قومی خبریں

وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ میں پیاز نہیں کھاتی،اَب دودھ، دہی اور آٹے پر کیا کہیں گی؟ راگھو چڈھا نے مہنگائی کے معاملہ پر حکومت کو گھیرا

نئی دہلی ، 19 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس جاری ہے اور چین کے معاملے پر دونوں ایوانوں میں مسلسل ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ ادھر راجیہ سبھا کے رکن راگھو چڈھا نے مہنگائی کے معاملے پر مرکزی حکومت کو گھیراہے۔ سال 2014 میں پارلیمنٹ میں نریندر مودی کی حکومت…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے پہلے ٹرانس جینڈر جج نے جنس ثالث کیلئے ریزرویشن کیلئے دیا زور

اندور ،17دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کی پہلی ٹرانس جینڈر جج جوئیتا مونڈل نے اپنی کمیونٹی کے افراد کے لیے سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ پولیس فورس اور ریلوے جیسے شعبہ میں ان کا داخلہ معاشرے کا ان کے تئیں نظریہ بدلے گا اور…

مزید پڑھیں »

بلڈوزر کے ’استعمال ‘سے متأثر ہوکر دولہے’ یوگی‘ کوجہیز میں ملا بلڈوزر

ہمیر پور ،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے ضلع ہمیر پور میں ایک انوکھی شادی موضوع بحث بن گئی۔ اس شادی میں دولہا یوگی کو جہیز میں بلڈوزر دے دیا گیا ہے۔ اب بلڈوزر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ دراصل شادی کے تحفے کے طور…

مزید پڑھیں »

ایشوریا رائے کے جعلی پاسپورٹ کے ساتھ 3 غیر ملکی گرفتار

نوئیڈا ،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پولیس نے تین غیر ملکی سائبر مجرموں کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اصلی تین ہزار امریکی ڈالر، 13 لاکھ 10 ہزار 500 پاؤنڈ مالیت کے جعلی امریکی ڈالر برآمد ہوئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ملزم سے اداکارہ ایشوریہ رائے کے جعلی پاسپورٹ، 6 موبائل،…

مزید پڑھیں »

مجرمین کی رہائی کیخلاف متأثرہ بلقیس بانو کی درخواست عدالت ِ عظمیٰ سے مسترد

نئی دہلی ،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی نظرثانی درخواست خارج کر دی ہے۔ اس درخواست میں بلقیس بانو نے مئی میں دیئے گئے سپریم کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا تھا، جس میں گجرات حکومت کو 1992 کے جیل قوانین کے تحت 11 مجرموں کو رہا…

مزید پڑھیں »

پٹھان فلم میں مبینہ طور پر اسلام مخالف تشہیر کا دعویٰ

بھوپال ،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم ’’پٹھان ‘‘پر تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔اسی کڑی میں مدھیہ پردیش علماء بورڈ نے پٹھان کا بائیکاٹ کیا ہے، اور فلم پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔علماء بورڈ کا کہنا ہے کہ اس…

مزید پڑھیں »

امیت شاہ کے سامنے بی ایس ایف سے ممتا بنرجی کی بحث کہا- فورس کے پاس زیادہ طاقت، عوام کے لیے زحمت ہے

کولکاتہ ،17دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہفتہ کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور بی ایس ایف افسران کے درمیان لفظی نوک جھونک ہوئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے۔ یہ واقعہ ہاوڑہ میں مشرقی زونل کونسلنگ میٹنگ کے دوران پیش آیا۔ بی…

مزید پڑھیں »

اب آدھار کے ذریعے چند گھنٹوں میں ڈیجیٹل پین کارڈ بنے گا

PAN card نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اگر آپ کا پین کارڈ نہیں بنایا گیا ہے، تو اب آدھار کے ذریعے چند گھنٹوں میں ڈیجیٹل پین کارڈ آسانی سے تیار ہو جائے گا۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو پین کارڈ کے لیے زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ آدھار کارڈ…

مزید پڑھیں »

سب سے طاقتور میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی ،16دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان نے اروناچل پردیش کے توانگ میں چینی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے 7ویں دن اپنے سب سے طاقتور میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہندوستان نے گزشتہ جمعرات کو اگنی-5 بیلسٹک میزائل کا نائٹ ٹرائل کیا۔ جوہری طاقت سے چلنے والے اس میزائل نے…

مزید پڑھیں »

بجلی چوری معاملہ میں 18 سال کی سزا کاٹ رہے اکرام کو سپریم کورٹ نے رہا کردیا

نئی دہلی،16دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی میں بجلی چوری کے 9 مقدمات میں دو دو سال یعنی کل 18 سال کی سزا بھگت رہے ایک شخص کو سپریم کورٹ نے رہا کر دیا ہے۔ عدالت عظمی نے شخصی آزادی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کو رہائی کی بنیاد قرار دیا اور کہا کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button