گیا؍پٹنہ ، 26 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ملک میں ایک بار پھر کورونا کا بحران سر اٹھانے لگا ہے۔ چین میں تباہی مچانے والے کورونا کے نئے ویری ینٹ کی وجہ سے پوری دنیا خوف و ہراس میں ہے۔ اس دوران بہار کے گیا ایئرپورٹ پر چار غیر ملکی مسافر کورونا سے متاثر…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
مرادآباد، 26 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے مرادآباد ضلع میں ایک نوجوان کو مذہب اسلام کیخلاف نازیبا تبصرہ کا ملزم پایا گیا۔ اس کے بعد ریاست کی پولیس نے ملزم آکاش کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ دراصل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ جس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین سمیت دنیا میں کورونا کے بڑھتے کیسز نے مرکزی حکومت کو پریشان کر دیا ہے۔ تازہ ترین ایڈوائزری میں مرکزی حکومت نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ مناسب آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ مرکزی حکومت کورونا وائرس کیخلاف تیاریوں کا مسلسل جائزہ لے…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد ، 24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پوروانچل کے باہو بلی سابق ایم ایل اے مختار انصاری کے ای ڈی کی تحویل میں ہفتہ کو 11 واں دن ہے۔ ای ڈی کی ٹیم الٰہ آباد کے دفتر میں مختار انصاری سے مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ اب تک 10 دن کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے محبوب الٰہی حضرت نظام الدین اولیا کی درگاہ پر حاضری دی، درگاہ ذمہ دار سلمان نظامی نے ان کا خیر مقدم کیا۔درگاہ پر انہوں نے چادراور پھول پیش کئے۔اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ موجود…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے کہا کہ نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ، 2013 (Under the National Food Security Act) کے تحت 81 کروڑ غریبوں کو ایک سال تک مفت اناج ملے گا۔ استفادہ کنندگان کو ان کی اہلیت کے مطابق جنوری 2023 سے اگلے ایک سال تک مفت اناج فراہم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ویڈیوکون قرض معاملہ میں گرفتار آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق چیف ایگزیکٹیو افسر اور منیجنگ ڈائریکٹر چندا کوچر کے ساتھ ساتھ دیپک کوچر کو بھی آج سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے دونوں کو ہی تین دنوں کے…
مزید پڑھیں »متھرا، 24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) متھرا کی عدالت نے شاہی عیدگاہ کے سروے کا حکم دیا ہے۔ سول کورٹ کے سینئر ڈویژن نے متھرا میں شاہی عیدگاہ تنازعہ- شری کرشنا جنم بھومی میں سروے کے لیے تمام فریقین کو نوٹس جاری کیے ہیں۔آج سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ سروے ٹیم کو…
مزید پڑھیں »سری نگر، 24دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتے کی صبح جموں و کشمیر میں مختلف مقامات پر لگاتار دوسرے دن چھاپے مارے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے ہفتے کی صبح جموں و کشمیر اور چنڈی گڑھ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ انہوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 23دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شیلی اوبرائے عام آدمی پارٹی کی میئر عہدے کی امیدوار ہوں گی۔ شیلی پٹیل نگر اسمبلی حلقہ کے وارڈ 86 سے کونسلر ہیں۔ عام آدمی پارٹی نے آج یہ اعلان کیا۔ آلِ محمد اقبال عام آدمی (Aaley Muhammad Iqbal AAP Deputy Mayor)پارٹی کی طرف سے ڈپٹی میئر…
مزید پڑھیں »








