قومی خبریں

بہا ر: صحافیوں کے پنشن میں اضافہ، کھیل اور سیاحت کیلئے بجٹ

"صحافیوں کی پنشن میں اضافہ، راجگیر میں اسپورٹس اکیڈمی کیلئے 1131 کروڑ اور سیتا کنڈ میلے کو ریاستی درجہ—بہار کابینہ کے 41 اہم فیصلے"

مزید پڑھیں »

ہماری ذمہ داری پہلگام حملے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے تئیں ہے، انہیں بھی سچ جاننے کا حق ہے: پرینکا گاندھی

"وہ اس ملک کے بیٹے تھے، شہید تھے، کسی سیاسی بساط کے پیادے نہیں" — پرینکا گاندھی کا جذباتی خطاب۔

مزید پڑھیں »

آپریشن مہادیو پر اکھلیش یادو کا سوال: دہشتگرد کل ہی کیوں مارے گئے؟

"اگر آپ کو ٹیکنالوجی کا اتنا علم ہے تو پلوامہ حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا پتہ کیوں نہیں لگا سکے؟" – اکھلیش یادو

مزید پڑھیں »

کیرالہ حکومت کا تاریخی قدم: گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کی ویکسینیشن سے سروائیکل کینسر پر قابو پانے کی کوشش

📌 "ہم سروائیکل کینسر سے پاک کیرالہ کی طرف بڑھ رہے ہیں" – وزیر صحت ویئنا جارج

مزید پڑھیں »

جب ٹرمپ سامنے آتے ہیں تو مودی کا 56 انچ کا سینہ سکڑ کر 36 انچ رہ جاتا ہے: ترنمول ایم پی کا لوک سبھا میں طنز

"جب آپ امریکی صدر کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو آپ کی اونچائی پانچ فٹ اور سینہ 36 انچ رہ جاتا ہے۔ آپ کو ٹرمپ سے اتنا ڈر کیوں لگتا ہے؟" — کلیان بینرجی، ترنمول ایم پی

مزید پڑھیں »

طلبہ کی خودکشیوں پر سپریم کورٹ کا نوٹس، تعلیمی اداروں میں کونسلنگ اور ذہنی صحت کے لیے 15 نکاتی ہدایات جاری

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ آف انڈیا نے طلبہ کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں، کوچنگ سینٹروں اور ہاسٹلز کے لیے 15 نکاتی رہنما اصول جاری کیے ہیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ہر اُس ادارے میں جہاں سو…

مزید پڑھیں »

نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخابی عمل شروع، الیکشن کمیشن سرگرم

"جگدیپ دھنکھڑ کے استعفیٰ کے بعد نائب صدر کے عہدے پر انتخاب جلد، الیکشن کمیشن نے آزادانہ و شفاف انتخابات کا وعدہ کیا ہے۔"

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں بری کیے گئے ملزمان کی رہائی کے خلاف مہاراشٹر حکومت کی اپیل پر 24 جولائی کو سماعت کرے گا

"استغاثہ نہ صرف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا، بلکہ یہ بھی واضح نہ کر سکا کہ بم کی نوعیت کیا تھی۔" — جسٹس انیل کلور

مزید پڑھیں »

ایئر انڈیا نے بوئنگ طیاروں کے فیول سوئچ کا معائنہ مکمل کرلیا، کوئی خرابی نہیں ملی

"ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس نے تمام بوئنگ طیاروں کی حفاظتی جانچ مکمل کر لی ہے، جس کے بعد ڈی جی سی اے کو رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔"

مزید پڑھیں »

دوا کے پیسے نہیں تھے، ایکسپائرڈ دوا دی… باپ کی گود میں بلکتا جنید یمنا پل پر دوڑتے ہوئے بھی موت سے نہ بچ سکا

"میں اسے بچا نہیں سکا، میرے پاس کچھ نہیں تھا… صرف دعا تھی اور وہ بھی کم پڑ گئی" – جنید کے والد نسیم

مزید پڑھیں »
Back to top button