قومی خبریں

پورنوگرافی معاملہ میں ملزم راج کندرا کو سپریم کورٹ نے دی پیشگی ضمانت

نئی دہلی،13دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور تاجرراج کندرا کو پورنوگرافی معاملے میں سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے راج کندرا کے ساتھ ہی ماڈل شرلن چوپڑا،Sherlyn Chopra پونم پانڈے اور امیش کامت کو بھی فحش مواد بنانے اور اسے او…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی فوجیوں نے توانگ میں چینی جارحیت کو مکمل طور پر ناکام بنایا: راجناتھ

توانگ تصادُم پر ایوان میں ہنگامہ آرائی : اپوزیشن نے حکومت کو گھیرا،فوجیوں نے دُشمن کا بہادری سے دراندازی روک دی: راج ناتھ سنگھ نئی دہلی ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 9 دسمبر کو اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ساتھ چینی فوجیوں کی جھڑپ ہوئی تھی۔ اس جھڑپ میں دونوں…

مزید پڑھیں »

بھاجپا رکن پارلیمنٹ نے ’وقف ایکٹ‘ کے خلاف اٹھائی آواز، کئی اراضی پر قبضہ کا الزام

BJP Harnath Singh Yadav MP نئی دہلی، 12دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بی جے پی رکن پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ یادو نے راجیہ سبھا میں وقف بورڈ کو لے کر کچھ اہم اعتراضات رکھے ہیں۔انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وقف بورڈ نے ملک میں کئی مقامات پر ایسی اراضی کو اپنے قبضے میں…

مزید پڑھیں »

’’ دہلی فساد‘‘ قید عمر خالد کو بہن کی شادی میں شرکت کے لیے ملی ایک ہفتہ کی ضمانت

نئی دہلی، 12دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی فساد 2020 معاملے میں مبینہ ملزم عمر خالد کو تقریباً 27 ماہ بعد جیل سے باہر نکلنے کی اجازت مل گئی ہے۔حالانکہ یہ اجازت محض 7 دنوں کے لیے ملی ہے، اور وہ بھی اس لیے کیونکہ ان کی بہن کی شادی ہونے والی ہے۔…

مزید پڑھیں »

مرکزی سرکار کی تصدیق اقلیتی برادریوں کے لیے مولانا آزاد اسکالرشپ بند کر دی گئی

 Maulana Azad Fellowship نئی دہلی ، 12دسمبر  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت نے کہا کہ مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ یعنی اقلیتی برادریوں کے طلباء کے لیے اسکالرشپ کو اس تعلیمی سال 2022-23 سے بند کر دیا گیا ہے۔ اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی نے لوک سبھا میں کانگریس کے رکن…

مزید پڑھیں »

سلی ڈیلز: مسلم خواتین کی تصاویر کی ’نیلامی‘، مقدمہ چلانے کا حکم

sulli deals case نئی دہلی ، 12دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دارالحکومت دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے 25 سالہ اومکاریشور ٹھاکر کے خلاف عدالت میں مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی۔ اومکاریشورٹھاکر نے ایپ اور ایک ’sulli deals ‘ نامی ٹوئٹر ہینڈل بنایا تھا جس نے 2021 میں حکومت پر…

مزید پڑھیں »

یوپی : اسلام قبول کرنے والے 80 افراد دوبارہ ہندو بن گئے

مظفر نگر، 12دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رام پور ضلع میں رہنے والے 12 خاندانوں کے 80 افراد نے اسلام چھوڑ دیا اور مظفر نگر ضلع میں ہندو مذہب میں واپس آ گئے۔میڈیا کی اطلاع کے مطابق مظفر نگر کے یوگ سادھنا یشویر آشرم میں رام پور ضلع کے 80 لوگ ہندو مذہب میں…

مزید پڑھیں »

گھر بیٹھے آن لائن درخواست دیں۔پاسپورٹ 3 دن میں گھر پہنچ جائے گا۔

Tatkaal passport apply online نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا آپ آن لائن پاسپورٹ درخواست کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو آج ہم آپ کو ایسے تمام سوالات کے بارے میں جانکاری دینگے۔ اس سے آپ آسانی سے پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں اور آپ کو الگ سے کچھ کرنے کی ضرورت بھی…

مزید پڑھیں »

یکساں سول کوڈ ملکی مفاد کیخلاف اور قومی یکجہتی کے لئے نہایت مضر: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی ،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (جنرل سکریٹری بورڈ) نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں۹دسمبر۲۰۲۲ کو راجیہ سبھا میں جو پرائیوٹ بل پیش کیا گیا ہے، وہ بہت ہی افسوسناک اور ملک کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش…

مزید پڑھیں »

دہلی:آپ میں شامل ہونے والے 3 کانگریس لیڈران کو غلطی کا احساس

نئی دہلی،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میونسپل کارپوریشن کے نتائج کے بعد کانگریس لیڈروں کے عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے کے چند گھنٹے بعد ایک دلچسپ موڑ آیا۔ دراصل دہلی کانگریس کے نائب صدر علی مہدی کے ساتھ برج پوری وارڈ سے کانگریس کونسلر نازیہ خاتون اور مصطفی آباد وارڈ کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button