نئی دہلی ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اروناچل پردیش کے توانگ میں چینی اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان تصادم معاملہ پر آج ایک بار پھر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
Maulana Azad National Fellowship نئی دہلی،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کو لوک سبھا میں زور دے کر کہا کہ اقلیتی طلباء کے لئے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو ختم نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کوئی الجھن نہیں پھیلائی جانی چاہئے۔انہوں نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،15دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس ہیما کوہلی نے دہلی حکومت اور مہاراشٹر حکومت کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ جنوری میں مقدمہ کی سماعت ہونے سے پہلے…
مزید پڑھیں »Delhi Girl acid attack دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی راجدھانی دہلی میں جرائم کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی کے دوارکا علاقے میں دو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ایک لڑکی پر تیزاب سے حملہ کر دیا ۔ ایک 17 سالہ لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔ ڈاکٹروں نے انکشاف کیا کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی پر کانگریس کو نشانہ بنایا۔ ہند-چین تنازعہ پر کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت پنڈت نہرو کی چین سے محبت کی وجہ سے قربان ہوئی،یہی نہیں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے حالیہ دنوں نوٹوں پر ہندو دیوی اور دیوتا لکشمی اور گنیش کی تصویر چھاپنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس مطالبے پر حکومت نے پارلیمنٹ میں جواب دیا ہے۔ حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ اسے ہندوستانی کرنسی نوٹوں پر نامور شخصیات،…
مزید پڑھیں »Tawang clash india china گوہاٹی ،13دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اطلاعات کے مطابق اروناچل پردیش کے توانگ میں 9 دسمبر کو چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ساتھ جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والے ہندوستانی فوج کے چھ فوجیوں کو گوہاٹی کے واششٹ میں واقع فوج کے 151 بیس اسپتال میں ہوائی جہاز سے…
مزید پڑھیں »vehicles older than 15 years نئی دہلی،13دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت نے اپنے ایک فیصلہ میں یہ یقینی بنانے کا حکم دیا ہے کہ سرکاری ملازمین 15 سال پرانی گاڑیاں نہ چلائیں۔ وزارت مالیات کے تحت آنے والے ایکسپنڈیچر ڈپارٹمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے اور اس عمل سے ملک میں…
مزید پڑھیں »Zika Virus بنگلور ،13دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں زیکا وائرس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی ایک افرا تفری کا ماحول شروع ہو گیا ہے۔ زیکا وائرس کی تشخیص پانچ سال کی ایک بچی میں ہوئی ہے اور اس کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔…
مزید پڑھیں »indigo airlines نئی د ہلی ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہوائی سفر کرنے والوں کی بڑھتی ہوئی بھیڑ کے درمیان انڈیگو ایئرلائنز نے مسافروں کو گھریلو پرواز سے کم از کم 3.5 گھنٹے پہلے دہلی ہوائی اڈہ پہنچنے کے لیے ایک مشورہ جاری کیا ہے۔ ایئرلائن نے مسافروں سے بہتر سیکورٹی جانچ کے لیے…
مزید پڑھیں »








