قومی خبریں

انسانی حقوق کمیشن کے ’جانبدار رویہ‘ سے اپوزیشن برہم، راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

نئی دہلی ، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اپوزیشن جماعتوں نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے گجرات یا اتر پردیش میں کسی بھی معاملہ کی تحقیقات نہ کرنے اور اپوزیشن پارٹیوں کی حکومت والی ریاستوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ جاری نہ کرنے کے خلاف احتجاجاً اراکین پارلیمنٹ نے واک آؤٹ کیا۔خیال…

مزید پڑھیں »

پی چدمبرم نے مودی حکومت کو گھیرا، پوچھے 5 تلخ سوال

نئی دہلی ، 20دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حزب اختلاف مسلسل اروناچل پردیش کے توانگ میں ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان سرحدی تنازعہ پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کر رہی ہے۔ حکومت اب تک ہند-چین سرحدی معاملے پر بات کرنے کے اپوزیشن کے مطالبے کے سامنے نہیں جھکی ہے۔ دریں…

مزید پڑھیں »

محبت کی نشانی کی نئی پریشانی، پراپرٹی ٹیکس اور واٹر ٹیکس کے نوٹس

آگرہ ، 20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لیجئے ! محبت کی نشانی کہلانے والے تاج محل کے سامنے ایک نئی پریشانی آگئی ہے۔ پریشانی بھی قانونی ہے۔ وہ بھی ٹیکس کی عدم ادائیگی کی۔ اس خبر نے منگل کی صبح ملک کو چونکا دیا، جب آگرہ میونسپل کارپوریشن نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے…

مزید پڑھیں »

الٰہ آباد یونیورسٹی میں گارڈ کی کئی راؤنڈ فائرنگ، طلباء – پولیس میں جھڑپ

الٰہ آباد ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الہ آباد سنٹرل یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلباء اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ یونیورسٹی کے سیکورٹی گارڈ نے کئی راؤنڈ فائرنگ کی۔ لڑائی میں کئی طلباء زخمی ہوئے۔ حالانکہ کسی کو گولی نہیں لگی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہنگامہ…

مزید پڑھیں »

15 سالہ لڑکی پر سسرال والوں کا مبینہ تشدد ،دہلی خاتون کمیشن نے پولیس کو بھیجا نوٹس

نئی دہلی، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کمیشن برائے خواتین نے 15 سالہ مسلم لڑکی کے خلاف چائلڈ میرج اور گھریلو تشدد کے معاملے میں دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے ویمن کمیشن میں شکایت درج کرائی تھی، جس میں اس نے بتایا تھا کہ فروری 2022…

مزید پڑھیں »

توانگ تصادُم پر اویسی نے حکومت کو گھیرا 56 انچ کا سینہ کہاں ہے؟ حکومت چین کے معاملہ پردروغ گوئی کر رہی ہے

نئی دہلی ، 19 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان تصادم کے واقعے پر اپوزیشن جماعتیں حکومت کو گھیرنے میں مصروف ہیں۔ اس معاملہ پر کافی سیاست ہو رہی ہے۔ ادھر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے…

مزید پڑھیں »

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سعید انصاری ہاؤس ناظرین کی توجہ کا مرکز

Jamia Millia Islamia نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 15 سے 21 دسمبرتک این ایس ایس کیمپ کے ساتھ CCA ہفتہ منایا جارہا ہے۔اس کی خوبی یہ ہے کہ یہاں شرکت کرنے والی سبھی ٹیموں کو بانیان جامعہ اور معماران جامعہ کے نام سے منسوب الگ الگ ہاؤسیز میں تقسیم…

مزید پڑھیں »

جیل میں بند پی ایف آئی سربراہ ابو بکر کی ہاؤس اریسٹ سے متعلق عرضی دہلی ہائی کورٹ سے خارج

 PFI chief Abu Bakr نئی دہلی ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ایف آئی سربراہ ای ابو بکر اس وقت عدالتی حراست میں ہیں اور انھیں آج دہلی ہائی کورٹ نے ایک زوردار جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے پیر کے روز ممنوعہ تنظیم پی ایف آئی (پاپولر فرنٹ آف انڈیا) کے…

مزید پڑھیں »

مدارس کے مطالعاتی مواد کی جانچ کی جائے گی : نروتم مشرا

بھوپال ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے کچھ مدرسوں پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ ان میں قابل اعتراض مواد پڑھایا جا رہا ہے۔ جس کے بعد ریاستی حکومت کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہا ہے کہ مدارس میں پڑھائے جانے والے مواد کی جانچ…

مزید پڑھیں »

دہلی کی ہوا ہوئی زہریلی،اے کیو لیول چار سو سے زیادہ

نئی دہلی ، 19 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کی راجدھانی دہلی کی ہوا تیزی سے زہریلی ہوتی جا رہی ہے۔ پیر کو بھی دہلی میں ہوا کا معیار بہت خراب تھا۔ پیر کی صبح دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس(AQI) 400 اور 450 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا، جو فضائی…

مزید پڑھیں »
Back to top button