قومی خبریں

نیشنل ٹیکنالوجی ایوارڈز، 2023 کے لیے درخواستیں طلب

نئی دہلی ،16دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی ٹیکنالوجی کا دن 11 مئی 1998 کو ہندوستان نے ہندوستانی فوج کی پوکھرن رینج میں نیوکلیئر میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا قابل فخر کارنامہ انجام دیا۔ چنانچہ 1998 کے اس یادگار واقعہ کے بعد ہی ہمارے ہندوستان کے سابق وزیر اعظم آنجہانی اٹل بہاری…

مزید پڑھیں »

کانپور تشدد: مختار عرف بابا بریانی کی درخواست ضمانت ہائی کورٹ سے منظور، 6 ماہ کے بعد رہا

کانپور،16دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اس سال جون میں کانپور میں تشدد کے اہم سازشی کے طور پر گرفتار کئے گئے مختار عرف بابا بریانی کو جمعرات کو کانپور ضلع جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ مختار اس سال 3 جون کو کانپور میں ہوئے تشدد کے سلسلے میں 22 جون…

مزید پڑھیں »

’بی ایس این ایل جلد ہی 4 جی اور 5 جی خدمات شروع کرے گا: اشونی وشنو

نئی دہلی،16دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مواصلات، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرونکس کے وزیر اشونی وشنو نے جمعہ کو کہا کہ بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ بھارت براڈ بینڈ نیٹ ورک لمیٹڈ (بی بی این ایل) اپنے ہدف کو حاصل کرنے میں…

مزید پڑھیں »

گوالیار کی خاتون نے 4 ٹانگوں والی بچی کو جنم دیا۔

گوالیار: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں بچی چار ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوئی۔ مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں ایک خاتون نے 4 ٹانگوں والی بچی کو جنم دیا ہے جس نے لوگوں میں تجسس پیدا کر دیا ہے۔سکندر کمپو علاقہ کی آرتی کشواہا نے بدھ کو یہاں کملا راجہ اسپتال میں…

مزید پڑھیں »

ہڈیوں کو مضبوط بنائیں,صحت مند زندگی پائیں

ذیشان خان ہڈیاں انسانی جسم کا سب سے اہم حصہ ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہڈیاں کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ کبھی کبھی یہ شکایات نوجوان اور بچوں میں بھی ہوجاتی ہے۔ کولڈ ڈرنک، چائے، کافی cofee کا ضرورت سے زیادہ استعمال، نامناسب غذا سگریٹ نوشی اور غیر صحت…

مزید پڑھیں »

اومیگا تھری مچھلی کے تیل میں پوشیدہ صحت کے خزانے

Omega-3 Supplement مچھلی کے تیل کے کیپسول یا مچھلی کا تیل انسانی صحت کے لئے بہترین ہے۔ اسی لئے جو لوگ اپنی غذا میں اس کا استعمال نہیں کرتے ان کو چاہئے کہ وہ اس کے سپلیمنٹ ضرور استعمال کریں تاکہ دماغی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔ریسرچ کے مطابق مچھلی…

مزید پڑھیں »

نیرو مودی کو ہندوستانی حوالگی کا راستہ صاف، حوالگی کیخلاف آخری اپیل مسترد

لندن؍نئی دہلی ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کے مفرور ہیروں کے تاجر نیرو مودی کی برطانیہ کو حوالگی کے خلاف آخری اپیل جمعرات (15 دسمبر) کو مسترد کر دی گئی۔اس کے ساتھ نیرو مودی کو ہندوستان لانے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ پنجاب نیشنل بینک کے بڑے فراڈ میں ملوث ہونے کے…

مزید پڑھیں »

اب فروخت کرنے کیخلاف فلپ کارٹ اور ایمیزون کو دہلی خاتون کمیشن کا نوٹس

نئی دہلی ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں 17 سالہ اسکول کی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے ملزم نے آن لائن شاپنگ سائٹ فلپ کارٹ سے تیزاب منگوایا تھا۔ اس واقعے نے ثابت کر دیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے تیزاب کی فروخت پر پابندی کے باوجود آن لائن یا…

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک ویڈیو کریٹنگ کا نشہ جان لے گیا: ریلوے ٹریک پر ٹک ٹاک بنانے کے دوران ایک خاتون سمیت 3 ہلاک

غازی آباد،15دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غازی آباد میں ٹرین سے ٹکرا کر تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ان میں دو نوجوان اور ایک خاتون شامل ہیں۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ یہ لوگ ریل یعنی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے ریلوے ٹریک پر گئے تھے۔ تیز رفتار سے…

مزید پڑھیں »

 گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ : 17 سالوں سے جیل میں قید ملزم فاروق کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی

Godhra train fire case نئی دہلی ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ میں قصوروار ٹھہرائے گئے لوگوں میں سے ایک فاروق کو سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز ضمانت دے دی۔ فاروق کو تاحیات جیل کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ و جسٹس…

مزید پڑھیں »
Back to top button