قومی خبریں

ہائی کورٹ کا انوکھا عدالتی فیصلہ بیوی گٹکھا، گوشت اور شراب کھاپی کر لڑتی ہے ،تو یہ خانگی تشدد ہے !

بلاس پور ،27دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چھتیس گڑھ کی بلاس پور ہائی کورٹ نے طلاق سے متعلق اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ اگر کوئی بیوی (عورت) اپنے شوہر کو مردوں کی طرح پان مسالہ، گٹکھا اور شراب کے ساتھ گوشت کھا کر ہراساں کرتی ہے تو یہ تشدد ہے۔ بلاس…

مزید پڑھیں »

انتخابی کمیشن نے آسام میں اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کی حد بندی کا کیا آغاز

نئی دہلی ،27دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) قانون و انصاف کی وزارت، حکومت ہند سے موصول ہونے والی درخواست کی تعمیل کرتے ہوئے ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے ریاست آسام میں عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 کی دفعہ 8 اے کے مطابق اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کی حد بندی کا عمل شروع کرنے کا…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کے بھائی پرہلاد مودی کار حادثہ میں زخمی

احمد آباد،27دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پی ایم مودی کے بھائی پرہلاد مودی کی کار کرناٹک کے میسور میں حادثہ کا شکار ہو گئی ہے۔ اس کار میں پرہلاد مودی کے ساتھ ساتھ ان کا بیٹا، بہو اور پوتا بھی موجود تھے۔ کار میں سوار چاروں افراد کے ساتھ ساتھ ڈرائیور کو بھی…

مزید پڑھیں »

وزارت دفاع نے 120 ’پرالے بیلسٹک‘ میزائلوں کی خریداری کو منظوری دے دی

نئی دہلی ،27دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وزارت دفاع نے 120 ’پرالے بیلسٹک‘ میزائلوں کی خریداری کی منظوری دی ہے جسے وہ پاکستان اور چین کے ساتھ اپنی سرحدوں پر نصب کرے گا۔ ’پرالے‘ بیلسٹک میزائل 150 سے 500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور دشمن کے لیے انٹرسیپٹر میزائل…

مزید پڑھیں »

کرونا کی ناک سے دی جانی والی(نیزل) ویکسین کے قیمتوں کا انکشاف

نئی دہلی ،27دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حکومت کرونا وائرس کے حوالے سے چوکسی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور وہ گزشتہ ہفتہ ناک سے دی جانے والی (نیزل) ویکسین کو منظوری دے چکی ہے۔ جلد ہی ویکسین دستیاب بھی ہو جائے گی۔ اب ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق نیزل…

مزید پڑھیں »

کوسٹ گارڈ اور گجرات اے ٹی ایس کی کارروائی،پاکستانی کشتی سے 300 کروڑ روپے کی منشیات ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

احمد آباد ، 26 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گجرات میں ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے اے ٹی ایس کے ان پٹ کی بنیاد پر ایک پاکستانی کشتی کو روکا۔ اس کشتی میں 10 پاکستانی سوار تھے۔ آئی سی جی نے اس کشتی سے اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ 40 کلو منشیات برآمد کی…

مزید پڑھیں »

عوام کی جیب پر مہنگائی کی پھر مار: لگاتار دوسرے ماہ دودھ کی قیمت میں ہوا اضافہ

نئی دہلی، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہنگائی کسی بھی صورت کم ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ عام لوگ بے تحاشہ مہنگائی سے پریشان ہیں اور اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت…

مزید پڑھیں »

جے رام رمیش کا الزام: راہل گاندھی کے رابطے میں آنے والوں سے پوچھ گچھ کر ہی ’آئی بی‘

نئی دہلی، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس نے گزشتہ روز الزام لگایا کہ انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) ان لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے جنہوں نے راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران ان کے ساتھ بات چیت کی تھی۔ کانگریس کے کمیونی کیشن انچارج اور جنرل سکریٹری جئے…

مزید پڑھیں »

شمالی ہندوستان کے علاقوں میں شدید سردی کی لہرجاری

نئی دہلی ، 26 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پہاڑی علاقوں میں برف باری اور کمزور مغربی ڈسٹربنس کی وجہ سے شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید سردی کے ساتھ سردی کی لہر جاری ہے محکمہ موسمیات سے موصولہ اطلاع کے مطابق دہلی، ہریانہ سمیت کئی ریاستوں میں آج صبح گھنی دھند چھائی…

مزید پڑھیں »

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی طبیعت ناساز، ایمس میں داخل

نئی دہلی، 26 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو پیر کو دہلی کے ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سیتا رمن کو اسپتال کے پرائیویٹ وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ 63 سالہ سیتارامن کو دوپہر 12 بجے کے قریب اسپتال لے جایا…

مزید پڑھیں »
Back to top button