن زبردستی گھسیٹ کر لے گئی، معاملہ سامنے آنے پر ملازمہ نے الزام لگایا کہ مالکن نے یرغمال بنا کر مارا پیٹا ۔ دل…

مزید پڑھیں »
Back to top button