قومی خبریں

طوفانِ مندوس : تمل ناڈو میں تباہی ، آندھرا میں شدید بارش،طوفان مہابلی پورم کے قریب ساحل عبور کر گیا

Tamil Nadu Cyclone Mandous حیدرآباد،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خلیج بنگال میں بنا طوفان ’مندوس‘ کل نصف شب کے بعد پڈوچیری اور آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹہ کے درمیان مہابلی پورم کے قریب ساحل کو عبور کر گیا۔ جس وقت طوفان ساحل کو عبور کر رہا تھا اس وقت 75 کلومیٹر فی…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: زندگی کی جنگ ہار گیا تنمے، بورویل سے نکالی گئی بچے کی نعش

بھوپال ،10دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں کھلے بورویل میں گرنے والے 8 سالہ تنمے کو تمام کوششوں کے بعد بھی بچایا نہیں جا سکا۔ مانڈوی گاؤں میں منگل کی شام  گہرے کھلے بورویل میں گرنے والے تنمے  Tanmay کو تقریباً 84 گھنٹے کے آپریشن کے بعد باہر تو…

مزید پڑھیں »

ٹیپو سلطانؒ کے ذریعہ شروع کی گئی رسم ’سلام آرتی ‘ کا نام بھی ہوگا تبدیل

بنگلورو،10دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں حکمراں بی جے پی نے سلام آرتی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ رسم ریاست میں میسور کے حکمران ٹیپو سلطان نے شروع کی تھی۔ کرناٹک دھرمکا پریشد کی طرف سے پرانی رسم کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ سلام…

مزید پڑھیں »

یوپی ضمنی انتخاب: مین پوری میں ڈمپل یادو کی بڑی جیت،بھاجپا اُمیدوار کو 2.88 لاکھ سے زائد ووٹوں سے ہرایا

 Dimple Yadav لکھنؤ ، 8دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات اور ہماچل پردیش کے انتخابات کے علاوہ 5 ریاستوں میں 6 اسمبلی سیٹوں اور ایک لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخاب کی تصویر بھی تقریباً صاف ہو چکی ہے۔ ڈمپل یادو نے بی جے پی کے رگھوراج سنگھ شاکیہ کو بڑے فرق سے…

مزید پڑھیں »

افغانستان: طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد پہلی مرتبہ سرعام سزائے موت

first public execution in afghanistan کابل ، 8دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ سرعام موت کی سزا دی ہے۔برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ کے مطابق سزا پانے والے شخص کی شناخت تاج میر کے نام سے ہوئی ہے۔طالبان حکام کے مطابق تاج میر کو قتل…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش:38 فٹ گہرےبورویل گڑھے میں 6 سالہ معصوم گرگیا

tanmay in borewell مدھیہ پردیش/بیتول:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے بیتول کے مانڈوی گاؤں میں بورویل میں گرنے والے 6 سالہ معصوم تنمے کے لیے تقریباً 30 گھنٹے سے ریسکیو جاری ہے۔ بچے کو بچانے میں لگی ریسکیو ٹیم نے بدھ کی رات 10.30 بجے تک بورویل کے قریب پتھروں کو توڑا…

مزید پڑھیں »

آپریشن کے بعد پہلی بار لالو نے کہا،آپ لوگوں نے دعا کی ہے ، بہتر محسوس کرر ہا ہوں

نئی دہلی ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سنگاپور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بعد آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔جس میں لالو یادو سب کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔بہت ہی مختصر جاری کی گئی ویڈیو میں لالو پرساد یادو نے سب کا شکریہ…

مزید پڑھیں »

ایم پی : آدی باسی لڑکیوں کوجوتوں کی ملا پہناکر منھ کالا کر کے گھمایا گیا

بیتول/بھوپال، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایم پی کے بیتول ضلع کے آدی باسی لڑکیوں کے آشرم میں لڑکیوں پر 400 روپے چوری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انہیں جوتوں کی مالاپہنا کر اور ان کے چہروں پر کالک پوت کر ہاسٹل کے احاطے میں گھمانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بعد میں…

مزید پڑھیں »

ایم سی ڈی میں ’ آپ‘ کی شاندار کامیابی، بھاجپا کا 15 سالہ اقتدار زمین بوس

نئی دہلی ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی نے بدھ کومیونسپل کارپوریشن آف دہلی(ایم سی ڈی) کا الیکشن جیت کر بی جے پی کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ کردیا۔134 کارپوریٹرس کا الیکشن جیتنے کے بعد عام آدمی پارٹی آگے چل رہی ہے ،جب کہ بی جے پی 104 تک…

مزید پڑھیں »

اڈیشہ ہائی پروفائل ہنی ٹریپ کیس،اگر میں نے منہ کھولا تو پوری ریاست ہل جائے گی- ارچنا ناگ

odisha honey trap case اڈیشہ میں ہائی پروفائل ہنی ٹریپ کیس   بھونیشور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اڈیشہ میں ہائی پروفائل ہنی ٹریپ کیس کی مرکزی ملزم ارچنا ناگ نے منگل کو دعویٰ کیا کہ اگر وہ اپنا منہ کھولے گی تو ریاست کا پورا منظر نامہ بدل جائے گا۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، جو ہنی ٹریپ…

مزید پڑھیں »
Back to top button